واشنگٹن(آئی این پی )امریکی ایوانِ نمائندگان میں ڈیموکریٹس کے متوقع سپیکر حکیم
جیفریز نے مشرق وسطی میں ڈرامائی تبدیلیوں کا مطالبہ کرتے ہوئے اسرائیل اور فلسطین کے درمیان دو ریاستی حل کی حمایت کا اعادہ کیا ہے۔غیرملکی میڈیا کے مطابق امریکی ایوانِ نمائندگان میں ڈیموکریٹس کے متوقع سپیکر حکیم جیفریز کا کہنا تھا کہ موجودہ صورتحال ناقابل قبول ہے، اسرائیل کی سلامتی یقینی بنانے کے ساتھ آزاد فلسطینی ریاست کا قیام بھی ضروری ہے جہاں فلسطینی عوام کو وقار اور حق خودارادیت حاصل ہو۔حکیم جیفریز نے کہوا کہ امریکی وسط مدتی انتخابات میں ڈیموکریٹس کی کامیابی کے بعد آئندہ سال اسرائیل کے لیے امریکی فوجی امداد اور پالیسیوں پر کانگریس میں سخت جانچ پڑتال متوقع ہے۔جیفریز نے مغربی کنارے، غزہ اور اسرائیل کو سالانہ 3 ارب 80 کروڑ ڈالر کی فوجی امداد فراہم کرنے والے معاہدے میں بھی بڑی تبدیلیوں کا مطالبہ کیا ہے، جو ستمبر 2028 میں ختم ہو رہا ہے۔
دوریاستی حل
بریکنگ نیوز
- اپنا مائیکروفنانس بینک اور موبی لنک بینک کے درمیان شیئر پرچیز ایگریمنٹ طے پا گیا
- ڈیموکریٹس کے متوقع سپیکر کا اسرائیل، فلسطین کے درمیان دو ریاستی حل کی حمایت کا اعادہ
- لاہور:اپنا مائیکرو فنانس بینک اور موبی لنک بینک کے مابین شیئر پرچیز ایگریمنٹ پر دستخط کرنے کے بعد لیا گیا گروپ فوٹو۔
- لطیف کھوسہ کے بیانات بے بنیاد اور حقائق کے برعکس ہیں:سلمان اکرم راجہ
- لاڑکانہ: کسان اپنے بنائے سٹ اپ پر گڑ بنا رہا ہے۔
- حکومت کا سکوک بانڈز کے اجرا کیلئے ایسٹ رجسٹری کمپنی بنانے کا فیصلہ
- دنانیر مبین نے ماسکو میں بہترین اداراکرہ کا عالمی ایوارڈ اپنے نام کر لیا
- سائبر جرائم روک تھام کیلئے بڑا فیصلہ پولیس ہیلپ لائن 15 کو این سی سی آئی سے منسلک کر دیا گیا
- پنجاب میں طبی عملے کی تربیتی نگرانی کیلئے ڈیجیٹل پلیٹ فارم ”پرائم” متعارف
- پاکستان ‘ برطانیہ میں تجارت بڑھانے کے وسیع مواقع ہیں: پاکستانی ہائی کمشنر
- ڈیجیٹل ادائیگیوں کے فروغ کیلئے راست کیو آرسبسڈی جاری رکھنے کا فیصلہ
- راولپنڈی میں نور اسٹیشن کے قریب ٹرین پٹری سے اُتر گئی،کوئی جانی نقصان نہیں ہوا
- جاپان کے ساحلی علاقوں میں6.2 شدت کا زلزلہ، شہریوںمیں خوف و ہراس
- کے پی، پی ٹی آئی کے 13 سالہ دور حکومت میں صحت کے نظام پر عوام کی تنقید
- کراچی:وزیر مملکت بلال اظہر کیانی بینک سربراہان سے کیش لیس اکانومی کے حوالے سے مشاورت کر رہے ہیں۔
- لاہور میں ہونے والی وارداتوں کا چارٹ
- موبائل فون چھیننا ڈاکوں کا اسان ٹارگٹ شہری وارداتوں سے عاجز
- اسلام آباد کو مکمل کیش لیس شہر بنانے کا فیصلہ نقد لین دین کے خاتمے کیلئے 31 دسمبر کی ڈیڈ لائن مقرر
- صدر زرداری ‘ وزیر داخلہ محسن نقوی کی ملاقات سے متعلق قیاس آرائی مناسب نہیں: ناصر شاہ
- لاہور:پیپلزپارٹی کی سینئر قیادت فریال تالپور’ راجہ پرویز اشرف’ نیئر حسین بخاری اور صدر جمعیت اہلحدیث پاکستان ڈاکٹر حافظ ہشام الٰہی ظہیر کا ملاقات کے موقع پر گروپ فوٹو۔
