Close Menu
Khabrain Group Pakistan
    Facebook X (Twitter) Instagram
    بریکنگ نیوز
    • بنکاک: چیئرمین سینٹ سید یوسف رضا گیلانی سیوچلڈرن پالیسی ڈائیلاگ کے موقع پر سووینئر وصول کررہے ہیں۔
    • وزارت پٹرولیم کے پاس تیل آمد و ترسیل کا مکمل ڈیٹا موجود نہ ہونکا انکشاف
    • آئیسکو ریجن میںبوجہ ضروری سالانہ سسٹممینٹیننس 21نومبر عارضی بجلی بندش کا شیڈول
    • نیوز چینل کی اینکر ربیعہ احسن کے قتل کے الزام میں گرفتار مقتولہ کے شوہر کی ضمانت منظور
    • پاکستان اور ترکیہ کے درمیان ڈیجیٹل میڈیا گورننس تعاون کے فروغ پر تبادلہ خیال
    • ایس ایس پی آپریشنز نے پولیس لائنز ہیڈکوارٹرز میں شہید کی فیملی کو چیک دیئے
    • پنجاب فوڈ اتھارٹی کی ٹیکسلا میں کارروائی، زائد المیعاد مشروبات کا بڑا ذخیرہ پکڑ لیا
    • راولپنڈی پولیس کی کارروائیاں،5 افراد کو حراست میں لے کرشراب اور اسلحہ معہ ایمونیشن برآمد کرلیا
    • سٹی پولیس آفیسر راولپنڈی ڈاکٹر سردار غیاث گل کی عہدے کا چارج سنبھال لیا
    • فضل الرحمن اور انکے صاحبزادے اسعد محمود کو دی گئی سیکورٹی واپس
    • بھارتی دھمکیاں مسترد پانی کو بطور ہتھیار استعمال کرنا عالمی قانون کی خلاف ورزی پاکستان
    • سپریم کورٹ کا وکلا کیلئے ایڈووکیٹ پورٹل متعارف عدالتی خدمات آن لائن دستیاب ہوں گی
    • میرے بھتیجے کو ناحق 60 سال سزا دی گئی، مہربانی کی جائے:شیخ رشید
    • اسلام آباد: چیف جسٹس آف پاکستان سپریم کورٹ بار ایسوسی ایشن کے ایڈووکیٹ پورٹل کا تعارف کراتے ہوئے
    • نئے صوبوں پر خونریزی کی بات پورے پاکستان کیلئے دھمکی ہے، عدالتیں نوٹس لیں: خالد مقبول صدیقی
    • فضل الرحمن کو نقصان پہنچا تو نواز شریف ذمہ دار ہونگے : عبدالغفور حیدری
    • بلاول اپنے موقف میں سنجیدہ ہیں تو PTI کی نشستیں واپس کریں: بیرسٹر گوہر
    • جوڈیشل کمیشن کا اجلاس اگلے ہفتے طلب
    • اعلان
    • یہ نصف صدی کا قصہ ہے دو چار برس کی بات نہیں
    • Privacy Policy
    Khabrain Group Pakistan
    • ہوم
    • ای پیپر
      • لاہورایڈیشن
      • ملتان ایڈیشن
      • مظفرآباد ایڈیشن
      • نیا اخبار
    • نیشنل
    • انٹر نیشنل
    • سپورٹس
    • شوبز
    • کامرس
    • سائنس و ٹیکنالوجی
    • دلچسپ و عجیب
    • صحت
    • کالم
    • آرٹیکلز
    • ایڈیشن
      • اسلامی ایڈیشن
      • سپورٹس ایڈیشن
      • سیاسی ایڈیشن
      • شوبز ایڈیشن
    Facebook X (Twitter) Instagram
    Facebook X (Twitter) Instagram
    Khabrain Group Pakistan
    آج کا اخبار
    • ہوم
    • ای پیپر
    • نیشنل
    • انٹر نیشنل
    • سپورٹس
    • شوبز
    • کامرس
    • سائنس و ٹیکنالوجی
    • دلچسپ و عجیب
    • صحت
    • کالم
    • آرٹیکلز
    • ایڈیشن

