Close Menu
Khabrain Group Pakistan
    Facebook X (Twitter) Instagram
    بریکنگ نیوز
    • اسرائیلی فوج کا غزہ میں حماس کے سینئر کمانڈر کو شہید کرنے کا دعویٰ
    • خیبرپختونخوا اسمبلی کے معطل اراکین ملازمین کو تنخواہیں جاری
    • قومی اسمبلی کا اجلاس آئندہ ہفتے طلب کئے جانے کا امکان
    • پاکستان کے سیاحتی مقامات دنیا میں متعارف کرانے والی مصنفہ آئزوبل شا انتقال کر گئیں
    • مریم نواز پر ان کے اتحادی وزیر کرپشن کے الزامات لگا رہے ہیں: سعدیہ جاوید
    • فتنہ الخوارج کا مذموم مقاصد کیلئے مساجد کا تقدس پامال کرنے کا قابلِ نفرت سلسلہ جاری،مزید ویڈیوز سامنے آگئیں
    • نیتن یاہو کے اقتدار کا سورج غروب اتحاد کے نام پر بیوقوف نہ بنائیں آئرن کوٹ
    • برطانیہ، آسٹریلیا، کینیڈا اور اٹلی کا غزہ کی صورتحال پر اظہار تشویش
    • امریکہ میں فضائی بحران برقرار 6 ہزار پروازیں منسوخ ساڑھے 7 ہزار ریٹ
    • بلاول کا فضل الرحمان کو سیاسی انتقام کا نشانہ بنانے پر اظہار مذمت
    • عالمی منڈی میں خام تیل کی قیمتوں میں اتار چڑھائو
    • اسلام آباد:چیف جسٹس آف پاکستان کے ساتھ جوڈیشل افسران کے پہلے بیج کا گروپ فوٹو۔
    • نوشکی میں شہید میجر ‘ حوالدار کی نماز جنازہ ادا، وزیراعظم اور فیلڈ مارشل کی شرکت
    • چیف جسٹس کی چین کے تربیتی دورے کیلئے منتخب 25 بہترین کارکردگی کے حامل جوڈیشل افسران سے ملاقات
    • شوکت یوسفزئی نے اختیار ولی کا الزام مضحکہ خیز قرار دے دیا
    • ایران عراق جنگ میں ہلاک ہونیوالے نامعلوم فوجیوں کا اجتماعی جنازہ’ ایرانی صدر سمیت ہزاروں افراد شریک
    • شہزادہ ولیم اور شہزادی کیٹ رواں ہفتے بھارت کا دورہ کرینگے، اہم تقریبات میں شرکت متوقع
    • خیبرپختونخوا کی سیاسی شخصیات نے جرائم پیشہ گروہ کی سرپرستی کی: اختیار ولی
    • یوکرین پر غیر منصفانہ امن معاہدہ مسلط کرنے کی کوشش نئی جنگ کا سبب بن سکتی ہے، میکرون
    • یہ نصف صدی کا قصہ ہے دو چار برس کی بات نہیں
    • Privacy Policy
    Khabrain Group Pakistan
    • ہوم
    • ای پیپر
      • لاہورایڈیشن
      • ملتان ایڈیشن
      • مظفرآباد ایڈیشن
      • نیا اخبار
    • نیشنل
    • انٹر نیشنل
    • سپورٹس
    • شوبز
    • کامرس
    • سائنس و ٹیکنالوجی
    • دلچسپ و عجیب
    • صحت
    • کالم
    • آرٹیکلز
    • ایڈیشن
      • اسلامی ایڈیشن
      • سپورٹس ایڈیشن
      • سیاسی ایڈیشن
      • شوبز ایڈیشن
    Facebook X (Twitter) Instagram
    Facebook X (Twitter) Instagram
    Khabrain Group Pakistan
    آج کا اخبار
    • ہوم
    • ای پیپر
    • نیشنل
    • انٹر نیشنل
    • سپورٹس
    • شوبز
    • کامرس
    • سائنس و ٹیکنالوجی
    • دلچسپ و عجیب
    • صحت
    • کالم
    • آرٹیکلز
    • ایڈیشن

    خیبرپختونخوا اسمبلی کے معطل اراکین ملازمین کو تنخواہیں جاری

    By Khabrain Newsنومبر 16, 2026
    Share Facebook Twitter Email WhatsApp
    Share
    Facebook Twitter Email WhatsApp

