Close Menu
Khabrain Group Pakistan
    Facebook X (Twitter) Instagram
    بریکنگ نیوز
    • چیف جسٹس آزاد جموں و کشمیر کی ہاؤس آف لارڈز لندن میں بین الاقوامی انسانی حقوق سیمینار میں شرکت
    • فتح جنگ:سی ای او ڈسکور ڈاکٹر قیصر رفیق اور آسٹریاپاکستان بزنس کونسل کے صدر شاہد ندیم رانا کو پیرس میں شمع گروپ آف کمپنیز انٹرنیشنل آفس دورہ کے موقع پر سردار ظہور اقبال خان گلدستہ پیش کرتے ہوئے۔
    • نوجوانوں کی صلاحیتوں کو مثبت سمت دیناہمارا مشن: نورین لودھی
    • امریکی عدالت نے اجیت ڈوول اور سمنت گوئل کو سمن جاری کر دیئے
    • سی ای او ڈسکور اور صدر آسٹریا بزنس کونسل کا پیرس میں شمع گروپ کا دورہ
    • اسلام آباد کی پہلی پیپلز اسمبلی قیام کا فیصلہ، رواں ہفتے باضابطہ اجلاس طلب
    • APPSMAکے عہدیداران کی وزیر اعلی پنجاب مریم نواز شریف کو راولپنڈی آمد پر خوش آمدید ۔
    • اسلام آبادگروپ کے چیئرمین ڈاکٹر محمد امجد اجلاس کے شرکاء سے خطاب کرر ہے ہیں ۔
    • AC گوجرخان کا ذبح خانے کا دورہ،ناقص انتظامات پر ٹھیکیدار کو شوکاز نوٹس
    • ایپسما عہدیداران کی وزیر اعلی پنجاب کو راولپنڈی آمد پر خوش آمدید
    • سٹی پولیس آفیسر ڈاکٹر سردار غیاث گل کی نئی تعیناتی کے باوجود وارداتوں کا سلسلہ نہ تھم سکا
    • چکوال ، جرائم میں اضافہ کی بنیادی وجہ ناجائز اسلحہ کی بھر مار،ڈی پی او نوٹس لیں
    • گورنمنٹ جامعہ ہائی اسکول کی بلڈنگ کا کروڑوں کا ملبہ ٹھیکیدار کو دے دیاگیا
    • گوجرخان میں مسلح ڈکیتی، بینک ملازم سے ساڑھے چھ لاکھ لوٹ لیے، فائرنگ بھی کی گئی
    • آل پاکستان گورنر پنجاب فٹبال ٹورنامنٹ کا فائنل حضرو فٹبال کلب نے جیت لیا
    • فتح خنگ: گورنر پنجاب سردار سلیم حیدر خان اور آصف علی ملک کھلاڑیوں میں انعامات تقسیم کر تے ہوئے۔
    • پنجاب حکومت اور الیکشن کمیشن آمنے سامنے بلدیاتی انتخابات ملتوی ہونے کا خدشہ
    • محسن نقوی کی چودھری شجاعت حسین سے ملاقات، ملک میں امن و امان کیلئے نئے صوبوں کے قیام پر تبادلہ خیال
    • پاکستان میںایچ آئی وی کے نئے انفیکشن میں200 فیصد اضافہ ،3ہزار 900 بچے متاثر
    • سری لنکا سے پاکستان منتقل 56 پاکستانی قیدیوں کی رہائی کا معاملہ تاخیر کا شکار
    • Privacy Policy
    Khabrain Group Pakistan
    • ہوم
    • ای پیپر
      • لاہورایڈیشن
      • ملتان ایڈیشن
      • مظفرآباد ایڈیشن
      • نیا اخبار
    • نیشنل
    • انٹر نیشنل
    • سپورٹس
    • شوبز
    • کامرس
    • سائنس و ٹیکنالوجی
    • دلچسپ و عجیب
    • صحت
    • کالم
    • آرٹیکلز
    • ایڈیشن
      • اسلامی ایڈیشن
      • سپورٹس ایڈیشن
      • سیاسی ایڈیشن
      • شوبز ایڈیشن
    Facebook X (Twitter) Instagram
    Facebook X (Twitter) Instagram
    Khabrain Group Pakistan
    آج کا اخبار
    • ہوم
    • ای پیپر
    • نیشنل
    • انٹر نیشنل
    • سپورٹس
    • شوبز
    • کامرس
    • سائنس و ٹیکنالوجی
    • دلچسپ و عجیب
    • صحت
    • کالم
    • آرٹیکلز
    • ایڈیشن

    امریکی عدالت نے اجیت ڈوول اور سمنت گوئل کو سمن جاری کر دیئے

    By Khabrain Newsنومبر 23, 2026
    Share Facebook Twitter Email WhatsApp
    Share
    Facebook Twitter Email WhatsApp

