Close Menu
Khabrain Group Pakistan
    Facebook X (Twitter) Instagram
    بریکنگ نیوز
    • کوٹ لکھپت، 42 سالہ خاتون کی گھریلو حالات سے دلبرداشتہ ہوکر خودکشی
    • پاکستانی گدھوں کے گوشت، کھالوں اور ہڈیوں کی برآمد،چینی کمپنی سے سالانہ 50 ملین ڈالر کا معاہدہ
    • 90 لاکھ روپے فراڈ کیس میں دونوں ملزمان کی ضمانتیں منظور
    • گریٹر اقبال پارک انتظامیہ کی مبینہ کرپشن اق با پروری سرکاری خزاننے کو نقصان پہنچانے کا انکشاف
    • گریٹر اقبال پارک میں کشتی رانی’ بھوت بنگلہ’ گالف کار جیسی کروڑوں روپے مالیت کی منافع بخش تفریحی سرگرمیاں چل رہیں’ قومی خزانے کو کروڑوں کا نقصان ہونے لگا۔
    • پاکستان شوگر ملز ایسوسی ایشن نارتھ زون کی جنرل باڈی کے اجلاس کے اختتام پر چیئرمین عاصم غنی سلمان پریس کانفرنس سے خطاب کر رہے ہیں ان کے ساتھ سابق چیئرمین ذکا اشرف اور خان محمد اشرف بیٹھے ہیں۔
    • ڈائریکٹر کوآرڈینیشن اور پروجیکٹ ڈائریکٹر کا موقف دینے سے گریگز
    • دل کی بیماری کی تشخیص میں پیشرفت، علامات ظاہر ہونے سے پہلے نشاندہی ممکن
    • وزیراعظم آزادکشمیر نے 100 روزہ پلان کا اعلان کردیا
    • نامعلوم گاڑی کی ٹکر سے 8 سالہ بچی’ ٹرین کی زد میں آکر 20 سالہ نوجوان جاں بحق
    • مریدکے میں دو ٹریفک حادثات، خاتون جاں بحق، تین افراد زخمی
    • معذور ملزم کی گرفتاری تک قتل کیس ٹرائل روکنے کا حکم
    • جرمن ائر لائن کی پاکستان میں براہ راست فضائی آپریشنز شروع کرنے کی تیاری
    • لاہور ہائیکورٹ، علامہ سعد رضوی و انس رضوی کی بازیابی کی درخواست میں ترامیم کی اجازت
    • سونے کی قیمت میں اضافہ 24 قیراط فی تولہ 3 لاکھ75 ہزار 436 روپے ہو گیا
    • وزیر اعظم سے اویس لغاری کی ملاقات ، متعلقہ وزارت کے امور کے حوالے سے گفتگو
    • پنجاب یونیورسٹی ‘ترک یونیورسٹی یاشار کے درمیان مفاہمتی یادداشت پر دستخط
    • ای سی او ممالک کی آرٹس یونیورسٹیوں کے سربراہان کا اجلاس آج سے شروع
    • پٹواری کی جانب سے غیرقانونی فرد جاری کرنے کیخلاف آئینی درخواست خارج
    • اشتہاری کی عدم پیشی پر ضامن بھائی کا 20 لاکھ کا مچلکہ ضبط، 15 کنال سے زائد جائیداد قرق کرنے کا حکم
    • Privacy Policy
    Khabrain Group Pakistan
    • ہوم
    • ای پیپر
      • لاہورایڈیشن
      • ملتان ایڈیشن
      • مظفرآباد ایڈیشن
      • نیا اخبار
    • نیشنل
    • انٹر نیشنل
    • سپورٹس
    • شوبز
    • کامرس
    • سائنس و ٹیکنالوجی
    • دلچسپ و عجیب
    • صحت
    • کالم
    • آرٹیکلز
    • ایڈیشن
      • اسلامی ایڈیشن
      • سپورٹس ایڈیشن
      • سیاسی ایڈیشن
      • شوبز ایڈیشن
    Facebook X (Twitter) Instagram
    Facebook X (Twitter) Instagram
    Khabrain Group Pakistan
    آج کا اخبار
    • ہوم
    • ای پیپر
    • نیشنل
    • انٹر نیشنل
    • سپورٹس
    • شوبز
    • کامرس
    • سائنس و ٹیکنالوجی
    • دلچسپ و عجیب
    • صحت
    • کالم
    • آرٹیکلز
    • ایڈیشن

    پاکستانی گدھوں کے گوشت، کھالوں اور ہڈیوں کی برآمد،چینی کمپنی سے سالانہ 50 ملین ڈالر کا معاہدہ

    By Khabrain Newsنومبر 28, 2026
    Share Facebook Twitter Email WhatsApp
    Share
    Facebook Twitter Email WhatsApp

    کراچی(این این آئی)پاکستانی گدھوں کے گوشت، کھالوں اور ہڈیوں کی خریداری کے لیے چینی
    کمپنی ہانگینگ اور ژونگ چن انٹرنیشنل کے درمیان سالانہ50 ملین ڈالر مالیت کا معاہدہ طے پا گیا۔ معاہدے پر فوڈ ایگ پاکستان 2026ء کی نمائش کے موقع پر دستخط کیے گئے۔گوادر پرو کے مطابق ہانگینگ نے پاکستانی مصنوعات کو گوادر کے ذریعے چینی منڈی تک پہنچانے کی کوششوں میں سہولت فراہم کرنے پر ٹریڈ ڈیولپمنٹ اتھارٹی آف پاکستان (ٹی ڈی اے پی) اور حکومت پاکستان کے تعاون کو سراہا۔یہ معاہدہ فوڈ ایگ پاکستان 2026ء کی چوتھی نمائش کے دوران طے پایا، جو 23 سے 26 نومبر تک کراچی کے ایکسپو سینٹر میں منعقد ہوئی۔ ٹی ڈی اے پی کے زیر اہتمام منعقدہ اس چار روزہ نمائش کا موضوع جدت کے ذریعے پیداوار میں اضافہ، پائیداری ترقی کافروغ تھا۔

    Khabrain News

      Keep Reading

      کوٹ لکھپت، 42 سالہ خاتون کی گھریلو حالات سے دلبرداشتہ ہوکر خودکشی

      90 لاکھ روپے فراڈ کیس میں دونوں ملزمان کی ضمانتیں منظور

      گریٹر اقبال پارک انتظامیہ کی مبینہ کرپشن اق با پروری سرکاری خزاننے کو نقصان پہنچانے کا انکشاف

      تازہ ترین

      نائن الیون کے بعد امریکی فضائی آپریشن کو سب سے بڑا دھچکا سے زائد پروازیں معطل

      سعودیہ جانیوالے مسافروں کیلئے لازمی ویکسی نیشن کی مدت میں ایک ماہ کی توسیع

      پانی ہماری ریڈلائن، روکنے کی کوئی بھی کوشش جنگی اقدام تصور ہوگی: وزیراعظم شہباز شریف

      سعودی عرب پر حملہ پوری امت مسلمہ کے لیے لمحہ فکریہ ہے، فضل الرحمان

      باجوڑ میں موبائل سروس و انٹرنیٹ بند شہریوں کو مشکلات کا سامنا

      Khabrain Group Pakistan
      Facebook X (Twitter) Instagram
      • کالم
      • صحت
      • دلچسپ و عجیب
      • سائنس و ٹیکنالوجی
      • بزنس
      • شوبز
      • کھیل
      • انٹر نیشنل
      • پاکستان
      © 2026 Khabrain Designed by Muhammad Rashid

      Type above and press Enter to search. Press Esc to cancel.