لاہور (کورٹ رپورٹر) لاہور ہائیکورٹ میں انتقال شدگان کے جعلی انگوٹھے لگا کر 19 کنال اراضی اپنے نام منتقل کرنے کے الزام میں چھ ملزمان کی درخواست ضمانت میں توسیع کر دی۔ عدالت نے تفتیشی افسر کو انگوٹھوں کے نشانات جا فرانزک کروانے کا حکم دیتے ہوئے سماعت ملتوی کر دی۔ لاہور ہائیکورٹ کے جسٹس خالد ابن عزیز نے ملزمان محمد رفیق، مشتاق احمد، محمد اسلم، محمد رمضان’ مشتاق احمد اور محمد عامر کی درخواست ضمانت پر سماعت کی۔ مدعی محمد یوسف کی جانب سے ایڈووکیٹ صفدر شاہین پیرزادہ اور ناصر محمود چوہدری عدالت میں پیش ہوئے۔ ملزمان کے خلاف تھانہ نارووال میں 19 کنال اراضی اپنے نام منتقل کرنے کا مقدمہ درج ہے۔ الزام ہے کہ ملزمان نے انتقال کر جانے والے سات افراد کے جعلی انگوٹھے لگوا کر اراضی اپنے نام منتقل کروائی۔ ملزمان پر الزام ہے کہ انہوں نے 6 مئی 2025 کو اسسٹنٹ کمشنر ظفروال کے روبرو پیش ہو کر جعلی انگوٹھے لگائے اور اراضی اپنے نام منتقل کروائی۔
بریکنگ نیوز
- پائلٹ محمد ذیشان علی کی خلائی مشن میں شمولیت ملک و قوم کے لیے باعث فخر ہے:شزا فاطمہ
- جعلی انگوٹھے لگا کر 19 کنال اراضی اپنے نام منتقل کرنیوالے 6 ملزمان کی ضمانت میں توسیع
- مکہ معاہدہ اہم پیشرفت، مثبت نتائج سامنے آنے کا امکان ہے: حسین حقانی
- کراچی:خواتین پرتشددکے خاتمے کے عالمی دن کے موقع پر ایسٹ زون پولیس اور ڈاکٹر عیسیٰ لیبارٹری اینڈ ڈائیگناسٹک سنٹر کے اشتراک سے آگاہی واک کی جارہی ہے۔
- سائنس وٹیکنالوجی کے میدان میں پاک چین تعاون نئی تاریخ رقم کررہا :عبدالعلیم خان
- کراچی:وفاقی وزیر تجارت جام کمال خان چوتھے فوڈ ایکسپو کے موقع پر میڈیاسے گفتگو کر رہے ہیں۔
- گھریلو تشدد ذہنی امراض، خودکشی کے خطرات میں اضافے کا بڑا سبب ہے: ماہرین
- عالمی مالیاتی اداروں کی بڑھتی ہوئی شمولیت پاکستان کی مالیاتی ضروریات پوری کرنے میں اہم کردار ادا کرے گی: خرم شہزاد
- کیش لیس پاکستان میں نمایاں پیش رفت، ڈیجیٹل ادائیگی مراکز کی تعداد چار گنا بڑھ کر 20 لاکھ ہو گئی ہے ، بلال اظہرکیانی
- فضائی آلودگی میں خوفناک اضافہ 48 گھنٹوں کیلئے ہنگامی الرٹ جاری
- آئی جی پنجاب عبدالکریم صوبہ بھر میں روڈسیفٹی اور ٹریفک حادثات کی روک تھام کیلئے اقدامات سے متعلق جائزہ اجلاس کی صدارت کر رہے ہیں۔
- لاہور ہائیکورٹ کے تین ججز کے بطور جج 10 سال مکمل
- جینیفر بیریٹو مس یونیورس 2026 کا تاج جیت گئیں
- لاہور ہائیکورٹ میں نظر بندی قانون کی دفعات 3 اور16 کیخلاف انٹرا کورٹ اپیل، فائل چیف جسٹس کو ارسال
- مومنہ اقبال شوہرحمزہ کے سرپرائزپرجذباتی ہو گئیں
- شردھا کپور 8 کلو وزنی گھنگرو پہن کر ڈانس کرنے کی وجہ سے زخمی ہوئیں
- بابر اعظم جہاں بھی کھیلتے ہیں، شائقین کی بڑی تعداد انہیں دیکھنے پہنچ جاتی ہے:پال والٹر
- آئی سی سی ٹیسٹ رینکنگ جاری، اسٹارک نمبر ون بولر، بیٹرز میں ہیری بروک سرفہرست
- دورہ ویسٹ انڈیز کیلئے15رکنی پاکستان ویمنز ٹیم کا اعلان
- پاکستان اور قطر میں زرعی شراکت داری کی جانب پیشرفت
