Close Menu
Khabrain Group Pakistan
    Facebook X (Twitter) Instagram
    بریکنگ نیوز
    • پاکستان چین کا ایل پی جی پلانٹ سمیت توانائی منصوبوں پر عمل در آمد کا فیصلہ
    • لیبیا کشتی حادثہ جان بحق ہونیوالوں میں 35 پاکستانی بھی شامل
    • بھارت تمام مسائل کی جڑ پاکستان کی طرح ہم بھی آبی جارحیت کا شکار ہیں سپیکر بنگلہ دیش
    • لیبیا کے قریب سمندر میں کشتی الٹنے سے ڈوبنے والے افراد بچائو کی کوشش کررہے ہیں۔
    • سعودیہ کا 4 ڈرون حملے ناکام بنانے کا دعوی
    • بروقت انصاف فراہمی یقینی بنانا چاہتے: چیف جسٹس آئینی عدالت
    • پاکستان اور روس کا 2030 تک تجارتی حجم کا ہدف 5 ارب ڈالر تک پہنچانے پر اتفاق
    • خیبر پختونخوا کے 12 نامزد اضلاع کی ایریا ریپریزنٹیٹو اینڈ ڈویلپمنٹ کونسل کا اجلاس آج طلب
    • ایشیائی ترقیاتی بینک نے پاکستان کیلئے25کروڑ ڈالر قرض کی منظوری دیدی
    • کراچی: زیر تعمیر 6 منزلہ عمارت زمین بوس’ 3 افراد جاں بحق’ 14 زخمی
    • مکہ دفاعی معاہدہ: سعودیہ، ترکیہ کے اعلی سطح کے وفود آج اسلام آباد پہنچیں گے
    • کراچی: منہدم ہونیوالی بلڈنگ سے زخمی کو نکالا جارہا ہے۔
    • پاکستان’ مالدیپ کا تجارت سمیت مختلف شعبوں میں تعاون بڑھانے پر اتفاق
    • نفرتوں اختلافات کو چھوڑ کر خدمت کی سیاست کو فروغ دینا ہو گا بلاول بھٹو
    • مظفر گڑھ :چیئرمین پیپلز پارٹی بلاول بھٹو زرداری استقبال کرنے والے افراد کے نعروں کا جواب دے رہے ہیں
    • صدر آصف علی زرداری سے بنگلہ دیشی پارلیمنٹ کے سپیکر حافظ الدین احمد ملاقات ‘وزیر اعظم شہباز شریف سے مصافحہ کر رہے ہیں
    • پاک چین دوستی اب زمین سے خلا تک پہنچ چکی ہے:عظمیٰ بخاری
    • مریم نواز کا ہر ڈویزن میں کینسر ہسپتال تعمیر کرنے کا اعلان پنجاب کا بینہ اجلاس متعدد ترقیاتی منصوبوں کی منظوری
    • وزیراعلیٰ مریم نوازشریف فاطمہ جناح میڈیکل یونیورسٹی کی طالبہ کو اعزاز سے نواز رہی ہیں۔
    • مریم نواز اور نواز شریف آئندہہفتے لندن کا دورہ کریں گے
    • Privacy Policy
    Khabrain Group Pakistan
    • ہوم
    • ای پیپر
      • لاہورایڈیشن
      • ملتان ایڈیشن
      • مظفرآباد ایڈیشن
      • نیا اخبار
    • نیشنل
    • انٹر نیشنل
    • سپورٹس
    • شوبز
    • کامرس
    • سائنس و ٹیکنالوجی
    • دلچسپ و عجیب
    • صحت
    • کالم
    • آرٹیکلز
    • ایڈیشن
      • اسلامی ایڈیشن
      • سپورٹس ایڈیشن
      • سیاسی ایڈیشن
      • شوبز ایڈیشن
    Facebook X (Twitter) Instagram
    Facebook X (Twitter) Instagram
    Khabrain Group Pakistan
    آج کا اخبار
    • ہوم
    • ای پیپر
    • نیشنل
    • انٹر نیشنل
    • سپورٹس
    • شوبز
    • کامرس
    • سائنس و ٹیکنالوجی
    • دلچسپ و عجیب
    • صحت
    • کالم
    • آرٹیکلز
    • ایڈیشن

