Close Menu
Khabrain Group Pakistan
    Facebook X (Twitter) Instagram
    بریکنگ نیوز
    • آبنائے ہرمز بارودی سرنگ سے ٹکرانے پر آگ بھڑک اٹھی ‘ شپ سے دھواں اٹھ رہا ہے
    • اسلام آباد:نائب وزیراعظم اسحاق ڈار سے ترکمانستان میں پاکستانی سفیر ڈاکٹر فریال لغاری ملاقات کر رہی ہیں۔
    • وزیر اعظم مودی میر افون ٹیپ کر رہے : راہول گاندھی’ مناظرے کا بھی چیلنج
    • آبنائے ہرمز میں ائل ٹینکر بارودی سرنگوں سے ٹکرا گئے معمولی جارحیت کا جواب بھی تباہ کن دینگے پاسدران انقلاب
    • عالمی منڈی میں خام تیل کی قیمتوں میں نمایاں کمی کا سلسلہ جاری
    • شمالی وزیرستان بلوچستان 24 دہشتگرد جہنم واصل میجر سمیت 4 جوان مادر وطن پر قربان
    • امریکی ‘ چینی اور روسی صدور کی جمعرات کو چین میں ملاقات متوقع
    • لاہور:صدر مملکت آصف علی زرداری ماڈل ٹائون لاہور میں وزیراعظم شہبازشریف سے ملاقات کررہے ہیں۔
    • عرب ممالک کو حوثی باغیوں سے نمٹنے کیلئے ٤ نکاتی منصوبہ تیار فرانس کا سعودیہ پر حملے بند کرنے کیلئے حوثیوں پر دباو
    • اقتصادی تعاون تنظیم کی وزرائے خارجہ کونسل کا اجلاس آج اسلام آباد میں شروع ہو گا
    • عبدالسید کا قرآن پاک پر امریکی سینیٹر کی حیثیت سے حلف اٹھانے کا اعلان
    • تعلیمی نظام میں شفافیت میرٹ کی بالا دستی کیلئے و تمام وسائل بروئے کار لائیگے عمیر نعیم
    • پنجاب میں طبی عملے کی تربیتی نگرانی کیلئے ڈیجیٹل پلیٹ فارم ”پرائم” متعارف
    • رفاہ انٹرنیشنل یونیورسٹی کا مالدیپ کیساتھ علمی و تحقیقی تعاون کو فروغ دینے کا عزم
    • پاکستان ‘ برطانیہ میں تجارت بڑھانے کے وسیع مواقع ہیں: پاکستانی ہائی کمشنر
    • موبی لنک بینک کا ‘اپنا مائیکرو فنانس بینک’ کے حصص خریداری کیلئے معاہدہ
    • میرانشاہ، خاتون کے ہاں بیک وقت چاربچوں کی پیدائش
    • رطانیہ نے روس کی توانائی کی صنعت کو مزید دبائو میں لانے کیلئے نئی پابندیوں کا اعلان
    • بڑھتی فضائی آلودگی اورسموگ، لاہورچڑیا گھر میں جانوروں کی صحت سے متعلق حالات پر تشویش
    • سندھ ہائیکورٹ، سابق صدر عارف علوی کے بیٹے کا نام ای سی ایل سے نہ نکالنے پر ڈی جی امگریشن و پاسپورٹ کو نوٹس جاری
    • Privacy Policy
    Khabrain Group Pakistan
    • ہوم
    • ای پیپر
      • لاہورایڈیشن
      • ملتان ایڈیشن
      • مظفرآباد ایڈیشن
      • نیا اخبار
    • نیشنل
    • انٹر نیشنل
    • سپورٹس
    • شوبز
    • کامرس
    • سائنس و ٹیکنالوجی
    • دلچسپ و عجیب
    • صحت
    • کالم
    • آرٹیکلز
    • ایڈیشن
      • اسلامی ایڈیشن
      • سپورٹس ایڈیشن
      • سیاسی ایڈیشن
      • شوبز ایڈیشن
    Facebook X (Twitter) Instagram
    Facebook X (Twitter) Instagram
    Khabrain Group Pakistan
    آج کا اخبار
    • ہوم
    • ای پیپر
    • نیشنل
    • انٹر نیشنل
    • سپورٹس
    • شوبز
    • کامرس
    • سائنس و ٹیکنالوجی
    • دلچسپ و عجیب
    • صحت
    • کالم
    • آرٹیکلز
    • ایڈیشن

