Close Menu
Khabrain Group Pakistan
    Facebook X (Twitter) Instagram
    بریکنگ نیوز
    • لاہور ہائیکورٹ: 50 لاکھ روپے کے جعلی چیک کیس’ خرم شہزاد کو سنائی گئی قید کی سزا کالعدم قرار
    • خیبر پختونخواہ،پولیس پر حملے میں ملوث مارا جانیوالا دہشت گرد افغان شہری نکلا
    • مدینہ سے لاہور آنیوالی پی آئی اے پرواز کی کراچی میں ہنگامی لینڈنگ
    • اسرائیل کا غزہ کے ہسپتال پر فضائی حملہ’حماس کمانڈر سمیت 3 شہید
    • چین، روس اور امریکہ کے صدور شین زین میں اہم ملاقات کریں گے
    • یورپی ممالک کا غیر قانونی تارکین وطن کو روانڈا منتقل کرنے کا فیصلہ
    • پاکستان کی سفارتی کامیابیاں باعث فخر ہیں:رانا ثنااللہ
    • این سی سی آئی اے’ بین الاقوامی سائبر فراڈ میں ملوث 130 ملزمان گرفتار
    • پنجاب حکومت نے مریم ناز راشن کارڈ کی نومبر کی قسط جاری کر دی
    • ممبئی گلی میں مستقبل کی ملکہ کیٹ کرکٹ کا جادو سچن بھی دیکھتے رہ گئے
    • پٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں کا چارٹ
    • پٹرول مزید 2 روپے ڈیزل 2 روپے سستا
    • اسرائیلی جنگی طیاروں کی لبنان کے تاریخی شہر بعلبیکپربمبا ری کے بعدتبا ہی کا منظر۔
    • لبنان بعلبیک پر اسرائیلی فضائیہ کی بمبباری8 افراد جان بحق
    • انتظامی وجوہات، ملک بھر میں 38 پروازیں منسوخ،30میں تاخیر
    • آئینی عدالت’ تھری ایم پی او کے تحت گرفتاریوں پر حکم امتناع میں ترمیم
    • شادی سے قبل بریک اپ کر کے کئی افراد کو ڈیٹ کی کاجل اگروال
    • بھارتی میڈیا کاپاکستان مخالف پراپیگنڈا ‘ بے بنیاد الزامات بے نقاب
    • کراچی:بلاول بھٹوزرداری سندھ کے سابق وزیراعلیٰ قائم علی شاہ کی عیادت کررہے ہیں۔
    • فلپائن مین شد ید سمندری طوفان لاکھوں افراد محفوظ مقامات پر منتقل
    • Privacy Policy
    Khabrain Group Pakistan
    • ہوم
    • ای پیپر
      • لاہورایڈیشن
      • ملتان ایڈیشن
      • مظفرآباد ایڈیشن
      • نیا اخبار
    • نیشنل
    • انٹر نیشنل
    • سپورٹس
    • شوبز
    • کامرس
    • سائنس و ٹیکنالوجی
    • دلچسپ و عجیب
    • صحت
    • کالم
    • آرٹیکلز
    • ایڈیشن
      • اسلامی ایڈیشن
      • سپورٹس ایڈیشن
      • سیاسی ایڈیشن
      • شوبز ایڈیشن
    Facebook X (Twitter) Instagram
    Facebook X (Twitter) Instagram
    Khabrain Group Pakistan
    آج کا اخبار
    • ہوم
    • ای پیپر
    • نیشنل
    • انٹر نیشنل
    • سپورٹس
    • شوبز
    • کامرس
    • سائنس و ٹیکنالوجی
    • دلچسپ و عجیب
    • صحت
    • کالم
    • آرٹیکلز
    • ایڈیشن

    خیبر پختونخواہ،پولیس پر حملے میں ملوث مارا جانیوالا دہشت گرد افغان شہری نکلا

    By Khabrain Newsنومبر 17, 2026
    Share Facebook Twitter Email WhatsApp
    Share
    Facebook Twitter Email WhatsApp

