دوحہ (این این آئی)امیرِ قطر شیخ تمیم بن حمد الثانی کی امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ سے ٹیلی فون پر گفتگو ہوئی ہے۔ٹیلی فونک گفتگو میں دونوں رہنمائوں کے درمیان علاقائی کشیدگی کم کرنے کے لیے سفارتی کوششوں پر تبادلہ خیال کیا گیا۔قطری حکومت کی جانب سے جاری کیے گئے بیان کے مطابق امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ نے امیرِ قطر شیخ تمیم بن حمد الثانی سے علاقائی بحران کے خاتمے کے لیے جامع معاہدے تک پہنچنے کی غرض سے قطر کی ثالثی کوششوں پر بھی بات چیت کی۔امیرِ قطر نے خطے میں مزید کشیدگی سے گریز کرنے پر زور دیتے ہوئے جہاز رانی کی آزادی اور توانائی کی ترسیل کے تحفظ کی ضرورت کے حوالے سے بھی تاکید کی۔
بریکنگ نیوز
- گورنر راج اپنے مقاصد کے حصول تک جاری رہے گا: رانا ثنا اللہ
- امیرِ قطر ‘ ٹرمپ کا رابطہ، علاقائی کشیدگی کے خاتمے پر تبادلہ خیال
- آپ دفتر آئیں بیٹھ کر اس معاملے پر تفصیل سے بات کرتے ہیں:آفیسر پلاننگ’ ڈاکٹر رائے امتیاز حسین’ دیگر افسران’خبر کے حوالے سے موقف دینا چاہیں تو ادارہ من و عن شائع کریگا
- نئے سٹیٹ لائونج کی تعمیر کا سنگ بنیاد رکھ دیا گیا:خواجہ آصف
- پٹرول مزید 6.59 روپے ڈیزل 4.25 روپے سستا
- پٹرولیم مصنوعات کی قیمٹوں کا چارٹ
- اپنے گھروں میں اسلام نافز کریں پریشانی آفات میں بے گھر مسلمانوں نے اپنے رب سے ناطہ توڑ لیا رائے ونڈ اجتماع سے علماء کا خطاب
- وزیراعلیٰ پنجاب مریم نوازشریف خصوصی اجلاس کی صدارت کررہی ہیں
- پنجاب کو ہر قسم کے جرائم سے پاک کرنا مشن مریم نواز کرائم سر ویلنس یونٹ کا افتتاح
- گادی آئزن کوٹ نئے وزیراعظم بننے کی پوزیشن میں آگئے، 67 ارکان کی حمایت حاصل
- حوثیوں کی مدینہ منورہ کو بیلسٹک میزائل سے نشانہ بنانے کی کوشش ناکام عرب ممالک کی شدید مذمت
- بلاول بھٹوزرداری گڑھی خدا بخش میں شہدائے جمہوریت کے مزار پر پھول چڑھا رہے ہیں۔
- تجارتی خسارہ میں 16 فیصد اضافہ پاکستان کا بیرونی قرضہ 68 ارب ڈالر سے بڑھ کر 135 ارب ڈالر ہو گیا
- فلک شبیر تو ابو بکر کے بھی ابو ہیں سارہ خان کا دلچسپ بیان
- پاکستان برطانیہ کا دہشتگردی منشیات سمگلنگ سائبر کرائم کیخلاف تعاون بڑھانے پر اتفاق
- تنازع فلسطین کے دو ریاستی حل پر جلد عملدرآمد ضروری ہے: دفتر خارجہ
- بلوچستان کے حالت دیکھ کر دل خون کے انسو روتا ہے جسٹس جمال مندوخیل
- سپریم کورٹ نے ملزم کی ضمانت منسوخ کرنے کیلئے 8 اصول طے کر دئیے
- پنجاب میں کرپشن کے الزامات، چوہدری سالک نے نوٹس ملنے کی تصدیق کردی
- اقوام متحدہ کی سلامتی کونسل میں پاکستان کا صدارتی بیانیہ منظور
