Share Facebook Twitter Email WhatsApp سابق وزیراعلیٰ پنجاب حمزہ شہباز سے چیئرمین وزیراعظم یوتھ پروگرام رانا مشہود احمد ملاقات کر رہے ہیں۔
وفاقی وزیر مواصلات عبد العلیم خان بینکاک میں منعقدہ اقوام متحدہ کی ایسکیپ وزارتی ٹرانسپورٹ کانفرنس سے ریکارڈ شدہ ویڈیو پیغام کے زریعے خطاب کر رہے ہیں ۔