    پشاور (این این آئی) خیبر پختونخواہ میں جرائم اور دہشت گردی کا گٹھ جوڑ بے نقاب ہو گیا، پولیس پر حملے میں ملوث مارا جانے والا دہشت گرد افغان شہری نکلا۔ خیبر پختونخوا میں گزشتہ صوبائی حکومت کی سرپرستی میں جاری غیرقانونی گولڈ مائننگ اور دہشت گردی کے گٹھ جوڑ کے اہم شواہد سامنے آ گئے۔ 11 نومبر کو کوہاٹ میں غیر قانونی گولڈ مائننگ مافیہ کے خلاف کارروائی کے دوران فتنہ الخوارج کے دہشت گرد حملے میں پولیس کے بہادر جوان شہید ہوئے تھے۔ انٹیلی جنس ذرائع کے مطابق سکیورٹی فورسز کی جوابی کارروائی میں ہلاک فتنہ الخوارج کے دہشت گردوں میں سے ایک کی شناخت بطور افغان شہری مکمل ہوگئی جبکہ 4 کی شناخت کا عمل جاری ہے۔ ذرائع کے مطابق شناخت کیے گئے افغان دہشت گرد کی پرانی تصویر کابل میں افغان طالبان سرغنہ کے پرسنل گارڈ کے طور پر ہوئی دیگر دہشت گردوں کی تصاویر اور دستیاب معلومات کا تجزیہ کرکے ان کی شناخت کے لیے بھی انٹیلی جنس بنیادوں پر کام جاری ہے۔ گورنر خیبر پختونخوا فیصل کریم کنڈی کا کہنا ہے کہ صوبے میں ہونے والی غیر قانونی مائننگ کا 80 فیصد حصہ افغانستان جا رہا تھا۔ اختیار ولی خان نے کہا کہ دہشت گرد عناصر غیرقانونی کان کنی میں ملوث افراد سے ماہانہ 7 لاکھ روپے لیتے تھے، دہشت گرد بیرونِ علاقے سے آنے والے مائنرز سے 11 لاکھ روپے بھتہ وصول کرتے تھے۔ سکیورٹی تجزیہ نے کہا کہ شواہد سے ثابت ہے گزشتہ کے پی حکومت، فتنہ الخوارج اور افغان طالبان غیرقانونی گولڈ مائننگ میں ملوث رہے ہیں۔

    Khabrain News

      Keep Reading

      لاہور ہائیکورٹ: 50 لاکھ روپے کے جعلی چیک کیس’ خرم شہزاد کو سنائی گئی قید کی سزا کالعدم قرار

      مدینہ سے لاہور آنیوالی پی آئی اے پرواز کی کراچی میں ہنگامی لینڈنگ

      یورپی ممالک کا غیر قانونی تارکین وطن کو روانڈا منتقل کرنے کا فیصلہ

      تازہ ترین

      نائن الیون کے بعد امریکی فضائی آپریشن کو سب سے بڑا دھچکا سے زائد پروازیں معطل

      سعودیہ جانیوالے مسافروں کیلئے لازمی ویکسی نیشن کی مدت میں ایک ماہ کی توسیع

      پانی ہماری ریڈلائن، روکنے کی کوئی بھی کوشش جنگی اقدام تصور ہوگی: وزیراعظم شہباز شریف

      سعودی عرب پر حملہ پوری امت مسلمہ کے لیے لمحہ فکریہ ہے، فضل الرحمان

      باجوڑ میں موبائل سروس و انٹرنیٹ بند شہریوں کو مشکلات کا سامنا

      Khabrain Group Pakistan
      Facebook X (Twitter) Instagram
      • کالم
      • صحت
      • دلچسپ و عجیب
      • سائنس و ٹیکنالوجی
      • بزنس
      • شوبز
      • کھیل
      • انٹر نیشنل
      • پاکستان
      © 2026 Khabrain Designed by Muhammad Rashid

      Type above and press Enter to search. Press Esc to cancel.