لاہور (این این آئی) جماعت اسلامی پاکستان کے نائب امیر لیاقت بلوچ نے کہا ہے کہ جماعت اسلامی پنجاب کے بلدیاتی انتخابات میں اپنے تحفظات کے باوجود حصہ لے گی۔ اپنے بیان میں لیاقت بلوچ نے کہا کہ مسلم لیگ (ن) اور پیپلز پارٹی اسلام آباد کے بلدیاتی انتخابات کے میدان سے بھاگ گئی ہیں۔ انہوں نے کہا کہ صوبوں اور انتظامی یونٹس میں اضافے کا مطالبہ غیر جمہوری یا غیر آئینی نہیں۔ ریفرنڈم کی تاریخ بہت بھیانک ہے، ماضی میں کوئی بھی ریفرنڈم عزت نہ پاسکا۔ لیاقت بلوچ نے کہا کہ ریفرنڈم آئینی رکاوٹ دور نہیں کرے گا، آئین کا ہی پھر حلیہ بگاڑا جائے گا۔ عوام جانتے ہیں یہ جعلی حکومتیں ہیں، یہ حکومتیں فارم 47 پر لائی گئی ہیں۔
بریکنگ نیوز
- اسلام آباد:وفاقی وزیر مصدق ملک یونیسیف ٹیم کے اراکین سے ملاقات کر رہے ہیں۔
- جماعت اسلامی کا تحفظات کے باوجود پنجاب میں بلدیاتی الیکشن میں حصہ لینے کا اعلان
- ڈکیٹیاں چوریاں نہ رکیں شہری لاکھوں کی نقدی زیورات گاڑیوں سے محروم
- لاہور میں جرائم کی ہونے والی وارداتوں کا چارٹ
- اسلام آباد:ایران پاکستان پارلیمانی فرینڈ شپ گروپ کے فدا حسین مالکی سپیکر قومی اسمبلی سردار ایاز صادق سے ملاقات کر رہے ہیں۔
- یورپی یونین کا اسرائیل سے غزہ کی تمام امدادی راہداریاں بلا روک ٹوک کھولنے کا مطالبہ
- پنجاب سیڈ کارپوریشن انتظامی معاملات سنگین صورت اختیار کر گئے ایم ڈی کی پالیسیوں کے خلاف بغاوت
- فلک جاوید ‘ حاجی فیاض اور سعید لودھی کی ضمانت درخواستوں پر سماعت 20 نومبر کو ریکارڈ طلب
- پاکستان، ترکمانستان کے مشترکہ بین الحکومتی کمیشن کا چھٹا اجلاس آج ہو گا
- حوثی عسکریت پسندوں کا بحیرہ احمر میں موجود امریکی جنگی بحری جہاز پر بیلسٹک میزائل حملے کا دعوی
- انٹرمیڈیٹ دوسرے سالانہ امتحان’ امتحانی مراکز میں نقل کیخلاف موثر کارروائی
- پنجاب بھر میں پارٹی کے شعبہ اطلاعات کو مزید فعال کیا جائے: فریال تالپور
- لاہور ہائیکورٹ: 50 لاکھ روپے کے جعلی چیک کیس’ خرم شہزاد کو سنائی گئی قید کی سزا کالعدم قرار
- خیبر پختونخواہ،پولیس پر حملے میں ملوث مارا جانیوالا دہشت گرد افغان شہری نکلا
- مدینہ سے لاہور آنیوالی پی آئی اے پرواز کی کراچی میں ہنگامی لینڈنگ
- اسرائیل کا غزہ کے ہسپتال پر فضائی حملہ’حماس کمانڈر سمیت 3 شہید
- چین، روس اور امریکہ کے صدور شین زین میں اہم ملاقات کریں گے
- یورپی ممالک کا غیر قانونی تارکین وطن کو روانڈا منتقل کرنے کا فیصلہ
- پاکستان کی سفارتی کامیابیاں باعث فخر ہیں:رانا ثنااللہ
- این سی سی آئی اے’ بین الاقوامی سائبر فراڈ میں ملوث 130 ملزمان گرفتار
