Close Menu
Khabrain Group Pakistan
    Facebook X (Twitter) Instagram
    بریکنگ نیوز
    • کراچی’ بیٹے کے ہاتھوں باپ کا قتل، کچرا کنڈی سے مقتول کا سر بھی برآمد
    • ملک نفرت، انتشار اور ٹکراو کی سیاست کا متحمل نہیں،مبارک آفتاب گل
    • جموں میں بھارتی فوجی اہلکارپراسرار حالات میں مردہ پایا گیا
    • گوجرخان فحاشی اڈے پر چھاپہ، کانسٹیبل سمیت چاروں ملزمان کی ضمانتیں مسترد
    • پنجاب میں گندم اور آٹے کی قیمتوں میں اضافہ، عام آدمی اور کسان پریشان
    • پاکستانی صنعت کو عالمی رجحانات کے مطابق حکمت عملی مرتب کرنا ہوگی: اعجا زالرحمان
    • وزیراعلیٰ پنجاب کا دورہ چکوال، سیاسی، انتظامی حلقوں میں مختلف قیاس ارائیاں
    • فرانس کے بجٹ میں بیس ہزار سے زائد سرکاری ملازمتیں ختم کرنے کی تجویز، اخراجات کم کرنے کا منصوبہ
    • وزیراعلی پنجاب مریم نواز کا دورہ راولپنڈیاستقبال کی تیاریاں مکمل
    • چیف جسٹس آزاد جموں و کشمیر کی ہاؤس آف لارڈز لندن میں بین الاقوامی انسانی حقوق سیمینار میں شرکت
    • فتح جنگ:سی ای او ڈسکور ڈاکٹر قیصر رفیق اور آسٹریاپاکستان بزنس کونسل کے صدر شاہد ندیم رانا کو پیرس میں شمع گروپ آف کمپنیز انٹرنیشنل آفس دورہ کے موقع پر سردار ظہور اقبال خان گلدستہ پیش کرتے ہوئے۔
    • نوجوانوں کی صلاحیتوں کو مثبت سمت دیناہمارا مشن: نورین لودھی
    • امریکی عدالت نے اجیت ڈوول اور سمنت گوئل کو سمن جاری کر دیئے
    • سی ای او ڈسکور اور صدر آسٹریا بزنس کونسل کا پیرس میں شمع گروپ کا دورہ
    • اسلام آباد کی پہلی پیپلز اسمبلی قیام کا فیصلہ، رواں ہفتے باضابطہ اجلاس طلب
    • APPSMAکے عہدیداران کی وزیر اعلی پنجاب مریم نواز شریف کو راولپنڈی آمد پر خوش آمدید ۔
    • اسلام آبادگروپ کے چیئرمین ڈاکٹر محمد امجد اجلاس کے شرکاء سے خطاب کرر ہے ہیں ۔
    • AC گوجرخان کا ذبح خانے کا دورہ،ناقص انتظامات پر ٹھیکیدار کو شوکاز نوٹس
    • ایپسما عہدیداران کی وزیر اعلی پنجاب کو راولپنڈی آمد پر خوش آمدید
    • سٹی پولیس آفیسر ڈاکٹر سردار غیاث گل کی نئی تعیناتی کے باوجود وارداتوں کا سلسلہ نہ تھم سکا
    • Privacy Policy
    Khabrain Group Pakistan
    • ہوم
    • ای پیپر
      • لاہورایڈیشن
      • ملتان ایڈیشن
      • مظفرآباد ایڈیشن
      • نیا اخبار
    • نیشنل
    • انٹر نیشنل
    • سپورٹس
    • شوبز
    • کامرس
    • سائنس و ٹیکنالوجی
    • دلچسپ و عجیب
    • صحت
    • کالم
    • آرٹیکلز
    • ایڈیشن
      • اسلامی ایڈیشن
      • سپورٹس ایڈیشن
      • سیاسی ایڈیشن
      • شوبز ایڈیشن
    Facebook X (Twitter) Instagram
    Facebook X (Twitter) Instagram
    Khabrain Group Pakistan
    آج کا اخبار
    • ہوم
    • ای پیپر
    • نیشنل
    • انٹر نیشنل
    • سپورٹس
    • شوبز
    • کامرس
    • سائنس و ٹیکنالوجی
    • دلچسپ و عجیب
    • صحت
    • کالم
    • آرٹیکلز
    • ایڈیشن