    وزیر اعظم مودی میر افون ٹیپ کر رہے : راہول گاندھی’ مناظرے کا بھی چیلنج

    By Khabrain Newsنومبر 15, 2026
    Share Facebook Twitter Email WhatsApp
    Share
    Facebook Twitter Email WhatsApp

    نئی دہلی(این این آئی)کانگریس کے سابق صدر اور پارلیمنٹ کے ایوان زیرین ”لوک سبھا ” میں قائم حزب اختلاف راہول گاندھی نے کہا ہے کہ وزیر اعظم نریندر مودی ان کا فون ٹیپ کر رہے ہیںاور وہ جو بھی الزامات لگا رہے ہیں ان سب کے ثبوت اسی فون میں موجود ہیں۔کشمیر میڈیا سروس کے مطابق راہول گاندھی نے نریندر مودی کو ایک مرتبہ پھر آمنے سامنے بحث کا چیلنج دیتے ہوئے کہا کہ اس سے یہ ثابت ہو جائے گاکہ کوں غیر ملکی طاقتوں کے کنٹرول میں ہے اور کون ملک مخالف ہے۔ حزب اختلاف نے کہا کہ اس سب کے بارے میں انکے پاس اہم معلومات ہیں جو تمام میرے ہی فون میں موجو د ہیں۔راہول گاندھی نے سماجی رابطوں کی سائٹ ”ایکس ” پر لکھا ”مودی جی، لوگ آپکے، سٹیج آپکا، ماحول آپکا ، پھر بھی سکرپٹ کی ضرورت ۔ لگتا ہے دبائو میں گھبرا گئے ہیں، خیر کوئی بات نہیں ، جج بھی اپنی پسند کا بٹھالیجئے، بس آپ تو آجائیے، ملک جانتا چاہتا ہے کہ اسکا اصل دشمن کون ہے ”۔انہوںنے کہا کہ بی جے پی پارلیمنٹ میں بحث کی بات کرتی ہے لیکن جب انہوںنے ایوان میںمسائل اٹھانے کی کوشش کی تو ان کا مائیک بند کر دیا گیا۔
    راہول گاندھی

    Khabrain News

      Keep Reading

      آبنائے ہرمز میں ائل ٹینکر بارودی سرنگوں سے ٹکرا گئے معمولی جارحیت کا جواب بھی تباہ کن دینگے پاسدران انقلاب

      عالمی منڈی میں خام تیل کی قیمتوں میں نمایاں کمی کا سلسلہ جاری

      امریکی ‘ چینی اور روسی صدور کی جمعرات کو چین میں ملاقات متوقع

      تازہ ترین

      سعودیہ جانیوالے مسافروں کیلئے لازمی ویکسی نیشن کی مدت میں ایک ماہ کی توسیع

      پانی ہماری ریڈلائن، روکنے کی کوئی بھی کوشش جنگی اقدام تصور ہوگی: وزیراعظم شہباز شریف

      سعودی عرب پر حملہ پوری امت مسلمہ کے لیے لمحہ فکریہ ہے، فضل الرحمان

      باجوڑ میں موبائل سروس و انٹرنیٹ بند شہریوں کو مشکلات کا سامنا

      گورنر راج اور ایمرجنسی مسئلے کا حل نہیں حکومت کا چراغ بجھنے والا ہے:حافظ نعیم

      Khabrain Group Pakistan
      Facebook X (Twitter) Instagram
      • کالم
      • صحت
      • دلچسپ و عجیب
      • سائنس و ٹیکنالوجی
      • بزنس
      • شوبز
      • کھیل
      • انٹر نیشنل
      • پاکستان
      © 2026 Khabrain Designed by Muhammad Rashid

      Type above and press Enter to search. Press Esc to cancel.