فلوریڈا(این این آئی)فلوریڈا کے ری پبلکن گورنر ران ڈی سانٹیس نے دوبارہ صدارتی امیدوار بننے کی تیاری شروع کردی۔امریکی اخبار کا دعوی ہے کہ ران ڈی سانٹیس 2028 کا ری پبلکن صدارتی امیدوار بننا چاہتے ہیں۔فلوریڈا ڈیموکریٹس کا نیلا سونامی روکنے میں کامیاب رہی ہے اور ڈی سانٹیس اسی کا فائدہ اٹھانا چاہتے ہیں۔ڈی سانٹس نے خبر کو یکسرمن گھڑت قرار دیدیا اور کہا کہ اخبار کا یہ اقدام لوگوں کی توجہ اپنی جانب کھینچنے کی کوشش ہے۔
بریکنگ نیوز
- بدعنوانی سکینڈل’ زیلنسکی کا یوکرین کی سکیورٹی سروس میں تبدیلیوں کا اعلان
- گورنر فلوریڈا کی امریکی صدارتی امیدوار بننے کی تیاری
- ٹمپل روڈ پر واقع سکھ مذہب کی عبادت گاہ کا تعمیرنو کے بعد افتتاح
- پردھان PSGPCسردار رمیش سنگھ روڑا اور سیکرٹری متروکہ وقف املاک بورڈ بورڈ ناصر مشتاق گیانی بلونت سنگھ اور ممبرPSGPC پروفیسر ڈاکٹر مپال سنگھ کو خصوصی شیلڈ پیش کر رہے ہیں۔
- دیوالی خوشی اور امن کا پیغام تمام شہریوں کو مساوی حقوق حاصل : سردار ایاز صادق
- میں تو ہتھیار نہیں اٹھا سکتا، فوج اسپیس دیگی سیاست کرینگے، نہیں دیگی نہیں کرسکتے: فواد چوہدری
- ڈی جی والڈ سٹی گورنر سندھ کو بریفنگ دیتے ہوئے ۔
- گورنر سندھ کا دورہ شاہی قلعہ’ تاریخی ورثے کے تحفظ اقدامات کو سراہا
- لگژری گاڑیوں پر ٹیکس ریلیف نہیں ملے گا متوسط طبقے کو سہولت دینگے: مصدق ملک
- توانائی کا نیا انقلاب،شمسی اور ہوائی بجلی کی پیداوار میں بڑا اضافہ متوقع
- چینی وزارت خارجہ کی دعوت پر بلوچستان کے سرکاری افسران اور ماہر امور خارجہ محمد مہدی کا چینی وزارت خارجہ کے جنوبی ایشیا ڈویژن کے قونصلر چینگ وی سے ملاقات کے موقع پر گروپ فوٹو۔
- کافی ڈیمینشیا کا خطرہ کم کرتی ہے،43سال پر محیط تحقیق نے تصدیق کردی
- کراچی:امیر جماعت اسلامی پاکستان حافظ نعیم الرحمان یو سی 8 رفاہ عام میں ماڈل محلہ و سڑکوں کا افتتاح کر رہے ہیں۔
- کراچی پر مسلط لوگ لوٹ مار کے سوا کچھ نہیں جانتے :حافظ نعیم
- عوام کو بغاوت پر اکسانے والوں کو معاف نہیں کیا جائیگا محسن نقوی
- ایران معاہدے کیلئے بے تاب دوبارہ حملوں کا امکان انتہائی کم ٹرمپ
- مہنگائی کم کریں نواز کی شہباز کو ہدایت ملاقات میں ملک کی مجموعی سیاسی ع معاشی صورتحال پر تبادلہ خیال
- ضمنی الیکشن میں ن لیگ نے میدان مار لیا راشد منیر ورک گوجرانوالہ چیچہ وطنی سے اسد حنیف کامیاب
- انڈر 19 ایشا کپ پاکستان نے بھارت کو 3 وکٹوں سے ہرا دیا
- فرانس میں مہنگائی ‘ حکومتی پالیسیوں کیخلاف مظاہرے جاری
