Close Menu
Khabrain Group Pakistan
    Facebook X (Twitter) Instagram
    بریکنگ نیوز
    • لاہور:دریائے راوی کے کنارے بیوپاری کماد فروخت کرنے کیلئے بیٹھے ہیں۔
    • اسلام آباد ہائیکورٹ نے گزشتہ ماہ 1930 مقدمات کے فیصلے کیے
    • پاکستان میں سیٹلائٹ انٹرنیٹ سروس کے آغاز کی راہ ہموار،6 سیٹلائٹ انٹرنیٹ کمپنیوں کی رجسٹریشن
    • پاک امریکہ شکاگو چیمبر کے صدر نوید انور’ نائب صدر عامر حنیف کی پیرس آمد
    • وفاقی وزیر چودھری سالک نے ایک بار پھر پنجاب میں کرپشن کا الزام سب سے بڑا مسئلہ قرار دے دیا
    • ایران میں پولیس سٹیشن پر حملے کے الزام میں بلوچ علیحدگی پسند کو پھانسی دے دی گئی
    • مولانا فضل الرحمان کوحکومت میں حصہ نہیں ملا اس لئے وہ ناراض ہیں، فیصل کریم کنڈی
    • این سی سی آئی اے’فزیکل ٹیسٹ میں جعلسازی کی کوشش’2 افراد گرفتار
    • اقوام متحدہ امن مشنز کی کارکردگی بہتر بنانے کیلئے 6 نکاتی اصلاحاتی فارمولا فراہم کرے پاکستان
    • 2024میں متعارف تاجر سکیم کی طرح ایف بی آر کی آسان ٹیکس سکیم بھی ناکام
    • یہ نصف صدی کا قصہ ہے دو چار برس کی بات نہیں
    • غزہ میں بارش ، خیموں میں پناہ گزیں فلسطینی مشکلات کا شکار
    • حکومت LPG مافیا کو قابو کرنے میں ناکام، گیس600 روپے کلو تک پہنچ گئی
    • LPG کی غیر منصفانہ قیمتوںپر تحفظات دور کرنا ترجیح ہے: علی پرویز ملک
    • چیئرمین نیب لیفٹیننٹ جنرل (ر) نذیر احمد بٹ یو ایم ٹی کے صدر ابراہیم مراد کو سوینئر دے رہے ہیں۔
    • سپارکو نے پاکستان اسپیس بیسڈ آگمینٹیشن سسٹم متعارف کرادیا
    • پاکستان اسٹاک ایکسچینج میں کاروباری ہفتے کے دوران تیزی کا رجحان
    • لاہور:خانہ بدوش بچیاں مرکزی سبزی منڈی میں دکانداروں کا پھینکا ہوا گلا سڑا پیاز اکٹھا کر رہی ہیں۔
    • دیوالی کیلئے حفاظتی اقدامات کی آڑ میں مقبوضہ کشمیر میں ظالمانہ کارروائیاں تیز
    • لاہور،انسداد پولیو مہم جاری، 21لاکھ سے زائد بچوں کو قطرے پلا دیئے گئے
    • Privacy Policy
    Khabrain Group Pakistan
    • ہوم
    • ای پیپر
      • لاہورایڈیشن
      • ملتان ایڈیشن
      • مظفرآباد ایڈیشن
      • نیا اخبار
    • نیشنل
    • انٹر نیشنل
    • سپورٹس
    • شوبز
    • کامرس
    • سائنس و ٹیکنالوجی
    • دلچسپ و عجیب
    • صحت
    • کالم
    • آرٹیکلز
    • ایڈیشن
      • اسلامی ایڈیشن
      • سپورٹس ایڈیشن
      • سیاسی ایڈیشن
      • شوبز ایڈیشن
    Facebook X (Twitter) Instagram
    Facebook X (Twitter) Instagram
    Khabrain Group Pakistan
    آج کا اخبار
    • ہوم
    • ای پیپر
    • نیشنل
    • انٹر نیشنل
    • سپورٹس
    • شوبز
    • کامرس
    • سائنس و ٹیکنالوجی
    • دلچسپ و عجیب
    • صحت
    • کالم
    • آرٹیکلز
    • ایڈیشن

    اسلام آباد ہائیکورٹ نے گزشتہ ماہ 1930 مقدمات کے فیصلے کیے

    By Khabrain Newsنومبر 8, 2026
    Share Facebook Twitter Email WhatsApp
    Share
    Facebook Twitter Email WhatsApp

    اسلام آباد( این این آئی)اسلام آباد ہائی کورٹ میں گزشتہ ماہ 10 سنگل اور 5 ڈویژن بینچز میں نمٹائے گئے کیسز کا ڈیٹا جاری کر دیا گیا۔ اسلام آباد ہائی کورٹ نے اکتوبر میں 1930 مقدمات کے فیصلے کیے، جسٹس شاہ رخ ارجمند 364 مقدمات نمٹا کر سرِ فہرست رہے۔جسٹس شاہ رخ ارجمند مسلسل دوسرے ماہ سب سے زیادہ مقدمات نمٹانے والے جج رہے جبکہ جسٹس انعام امین منہاس کی سربراہی میں ڈویژن بینچ نے 172 مقدمات نمٹائے۔ڈویژن بینچ کے 172 میں سے 100 سے زائد فیصلے جسٹس شاہ رخ ارجمند نے تحریر کیے اور جسٹس انعام امین منہاس کے بینچ نے 18 قتل کے ریفرنسز کے فیصلے بھی سنائے۔اسلام آباد ہائی کورٹ کے 10 سنگل بینچز نے اکتوبر میں 1606 مقدمات نمٹائے جبکہ 5 ڈویژن بینچز نے 324 مقدمات کے فیصلے کیے۔اکتوبر میں سنگل اور ڈویژن بینچز نے مجموعی طور پر 1930 مقدمات نمٹائے۔

     

    Khabrain News

      Keep Reading

      لاہور:دریائے راوی کے کنارے بیوپاری کماد فروخت کرنے کیلئے بیٹھے ہیں۔

      پاکستان میں سیٹلائٹ انٹرنیٹ سروس کے آغاز کی راہ ہموار،6 سیٹلائٹ انٹرنیٹ کمپنیوں کی رجسٹریشن

      وفاقی وزیر چودھری سالک نے ایک بار پھر پنجاب میں کرپشن کا الزام سب سے بڑا مسئلہ قرار دے دیا

      تازہ ترین

      سعودیہ جانیوالے مسافروں کیلئے لازمی ویکسی نیشن کی مدت میں ایک ماہ کی توسیع

      پانی ہماری ریڈلائن، روکنے کی کوئی بھی کوشش جنگی اقدام تصور ہوگی: وزیراعظم شہباز شریف

      سعودی عرب پر حملہ پوری امت مسلمہ کے لیے لمحہ فکریہ ہے، فضل الرحمان

      باجوڑ میں موبائل سروس و انٹرنیٹ بند شہریوں کو مشکلات کا سامنا

      گورنر راج اور ایمرجنسی مسئلے کا حل نہیں حکومت کا چراغ بجھنے والا ہے:حافظ نعیم

      Khabrain Group Pakistan
      Facebook X (Twitter) Instagram
      • کالم
      • صحت
      • دلچسپ و عجیب
      • سائنس و ٹیکنالوجی
      • بزنس
      • شوبز
      • کھیل
      • انٹر نیشنل
      • پاکستان
      © 2026 Khabrain Designed by Muhammad Rashid

      Type above and press Enter to search. Press Esc to cancel.