    پشاور(مانیٹرنگ ڈیسک)خیبرپختونخوا میں گورنر راج اور ایمرجنسی کے نفاذ کے بعد معطل ہونے والے اراکین صوبائی اسمبلی اور ملازمین کو تنخواہیں جاری کردی گئیں ذرائع نے بتایا کہ خیبرپختونخوا اسمبلی کے معطل ارکان اور ملازمین کو تنخواہیں جاری کردی گئی ہیں اور تنخواہیں ان کے اکانٹس میں ٹرانسفر کردی گئی ہیں۔ذرائع نے بتایا کہ گورنرراج کے بعد صوبائی اسمبلی معطل کردی گئی تھیں اور11 اکتوبر سے صوبائی اسمبلی سیکریٹریٹ بند ہے اور ارکان معطل ہیں۔یاد رہے کہ وفاقی کابینہ کی منظوری کے بعد 11 اکتوبر 2026 کو صدر مملکت آصف علی زرداری نے خیبرپختونخوا میں ایمرجنسی اور گورنر راج کے نفاذ کے لیے سمر پر دستخط کردیے تھے۔صدارتی اعلان میں کہا گیا تھا کہ خیبرپختونخوا میں دہشت گردی کے بڑھتے ہوئے واقعات اور امن وامان کی بدترین صورت حال کے پیش نظر ایمرجنسی عوام کی جان و مال کو لاحق سنگین خطرات، سرکاری تنصیبات، بنیادی ڈھانچے اور قانون نافذ کرنے والے اداروں پر دہشت گردوں کے حملوں میں اضافہ ہوا ہے۔مزید کہا گیا تھا کہ خیبرپختونخوا کی حکومت صوبے میں دہشت گردی اور لاقانونیت کے مثر تدارک کے لیے مطلوبہ اقدامات کرنے میں ناکام رہی ہے۔صدارتی اعلان میں کہا گیا تھا کہ صوبائی حکومت ان حالات میں آئین کے مطابق نہیں چلائی جاسکتی اور وفاقی حکومت گورنر خیبرپختونخوا کو صوبائی حکومت کے تمام یا بعض امور اپنے اختیار میں لینے کی ہدایت کرسکتی ہے اور گورنر وفاقی حکومت کی جانب سے تفویض کردہ امور انجام دے سکیں گے۔صدرمملکت نے خیبرپختونخوا میں سیکیورٹی کی صورت حال پر وزیراعظم کی ایڈوائس پر آئین پاکسان کے آرٹیکلز 232 اور 234 کے تحت دستخط کیے اور بعد ازاں حکومت نے آرٹیکل232 کے تحت صدر کی طرف سے ایمرجنی نافذ کرنے کا گزٹ نوٹیفکیشن جاری کردیا تھا۔

     

    Khabrain News

      Keep Reading

      قومی اسمبلی کا اجلاس آئندہ ہفتے طلب کئے جانے کا امکان

      مریم نواز پر ان کے اتحادی وزیر کرپشن کے الزامات لگا رہے ہیں: سعدیہ جاوید

      فتنہ الخوارج کا مذموم مقاصد کیلئے مساجد کا تقدس پامال کرنے کا قابلِ نفرت سلسلہ جاری،مزید ویڈیوز سامنے آگئیں

      تازہ ترین

      نائن الیون کے بعد امریکی فضائی آپریشن کو سب سے بڑا دھچکا سے زائد پروازیں معطل

      سعودیہ جانیوالے مسافروں کیلئے لازمی ویکسی نیشن کی مدت میں ایک ماہ کی توسیع

      پانی ہماری ریڈلائن، روکنے کی کوئی بھی کوشش جنگی اقدام تصور ہوگی: وزیراعظم شہباز شریف

      سعودی عرب پر حملہ پوری امت مسلمہ کے لیے لمحہ فکریہ ہے، فضل الرحمان

      باجوڑ میں موبائل سروس و انٹرنیٹ بند شہریوں کو مشکلات کا سامنا

      Khabrain Group Pakistan
      Facebook X (Twitter) Instagram
      • کالم
      • صحت
      • دلچسپ و عجیب
      • سائنس و ٹیکنالوجی
      • بزنس
      • شوبز
      • کھیل
      • انٹر نیشنل
      • پاکستان
      © 2026 Khabrain Designed by Muhammad Rashid

      Type above and press Enter to search. Press Esc to cancel.