    واشنگٹن (این این آئی) امریکہ کی ایک عدالت نے خالصتان نواز سکھ رہنما گرپتونت سنگھ پَنوں کی جانب سے دائر کردہ دیوانی مقدمے کے سلسلے میں بھارت کی قومی سلامتی کے مشیر اجیت ڈوول اور بھارتی خفیہ ایجنسی ریسرچ اینڈ اینالیسس ونگ (را) کے سابق سربراہ سمنت گوئل کو سمن جاری کر دیے ہیں۔کشمیر میڈیا سروس کے مطابق نیویارک کی سدرن ڈسٹرکٹ کورٹ کے کلرک نے بتایا کہ جمعہ کے روز فیڈ ایکس کے ذریعے نئی دہلی کی پٹیالہ ہاؤس کورٹ، تیس ہزاری کورٹ اور دوارکا ڈسٹرکٹ کورٹ کو سمن ارسال کیے گئے۔عدالت نے 13 نومبر کو دی ہیگ کنونشن کا حوالہ دیتے ہوئے اجیت ڈوول اور سمنت گوئل کو سمن جاری کرنے کا حکم دیا تھا۔جج کیتھرین پولک فیلا کے حکم نامے میں کہا گیا ہے کہ ”عدالت اس دیوانی مقدمے میں مدعا علیہان تک عدالتی نوٹس پہنچانے کے لیے بھارتی عدالتوں سے تعاون کی درخواست کرتی ہے۔”جج فیلا نے دی ہیگ کنونشن اور بھارتی ضابطہ دیوانی کی متعلقہ دفعات کا حوالہ دیتے ہوئے کہا کہ غیر ملکی عدالتیں بھارتی عدالتوں کے ذریعے اجیت ڈوول اور سمنت گوئل کو سمن پہنچا سکتی ہیں۔حکم نامے میں کہا گیا ہے کہ دی ہیگ کنونشن کے تحت بھارت کے مرکزی ادارے کے ذریعے معمول کے مطابق سمن کی تعمیل کرانے کی کوشش کی گئی تھی، تاہم اسے مسترد کر دیا گیا۔ اس کے بعد عدالت نے دی ہیگ کنونشن کے آرٹیکل 19 اور بھارتی ضابطہ دیوانی کے تحت متبادل طریقے سے سمن کی تعمیل کی اجازت دے دی۔ گرپتونت سنگھ پَنوں نے جو” سکھز فار جسٹس ”(ایس ایف جے) کیجنرل کونسل بھی ہیں، انہیں قتل کرنے کی سازش کے حوالے سے ہرجانے کے حصول کے لیے یہ مقدمہ دائر کیا ہے۔ انہوں نے الزام عائد کیا ہے کہ اجیت ڈوول نے بھارت کے غیر ملکی خفیہ ادارے کے ساتھ مل کر انہیں قتل کرنے کی سازش تیار کی تھی۔گزشتہ ماہ امریکی عدالت نے امریکی محکمہ خارجہ کی جانب سے واشنگٹن میں بھارتی سفارت خانے کو سفارتی مراسلہ بھیج کر اجیت ڈوول اور سمنت گوئل تک سمن پہنچانے کی کوشش بھی کی تھی۔

     

    Khabrain News

      Keep Reading

      چیف جسٹس آزاد جموں و کشمیر کی ہاؤس آف لارڈز لندن میں بین الاقوامی انسانی حقوق سیمینار میں شرکت

      فتح جنگ:سی ای او ڈسکور ڈاکٹر قیصر رفیق اور آسٹریاپاکستان بزنس کونسل کے صدر شاہد ندیم رانا کو پیرس میں شمع گروپ آف کمپنیز انٹرنیشنل آفس دورہ کے موقع پر سردار ظہور اقبال خان گلدستہ پیش کرتے ہوئے۔

      نوجوانوں کی صلاحیتوں کو مثبت سمت دیناہمارا مشن: نورین لودھی

      تازہ ترین

      نائن الیون کے بعد امریکی فضائی آپریشن کو سب سے بڑا دھچکا سے زائد پروازیں معطل

      سعودیہ جانیوالے مسافروں کیلئے لازمی ویکسی نیشن کی مدت میں ایک ماہ کی توسیع

      پانی ہماری ریڈلائن، روکنے کی کوئی بھی کوشش جنگی اقدام تصور ہوگی: وزیراعظم شہباز شریف

      سعودی عرب پر حملہ پوری امت مسلمہ کے لیے لمحہ فکریہ ہے، فضل الرحمان

      باجوڑ میں موبائل سروس و انٹرنیٹ بند شہریوں کو مشکلات کا سامنا

      Khabrain Group Pakistan
      Facebook X (Twitter) Instagram
      • کالم
      • صحت
      • دلچسپ و عجیب
      • سائنس و ٹیکنالوجی
      • بزنس
      • شوبز
      • کھیل
      • انٹر نیشنل
      • پاکستان
      © 2026 Khabrain Designed by Muhammad Rashid

      Type above and press Enter to search. Press Esc to cancel.