    جموں میں بھارتی فوجی اہلکارپراسرار حالات میں مردہ پایا گیا

    By Khabrain Newsنومبر 23, 2026
    Share Facebook Twitter Email WhatsApp
    Share
    Facebook Twitter Email WhatsApp

    جموں(این این آئی)غیرقانونی طورپر بھارت کے زیر قبضہ جموں وکشمیر میں بھارتی فوج کا ایک اہلکا رجموں شہر میں جنرل بس اسٹینڈ کے قریب پراسرار حالات میں مردہ پایا گیا۔کشمیر میڈیا سروس کے مطابق 31 سالہ بھارتی فوجی سنجیت سنگھ بی سی روڈ پر بے ہوشی کی حالت میں پایا گیا۔ وہاں سے گزرنے والے بعض افراد نے اسے دیکھ کر پولیس کو مطلع
    کیا۔رپورٹس کے مطابق فوجی اہلکار چھٹی گزارنے کے بعد اپنی تعیناتی کے مقام پر واپس جا رہا تھا کہ اسے جموں کے بس اسٹینڈ کے قریب بے ہوشی کی حالت میں پایا گیا۔پولیس کے مطابق اسے گورنمنٹ میڈیکل کالج (جی ایم سی) جموں منتقل کیا گیا جہاں ڈاکٹروں نے اسے مردہ قرار دیا۔لاش کو پوسٹ مارٹم کے لیے ہسپتال کے مردہ خانے میں رکھا گیا ہے۔ دریں اثنا ء موت کی وجہ معلوم کرنے کے لیے پولیس نے قانونی کارروائی شروع کر دی ہے۔ بتایا جاتا ہے کہ سنجیت سنگھ چھٹی گزارنے کے بعد گرداسپور میں اپنی ڈیوٹی پر واپس جا رہا تھا۔یہ واقعہ مقبوضہ جموں و کشمیر میں جاری بھارتی فوجی کارروائیوں کے دوران پیش آیا ہے جن کے باعث علاقے کی صورتحال مزید سنگین ہو گئی ہے۔ مسلسل فوجی موجودگی، جابرانہ اقدامات اور کشمیریوں کے خلاف کارروائیوں نے پورے علاقے میں خوف و دہشت اور بے یقینی کی فضا پیداکردی ہے۔ حالیہ عرصے میں بھارتی فوجیوں کی پْراسرار اموات کے واقعات میں اضافہ دیکھنے میں آیاہے جس سے مقبوضہ علاقے میں تعینات بھارتی فوجیوںپر بڑھتے ہوئے نفسیاتی دباؤ، ذہنی تناؤ اور ان کے حوصلوںسے متعلق سوالات جنم لے رہے ہیں۔تاہم سنجیت سنگھ کی موت کے حالات تاحال واضح نہیں ہیں اور اس کی اصل وجہ کا تعین پوسٹ مارٹم رپورٹ اور تحقیقات کے بعد ہی ممکن ہو سکے گا۔

     

    Khabrain News

      Keep Reading

      کراچی’ بیٹے کے ہاتھوں باپ کا قتل، کچرا کنڈی سے مقتول کا سر بھی برآمد

      ملک نفرت، انتشار اور ٹکراو کی سیاست کا متحمل نہیں،مبارک آفتاب گل

      گوجرخان فحاشی اڈے پر چھاپہ، کانسٹیبل سمیت چاروں ملزمان کی ضمانتیں مسترد

      تازہ ترین

      نائن الیون کے بعد امریکی فضائی آپریشن کو سب سے بڑا دھچکا سے زائد پروازیں معطل

      سعودیہ جانیوالے مسافروں کیلئے لازمی ویکسی نیشن کی مدت میں ایک ماہ کی توسیع

      پانی ہماری ریڈلائن، روکنے کی کوئی بھی کوشش جنگی اقدام تصور ہوگی: وزیراعظم شہباز شریف

      سعودی عرب پر حملہ پوری امت مسلمہ کے لیے لمحہ فکریہ ہے، فضل الرحمان

      باجوڑ میں موبائل سروس و انٹرنیٹ بند شہریوں کو مشکلات کا سامنا

      Khabrain Group Pakistan
      Facebook X (Twitter) Instagram
      • کالم
      • صحت
      • دلچسپ و عجیب
      • سائنس و ٹیکنالوجی
      • بزنس
      • شوبز
      • کھیل
      • انٹر نیشنل
      • پاکستان
      © 2026 Khabrain Designed by Muhammad Rashid

      Type above and press Enter to search. Press Esc to cancel.