نیویارک (این این آئی) اقوام متحدہ کے انسانی ہمدردی کے اداروں نے غزہ پٹی میں متاثرہ شہریوں تک خوراک، ادویات اور ایندھن کی بلاتعطل ترسیل یقینی بنانے کا مطالبہ کیا ہے۔ غیرملکی خبر رساں ادارے کے مطابق اقوام متحدہ کے ترجمان نے اپنے بیان میں کہا کہ غزہ میں بنیادی ڈھانچے کی تباہی اور امدادی قافلوں کو درپیش رکاوٹوں کے باعث لاکھوں بے گھر افراد شدید مشکلات سے دوچار ہیں۔ انہوں نے کہا کہ ہسپتالوں، پینے کے صاف پانی کے مراکز اور پناہ گاہوں کو فعال رکھنے کے لیے فوری جنگ بندی اور محفوظ انسانی راہداریوں کا قیام ناگزیر ہوچکا ہے جبکہ عالمی برادری کو امدادی فنڈز کی فراہمی میں تیزی لانی چاہیے۔
بریکنگ نیوز
- بابا گورو نانک کے 557 ویں جنم دن کی تقریبات اختتام پذیر، شاندار آتشبازی
- اقوام متحدہ کا غزہ میں امدادی قافلوں کی بلاتعطل رسائی یقینی بنانے کا مطالبہ
- اسلام آباد:وفاقی وزیر پٹرولیم علی پرویز ملک سے چینی سفیر جیانگ زی ڈونگ ملاقات کر رہے ہیں۔
- پاکستان کی پہلی نیٹ فلیکس سیریز نے انڈیا میں خوف پھیلا دیا
- نان سٹاپ چوریاں ڈکیٹیاں شہری لاکھوں کی نقدی گاڑیوں سے محروم
- نیتن یاہو پر کرپشن کے سنگین مقدمات؛ اسرائیلی عدالت سے بڑا فیصلہ آگیا
- اسلام آباد:وزیراعظم شہبازشریف سے وفاقی وزیر برائے ماحولیاتی تبدیلی ڈاکٹر مصدق مسعود ملک ملاقات کررہے ہیں۔
- پنجاب یونیورسٹی’پاکستان سٹڈی سنٹر کے زیراہتمام علمی مذاکرے کا انعقاد
- پاکستان چین کا ایل پی جی پلانٹ سمیت توانائی منصوبوں پر عمل در آمد کا فیصلہ
- لیبیا کشتی حادثہ جان بحق ہونیوالوں میں 35 پاکستانی بھی شامل
- بھارت تمام مسائل کی جڑ پاکستان کی طرح ہم بھی آبی جارحیت کا شکار ہیں سپیکر بنگلہ دیش
- لیبیا کے قریب سمندر میں کشتی الٹنے سے ڈوبنے والے افراد بچائو کی کوشش کررہے ہیں۔
- سعودیہ کا 4 ڈرون حملے ناکام بنانے کا دعوی
- بروقت انصاف فراہمی یقینی بنانا چاہتے: چیف جسٹس آئینی عدالت
- پاکستان اور روس کا 2030 تک تجارتی حجم کا ہدف 5 ارب ڈالر تک پہنچانے پر اتفاق
- خیبر پختونخوا کے 12 نامزد اضلاع کی ایریا ریپریزنٹیٹو اینڈ ڈویلپمنٹ کونسل کا اجلاس آج طلب
- ایشیائی ترقیاتی بینک نے پاکستان کیلئے25کروڑ ڈالر قرض کی منظوری دیدی
- کراچی: زیر تعمیر 6 منزلہ عمارت زمین بوس’ 3 افراد جاں بحق’ 14 زخمی
- مکہ دفاعی معاہدہ: سعودیہ، ترکیہ کے اعلی سطح کے وفود آج اسلام آباد پہنچیں گے
- کراچی: منہدم ہونیوالی بلڈنگ سے زخمی کو نکالا جارہا ہے۔
