لاہور (این این آئی)وفاقی وزیر چودھری سالک حسین کے بعد گجرات سے ان کے کزن اور
ممبر صوبائی اسمبلی چودھری موسیٰ الٰہی سے بھی پولیس سکیورٹی واپس لے لی گئی۔چودھری موسیٰ الٰہی چودھری وجاہت کے صاحبزادے اور چودھری شجاعت کے بھتیجے ہیں، چودھری موسیٰ الٰہی پی پی 32سے رکن پنجاب اسمبلی اور رکن قومی اسمبلی چودھری حسین الٰہی کے بھائی بھی ہیں۔
