Close Menu
Khabrain Group Pakistan
    Facebook X (Twitter) Instagram
    بریکنگ نیوز
    • لیبیا کے قریب سمندر میں کشتی الٹنے سے ڈوبنے والے افراد بچائو کی کوشش کررہے ہیں۔
    • سعودیہ کا 4 ڈرون حملے ناکام بنانے کا دعوی
    • بروقت انصاف فراہمی یقینی بنانا چاہتے: چیف جسٹس آئینی عدالت
    • پاکستان اور روس کا 2030 تک تجارتی حجم کا ہدف 5 ارب ڈالر تک پہنچانے پر اتفاق
    • خیبر پختونخوا کے 12 نامزد اضلاع کی ایریا ریپریزنٹیٹو اینڈ ڈویلپمنٹ کونسل کا اجلاس آج طلب
    • ایشیائی ترقیاتی بینک نے پاکستان کیلئے25کروڑ ڈالر قرض کی منظوری دیدی
    • کراچی: زیر تعمیر 6 منزلہ عمارت زمین بوس’ 3 افراد جاں بحق’ 14 زخمی
    • مکہ دفاعی معاہدہ: سعودیہ، ترکیہ کے اعلی سطح کے وفود آج اسلام آباد پہنچیں گے
    • کراچی: منہدم ہونیوالی بلڈنگ سے زخمی کو نکالا جارہا ہے۔
    • پاکستان’ مالدیپ کا تجارت سمیت مختلف شعبوں میں تعاون بڑھانے پر اتفاق
    • نفرتوں اختلافات کو چھوڑ کر خدمت کی سیاست کو فروغ دینا ہو گا بلاول بھٹو
    • مظفر گڑھ :چیئرمین پیپلز پارٹی بلاول بھٹو زرداری استقبال کرنے والے افراد کے نعروں کا جواب دے رہے ہیں
    • صدر آصف علی زرداری سے بنگلہ دیشی پارلیمنٹ کے سپیکر حافظ الدین احمد ملاقات ‘وزیر اعظم شہباز شریف سے مصافحہ کر رہے ہیں
    • پاک چین دوستی اب زمین سے خلا تک پہنچ چکی ہے:عظمیٰ بخاری
    • مریم نواز کا ہر ڈویزن میں کینسر ہسپتال تعمیر کرنے کا اعلان پنجاب کا بینہ اجلاس متعدد ترقیاتی منصوبوں کی منظوری
    • وزیراعلیٰ مریم نوازشریف فاطمہ جناح میڈیکل یونیورسٹی کی طالبہ کو اعزاز سے نواز رہی ہیں۔
    • مریم نواز اور نواز شریف آئندہہفتے لندن کا دورہ کریں گے
    • پٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں کا چارٹ
    • پٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں بڑی کمی
    • نئے صوبوں کیلئے ریفرنڈم کے بجائے آئینی طریقہ اختیار کیا جائے: بیرسٹر گوہر
    • Privacy Policy
    Khabrain Group Pakistan
    • ہوم
    • ای پیپر
      • لاہورایڈیشن
      • ملتان ایڈیشن
      • مظفرآباد ایڈیشن
      • نیا اخبار
    • نیشنل
    • انٹر نیشنل
    • سپورٹس
    • شوبز
    • کامرس
    • سائنس و ٹیکنالوجی
    • دلچسپ و عجیب
    • صحت
    • کالم
    • آرٹیکلز
    • ایڈیشن
      • اسلامی ایڈیشن
      • سپورٹس ایڈیشن
      • سیاسی ایڈیشن
      • شوبز ایڈیشن
    Facebook X (Twitter) Instagram
    Facebook X (Twitter) Instagram
    Khabrain Group Pakistan
    آج کا اخبار
    • ہوم
    • ای پیپر
    • نیشنل
    • انٹر نیشنل
    • سپورٹس
    • شوبز
    • کامرس
    • سائنس و ٹیکنالوجی
    • دلچسپ و عجیب
    • صحت
    • کالم
    • آرٹیکلز
    • ایڈیشن

    بروقت انصاف فراہمی یقینی بنانا چاہتے: چیف جسٹس آئینی عدالت

    By Khabrain Newsنومبر 26, 2026
    Share Facebook Twitter Email WhatsApp
    Share
    Facebook Twitter Email WhatsApp

    اسلام آباد(ویب ڈیسک) وفاقی آئینی عدالت کے چیف جسٹس امین الدین خان نے عدالتی معیار
    عالمی سطح کے برابر لانے کا عزم ظاہر کرتے ہوئے کہا کہ وفاقی آئینی عدالت نے اپنے پہلے سال میں 9 ہزار مقدمات کے فیصلے کیے، مقدمات کو سالہا سال زیر التوا رکھنے کے بجائے بروقت انصاف کی فراہمی یقینی بنانا چاہتے ہیں۔وفاقی آئینی عدالت کے چیف جسٹس جسٹس امین الدین خان نے تقریب سے خطاب کرتے ہوئے کہا کہ وفاقی آئینی عدالت کے قیام کے بعد سپریم کورٹ سے 24 ہزار مقدمات منتقل ہوئے، جس سے سپریم کورٹ کے ججوں کو عام سائلین کے مقدمات سننے کا موقع ملا۔انہوں نے بتایا کہ وفاقی آئینی عدالت نے اپنے پہلے سال میں 9 ہزار مقدمات کے فیصلے کیے، عدالت میں بنیادی طور پر آئینی نوعیت کے مقدمات زیر سماعت آتے ہیں۔چیف جسٹس امین الدین خان نے کہا کہ ہمارا عزم مقدمات کے فیصلے جلد از جلد کرنا ہے، مقدمات کو سالہا سال زیر التوا رکھنے کے بجائے بروقت انصاف کی فراہمی یقینی بنانا چاہتے ہیں۔وفاقی آئینی عدالت کے چیف جسٹس نے کہا کہ کوشش ہے پاکستان کا عدالتی معیار عالمی معیار کے برابر لایا جائے۔
    چیف جسٹس

     

    Khabrain News

      Keep Reading

      خیبر پختونخوا کے 12 نامزد اضلاع کی ایریا ریپریزنٹیٹو اینڈ ڈویلپمنٹ کونسل کا اجلاس آج طلب

      ایشیائی ترقیاتی بینک نے پاکستان کیلئے25کروڑ ڈالر قرض کی منظوری دیدی

      کراچی: زیر تعمیر 6 منزلہ عمارت زمین بوس’ 3 افراد جاں بحق’ 14 زخمی

      تازہ ترین

      نائن الیون کے بعد امریکی فضائی آپریشن کو سب سے بڑا دھچکا سے زائد پروازیں معطل

      سعودیہ جانیوالے مسافروں کیلئے لازمی ویکسی نیشن کی مدت میں ایک ماہ کی توسیع

      پانی ہماری ریڈلائن، روکنے کی کوئی بھی کوشش جنگی اقدام تصور ہوگی: وزیراعظم شہباز شریف

      سعودی عرب پر حملہ پوری امت مسلمہ کے لیے لمحہ فکریہ ہے، فضل الرحمان

      باجوڑ میں موبائل سروس و انٹرنیٹ بند شہریوں کو مشکلات کا سامنا

      Khabrain Group Pakistan
      Facebook X (Twitter) Instagram
      • کالم
      • صحت
      • دلچسپ و عجیب
      • سائنس و ٹیکنالوجی
      • بزنس
      • شوبز
      • کھیل
      • انٹر نیشنل
      • پاکستان
      © 2026 Khabrain Designed by Muhammad Rashid

      Type above and press Enter to search. Press Esc to cancel.