اسلام آباد( پ ر) آئیسکو نے معزز صارفین کو ہمیشہ سے بہترین سروسز اور بجلی کی بلاتعطل ترسیل یقینی بنائی ہے۔آئیسکو کے ترجمان کی جانب سے جاری کر دہ پریس ریلیز کے مطابق بوجہ ضروری سالانہ سسٹم مینٹیننس/ڈویلمپنٹ ورکس/کنسٹرکشن ورکس کے باعث آئیسکو ریجن کے اسلام آباد،راولپنڈی ، اٹک،چکوال ، جہلم سرکلزاور جی ایس او سرکلز کے مختلف علاقوں کو بجلی سپلائی کر نے والے فیڈرز پردرج ذیل شیڈول کے مطابق بجلی کی سپلائی عارضی طور پر معطل رہے گی۔ اس سلسلے میںبروز منگل، 10 نومبر 2026 کو اسلام آباد سرکل میں صبح 09:00 بجے سے دوپہر 02:00 بجے تک اسلام آباد کلبـI، بنی گالہ، جیـ6، سپورٹس کمپلیکس، ایفـ6/1، جیـ8 مرکز، کھنہ ڈاک، سروس روڈ ایسٹ، تمیر، ایـ8 نیوی، جیـ9/3، آئیـ8/3، آئیـ11/2، نیو ایکسچینج، اولڈ یونائیٹڈ، گولڑہـII، سروسز، این آئی ایچ، موہڑہ نور، کمپنی باغ، ٹی ڈی سی پی، پی اے ایف، ایم سی ایم، ٹریٹ اور کوٹلی ستیاں فیڈرز کی بجلی بند رہے گی۔ راولپنڈی سٹی سرکل میں صبح 07:00 بجے سے دوپہر 02:00 بجے تک قدیر روڈ اور کے آر ایل فیڈرز جبکہ صبح 09:00 بجے سے دوپہر 02:00 بجے تک بی بی ایچ، قائداعظم ہسپتال، کوبے لائن، کمرشل سینٹر، بی بلاک، شکریال، اے ایف او ایچ ایس، النور کالونی، قیوم آباد، گنگال، اے بلاک، فوجی کالونی، مسلم آباد، اقبال روڈـII، تہمسما آباد، میجر مسعود، گوالمنڈی، باغ سرداراں، ذیشان کالونی، کیانی روڈ، نیو ریس کورس، کیپٹن عامر شہید، جیـ15، جیـ15/1، جیـ15/4، سیہام، رینج روڈ، چکری، بینظیر بھٹو شہید اور سی ڈی ایل کالونی فیڈرز کی بجلی بند رہے گی۔ راولپنڈی کینٹ سرکل میں صبح 09:00 بجے سے دوپہر 02:00 بجے تک فوجی فاؤنڈیشن ہسپتال، محبوب شہید، آر آئی سی، گریسی لائن، تکبیرـ1، نیو جی ایچ کیو، کشمیر روڈ، جہانگیر روڈ، رحمت آبادـII، ریور گارڈنـII، موہڑہ نگیاں، ٹوپی پمپ، اے او ڈبلیو ایچ ایس، میجر ریاض منظور، ڈھوک نور، مورت، شاہ جیون کالونی، چنگی نمبر 22، چکری، سہالہ کالج، میجر محمد حنیف، سپاہی ابرار حسین، گھمٹی، نیو کلیام، بھیر کلیال، نشان حیدر، مہوٹہ، گگن، فضل احمد شہید، چہان، چونترہ، راجڑ، ایس پی ڈی، ایس پی ایف، ارسلان پولٹری، رینجرز کمپلیکس، ہیسکول، اسکائیـ47، پریال، عسکریـVII اور روز لین فیڈرز کی بجلی بند رہے گی۔ اٹک سرکل میں صبح 07:00 بجے سے دوپہر 02:00 بجے تک خان آباد، باہتر موڑ اور کاشف گل فیڈرز جبکہ صبح 09:00 بجے سے دوپہر 02:00 بجے تک نواب آباد، جلالہ، بھلوٹ، بان بولا (ڈی/سی)، واپڈا ٹاؤن، اے ڈبلیو ٹی، ویلی، کوہستان انکلیو، لالہ زار، احمد نگر، کرنل شیر خان، ویسہ، موسیٰ ڈی/سی، پاور چینل کمپنی ٹی/سی، شمس آباد ٹی/سی، ہٹیاں ٹی/سی، قاضی آباد ٹی/سی، نارتوپا، مہریہ ٹاؤن، شکردرہ (ملٹی پل سرکٹ)، پی ایم ہاؤسنگ کالونی، سونی، پنڈی گھیب، حافظ آباد، قطبال، جنڈـ2، جنڈـ1، احمدال، لنی والا، محفوظ شہید، انجرائ، سنگجانی، شاہ اللہ دتہ، گلشن صحت (ایـ18)، پسوال، اے ڈبلیو ٹیـ4، پنڈ پریاں، ایم پی سی ایچ ایس بیـ17، کابینہ ڈویژن اور سرائے خربوزہ فیڈرز کی بجلی بند رہے گی۔ جہلم سرکل میں صبح 09:00 بجے سے دوپہر 02:00 بجے تک سائیلہ، منڈی بھلوال، کھوہار، اکرم شہید، ایفـ6 مشین محلہ، ایفـ9 (چک دولت)، ایم ریاض شہید، نیو ڈومیلی، سوہان، مادو کلاں، کھائی کلیاں، ممتاز شہید، نئی خانقاہ، چھپر شریف، شاہ سفیر، کرسال اور کنگر ٹھٹھی فیڈرز کی بجلی بند رہے گی۔ چکوال سرکل میں صبح 07:00 بجے سے دوپہر 02:00 بجے تک مرید، القائم مل، پی اے ایف اور کے ایس ایم یونٹـ3 فیڈرز جبکہ صبح 09:00 بجے سے دوپہر 02:00 بجے تک کریالہ، پپلی، اڑا بازار، جمالوال، سیٹھی، اڈی، ڈھیڈیال رورل، شاہ پور سیداں، سرکل، سی ایس شاہ، ڈھریالہ جالپ، کٹاس، للہ ٹاؤن، کچہری، جلالپور، ڈی ایس بلاول، ڈھوک غزن، دھرناکہ، دھرنال، کوٹ گلہ، کوٹ شیرا، لاوہ، پیچنند، سکہ اور سکسار فیڈرز اور ملحقہ علاقوں میں بجلی کی فراہمی میں عارضی تعطل آئے گا۔ آئیسکو انتظامیہ اپنے معزز صارفین سے بجلی کے اس عارضی تعطل پر معذرت خواہ ہے۔ صارفین کی سہولت کے لیے عارضی بجلی شٹ ڈائون شیڈول آئیسکو کی آفیشل ویب سائٹ www.iesco.com.pk / آئیسکو سوشل میڈیا پلیٹ فارمز فیس بک (IESCO Updates)، ٹویٹر / Xاکائو نٹ( IESCO Official Pk )پر بھی اپلوڈ کیے جاتے ہیں۔مزید معلومات کے لیے صارفین آئیسکو ہیلپ لائن نمبر 118 پر کال کر سکتے ہیں ۔