    نیوز چینل کی اینکر ربیعہ احسن کے قتل کے الزام میں گرفتار مقتولہ کے شوہر کی ضمانت منظور

    By Khabrain Newsنومبر 20, 2026
    Share Facebook Twitter Email WhatsApp
    Share
    Facebook Twitter Email WhatsApp

    راولپنڈی(خصوصی رپورٹر)ایڈیشنل ڈسٹرکٹ اینڈ سیشن جج راولپنڈی خرم سلیم نے 92 نیوز چینل کی اینکر ربیعہ احسن کے قتل کے الزام میں گرفتار مقتولہ کے شوہر کی ضمانت منظور کرلی ہے عدالت نے 2 لاکھ روپے کے مچلکوں کے عوض ملزم کی رہائی کا حکم دیا ہے گزشتہ روز سماعت کے موقع پر مدعی و مقتولہ کے بھائی کی جانب سے ملک محسن محمود کلیامی اور ایڈیشنل سیکریٹری جنرل ہائی کورٹ بار صبا فراز راجہ پیش ہوئے جبکہ مقتولہ کی والدہ، بھائی اور بہن نے عدالت میں بیان حلفی جمع کروا دیا جس میں کہا گیا کہ ربیعہ احسن کی موت ایک حادثہ تھی عدالت احسن طاہر کو ضمانت پر رہا کرے تو ہمیں اعتراض نہیں عدالت نے بیان حلفی اور ورثا کے بیان پر ملزم کی ضمانت بعد از گرفتاری منظور کر لی قبل ازیں مجاز عدالت نے مقتولہ کے شوہر کا جسمانی ریمانڈ مکمل ہونے پر 18 نومبر کو جوڈیشل ریمانڈ پر اڈیالہ جیل بھجوادیا تھا یاد رہے کہ 8 نومبر کو گلشن آباد کے علاقے میں گھر میں گولی چلنے سے 92 نیوز کی اینکر ربیعہ احسن جاں بحق ہو گئی تھی جس کے الزام میں پولیس نے متوفیہ کے شوہر کو گرفتار کیا تھا جبکہ پولیس نے متوفیہ کے بھائی کی مدعیت میں تعزیرات پاکستان کی دفعہ 302 اور ناجائز اسلحہ کی دفعہ 13/2 اے کے تحت مقدمہ درج کیا تھا تاہم متوفیہ کے بھائی اور والدہ سمیت دیگر اہل خانہ نے اسے ایک اتفاقی حادثہ قرار دیتے ہوئے مقدمہ واپس لینے کا اعلان کیا تھا۔

     

    Khabrain News

      Keep Reading

      بنکاک: چیئرمین سینٹ سید یوسف رضا گیلانی سیوچلڈرن پالیسی ڈائیلاگ کے موقع پر سووینئر وصول کررہے ہیں۔

      وزارت پٹرولیم کے پاس تیل آمد و ترسیل کا مکمل ڈیٹا موجود نہ ہونکا انکشاف

      آئیسکو ریجن میںبوجہ ضروری سالانہ سسٹممینٹیننس 21نومبر عارضی بجلی بندش کا شیڈول

      تازہ ترین

      نائن الیون کے بعد امریکی فضائی آپریشن کو سب سے بڑا دھچکا سے زائد پروازیں معطل

      سعودیہ جانیوالے مسافروں کیلئے لازمی ویکسی نیشن کی مدت میں ایک ماہ کی توسیع

      پانی ہماری ریڈلائن، روکنے کی کوئی بھی کوشش جنگی اقدام تصور ہوگی: وزیراعظم شہباز شریف

      سعودی عرب پر حملہ پوری امت مسلمہ کے لیے لمحہ فکریہ ہے، فضل الرحمان

      باجوڑ میں موبائل سروس و انٹرنیٹ بند شہریوں کو مشکلات کا سامنا

      Khabrain Group Pakistan
      Facebook X (Twitter) Instagram
      • کالم
      • صحت
      • دلچسپ و عجیب
      • سائنس و ٹیکنالوجی
      • بزنس
      • شوبز
      • کھیل
      • انٹر نیشنل
      • پاکستان
      © 2026 Khabrain Designed by Muhammad Rashid

      Type above and press Enter to search. Press Esc to cancel.