    لیبیا کشتی حادثہ جان بحق ہونیوالوں میں 35 پاکستانی بھی شامل

    By Khabrain Newsنومبر 26, 2026
    Share Facebook Twitter Email WhatsApp
    Share
    Facebook Twitter Email WhatsApp

    لاہور(نیوز ایجنسیاں)بہتر مستقبل اور روشن زندگی کے خواب آنکھوں میں سجائے بیرون ملک جانے والے پاکستانی نوجوان سمندر کی بے رحم لہروں کی نذر ہوگئے۔لیبیا کے قریب کشتی حادثے میں باجوڑ سے تعلق رکھنے والے 35 نوجوانوں کے جاں بحق ہونے کی اطلاعات سامنے آئی ہیں، جس کے بعد متاثرہ خاندانوں میں کہرام مچ گیا۔تفصیل کے مطابق لیبیا کے قریب سمندر میں تارکین وطن کو لے جانے والی کشتی حادثے کا شکار ہوگئی، جس میں متعدد پاکستانی نوجوان سوار تھے۔ حادثے کے نتیجے میں باجوڑ کے 35 نوجوانوں کی اموات کی اطلاعات ہیں، جبکہ کئی افراد تاحال لاپتہ ہیں، ان کی تلاش کیلئے ریسکیو آپریشن جاری ہے۔وزیر مملکت برائے قبائلی امور مبارک زیب خان نے بتایا کہ پاکستانی سفارتخانے اور وزارتِ اوورسیز کے حکام سے مسلسل رابطے میں ہیں۔لاپتہ نوجوانوں کی تلاش اور جاں بحق افراد کی میتوں کی بازیابی کیلئے متعلقہ ادارے سرگرم ہیں، ریسکیو آپریشن میں نیوی، نیٹو اور دیگر امدادی اداروں کا تعاون بھی حاصل ہے۔انہوں نے مزید کہا کہ متاثرہ خاندانوں کی مدد، میتوں کی جلد وطن واپسی اور لاپتہ افراد کی تلاش کیلئے خصوصی اقدامات کیے جائیں گے۔ اس سلسلے میں ایک خصوصی اجلاس بھی طلب کیا گیا ہے۔دوسری جانب ڈپٹی کمشنر باجوڑ نے واقعے پر افسوس کا اظہار کرتے ہوئے مکمل اور شفاف تحقیقات کی یقین دہانی کرائی ہے۔ انہوں نے انسانی اسمگلنگ میں ملوث عناصر کے خلاف سخت قانونی کارروائی کرنے کا اعلان بھی کیا۔حکام کے مطابق متاثرہ خاندانوں کو انصاف اور ہر ممکن تعاون فراہم کرنے کیلئے اقدامات جاری ہیں۔
    کشتی حادثہ

     

    Khabrain News

      Keep Reading

      لیبیا کے قریب سمندر میں کشتی الٹنے سے ڈوبنے والے افراد بچائو کی کوشش کررہے ہیں۔

      سعودیہ کا 4 ڈرون حملے ناکام بنانے کا دعوی

      پاک چین دوستی کہکشاں تک جا پہنچی شینزو24 کامیابی سے خلائی سٹیشن سے منسلک

      تازہ ترین

      نائن الیون کے بعد امریکی فضائی آپریشن کو سب سے بڑا دھچکا سے زائد پروازیں معطل

      سعودیہ جانیوالے مسافروں کیلئے لازمی ویکسی نیشن کی مدت میں ایک ماہ کی توسیع

      پانی ہماری ریڈلائن، روکنے کی کوئی بھی کوشش جنگی اقدام تصور ہوگی: وزیراعظم شہباز شریف

      سعودی عرب پر حملہ پوری امت مسلمہ کے لیے لمحہ فکریہ ہے، فضل الرحمان

      باجوڑ میں موبائل سروس و انٹرنیٹ بند شہریوں کو مشکلات کا سامنا

      Khabrain Group Pakistan
      Facebook X (Twitter) Instagram
      • کالم
      • صحت
      • دلچسپ و عجیب
      • سائنس و ٹیکنالوجی
      • بزنس
      • شوبز
      • کھیل
      • انٹر نیشنل
      • پاکستان
      © 2026 Khabrain Designed by Muhammad Rashid

      Type above and press Enter to search. Press Esc to cancel.