بغداد ( ویب ڈیسک ) عراقی وزیرِ اعظم آفس کے اعلامیے کے مطابق وزیر اعظم علی الزیدی نے فون پر امریکی صدر ٹرمپ سے کہا کہ پڑوسی ملکوں پر حملوں کے لیے عراقی سرزمین کو بطور اڈہ استعمال نہ کیا جائے۔ عراقی وزیرِ خارجہ نے کہا عراق جنگ کے لیے تیار نہیں، ایران پر حملے عراق کے لیے تباہی ہوسکتے ہیں۔اس سے پہلے ایران نے نئے امریکی و اسرائیلی حملوں کے جواب میں ایرانی حملوں کا دائرہ کار یورپ تک بڑھانے کی دھمکی دے دی۔ ایرانی رکن پارلیمنٹ حسین علی حاجی دلیگانی نے کہا کہ نئے حملے ہوئے تو ایران وہ میزائل استعمال کر سکتا ہے جن کی پہنچ یورپ تک ہے۔ سابق ایرانی وزیرخارجہ علی اکبر ولایتی نے کہا دنیا کو سمجھنا ہوگا کہ ایران خطے کا اہم ملک ہے اسے نظر انداز نہیں کیا جاسکتا، خطے کے ملکوں کو اجتماعی سلامتی یا اجتماعی عدم تحفظ میں سے ایک راستہ چننا ہوگا، موجودہ عالمی حالات نے بتادیا کہ علاقائی سلامتی کا معاملہ انفرادی نہیں، سلامتی یا تو سب کی ہوگی یا کسی کی نہیں ہوگی۔
انکار
بریکنگ نیوز
- ظہران ممدانی کے بعد امریکا کے ایک اور بڑے شہر میں ایشیائی نژاد میئر منتخب
- وزیراعظم شہباز شریف کا مجوزہ دور ہ روس’ 148 کمپنیوں ‘ 169نمائندوں کی فہرست تیار
- عراق کا امریکا کو ایران پر حملوں کیلئے اپنی سرزمین دینے سے انکار
- رائیونڈ:تبلیغی اجتماع کی خیمہ بستی کا منظر ‘شرکاء کی بڑی تعداد اجتماع میں موجود ہے
- بینکنگ بحران اور یوئینو بینک اسکینڈل پیراگوئے کے صدر سینتیاگو پینا مستعفی
- کیپٹن محمد سرور شہید کا116واں یوم پیدائش 10نومبر کو منایا جائے گا
- پاکستان سوڈان میں مشترکہ چیلنچز سے نمٹنے کیلئے قریبی تعاون ضروری فیلڈ مارشل
- مکہ معاہدہ بحرانوں کا سامنا کرنے کیلئے اہم اقدام ہے:شہزادہ عبدالعزیز بن سعود
- راولپنڈی :فیلڈ مارشل سید عاصم منیر سے سوڈان کے وزیر داخلہ لیفٹیننٹ جنرل بابیکر سمرا مصطفی علی مصافحہ کر رہے ہیں
- ایک ہفتے کے دوران 21 اشیاء مہنگی 10 سستی20 کے نرخوں کا استحکام
- بجلی صارفین پر 23 ارنب 33 کروڑ کا بوجھ ڈالنے کی تیاریاں ایل پی جی بھی امپورٹ پیریٹی پرائس پر طے کرنے کا اعلان 200روپےمہنگی ہونے کا امکان
- قومی کرکٹر سعود شکیل کا سینئرز سے ذمہ داری دکھانے کا مطالبہ
- فیلڈ مارشل سے سوڈان کے وزیر داخلہ کی ملاقات، انسداد دہشت گردی پر بات چیت
- اسرائیل میں حکومت سازی کی سرگرمیاں جاری، عرب لسٹ کا گاڈی آئزنکوٹ کی مشروط حمایت کا عندیہ
- لاہور میں وادی سندھ کی تاریخ پر 15ویں عالمی تھاپ کانفرنس کا آغاز
- فلم ’بیورلی ہلز‘ کی مشہور اداکارہ 50 برس کی عمر میں انتقال کرگئیں
- بھارت کی جانب سے شنگھائی تعاون تنظیم اجلاس کا دعوت نامہ موصول ہوا ہے، دفتر خارجہ
- ’13 لاکھ روپے کا ایک سیرپ‘، جناح اسپتال میں جینیاتی مریضوں کو دوا کی مفت فراہمی
- الیکشن کمیشن ،پنجاب میں بلدیاتی انتخابات کی تاریخ بدلنے کی درخواست پر فیصلہ محفوظ
- بلاول بھٹو زرداری نے وزیراعلی سندھ کے ہمراہ یونیورسٹی آف لاڑکانو کا افتتاح کر دیا
