Close Menu
Khabrain Group Pakistan
    Facebook X (Twitter) Instagram
    بریکنگ نیوز
    • سوات زلزلے سے لرز اٹھا، شدت 4.2 ریکارڈ
    • امریکی اجازت کے بعد عراقی ایئرلائنز ایرانی زائرین کو نجف پہنچا سکیں گی
    • ملائیشیا کے سابق وزیراعظم مہاتیر محمد 101 سال کی عمر میں اسپتال داخل
    • کیلیفورنیا میں عیدالفطر، عیدالاضحیٰ کو سرکاری چھٹی کا درجہ دے دیا گیا
    • این سی سی آئی اے نے محمد رضوان کو 2 اکتوبر کو طلب کرلیا
    • لاہور میں 10 روزہ بسنت میلہ، 29 جنوری سے 7 فروری تک جاری رہے گا
    • تین روزہ وقفے کے بعد سونا پھر مہنگا، فی تولہ قیمت میں 4,300 روپے اضافہ
    • ایشین گیمز : پاکستان اسکواش ٹیم کی سیمی فائنل راؤنڈ میں رسائی
    • چوری ڈکیٹی کی متعدد وارداتوں میں شہری نقدی زیورات قیمتی اشیاء سے محروم
    • محکمہ اوقاف پنجاب میں اختیارات کے استعمال پر سنگین سوالات اٹھنے لگے
    • پی ٹی آئی لانگ مارچ پنجاب پولیس کے ہزاروں اہلکاروں کو اسلام آباد بلوا کر بھوکا پیاسا چھوڑ دیا گیا
    • ڈاکٹر محمد عباس یو ایچ ایس لاہور کے کنٹرولر امتحانات تعینات
    • EPA کا انسداد سموگ سے متعلق سال25-26ء کا تقابلی ڈیٹا جاری
    • اے این ایف’ مختلف شہروں میں منشیات فروشوں کیخلاف کریک ڈائون
    • مسلسل غیر حاضری اور غفلت پر میڈیکل سپرنٹنڈنٹ پروفیسر فریاد حسین نے سخت انتظامی
    • قطر نے پاکستانی شہریوں کے لیے ویزا آن ارائیول کی سہولت معطل کردی
    • ریلوے حکام نے گریڈ 19کے 2افسران کی تعیناتیاں کر دیں
    • زیادتی کیس میں گرفتار ملزم کی درخواست ضمانت منظور
    • محترمہ رئیسہ عادل پرنسپل انفارمیشن آفیسر کا اے پی این ایس ہاؤس کا دورہ
    • Privacy Policy
    Khabrain Group Pakistan
    • ہوم
    • ای پیپر
      • لاہورایڈیشن
      • ملتان ایڈیشن
      • مظفرآباد ایڈیشن
      • نیا اخبار
    • نیشنل
    • انٹر نیشنل
    • سپورٹس
    • شوبز
    • کامرس
    • سائنس و ٹیکنالوجی
    • دلچسپ و عجیب
    • صحت
    • کالم
    • آرٹیکلز
    • ایڈیشن
      • اسلامی ایڈیشن
      • سپورٹس ایڈیشن
      • سیاسی ایڈیشن
      • شوبز ایڈیشن
    Facebook X (Twitter) Instagram
    Facebook X (Twitter) Instagram
    Khabrain Group Pakistan
    آج کا اخبار
    • ہوم
    • ای پیپر
    • نیشنل
    • انٹر نیشنل
    • سپورٹس
    • شوبز
    • کامرس
    • سائنس و ٹیکنالوجی
    • دلچسپ و عجیب
    • صحت
    • کالم
    • آرٹیکلز
    • ایڈیشن

    سینٹرل جیل عیاشی کے اڈے میں تبدیل ، میگا کرپشن کرنیوالوں کیساتھ کیسا سلوک ہو رہا ہے ، جان کر آپ بھی حیران

    By Daily Khabrainجولائی 24, 2017
    Facebook Twitter Pinterest LinkedIn Tumblr Email
    Share
    Facebook Twitter LinkedIn Pinterest Email

    کوئٹہ(خصوصی رپورٹ)سنٹرل جیل کوئٹہ میں قیدیوں کو مزیدار کھانے، تاش کھیلنے، موبائل فون اور ٹی وی کی سہولت میسر ہے، جیل میں موجود قیدی اربوں روپے کی کرپشن کے ملزم ہیں۔ ٹی وی رپورٹ کے مطابق سابق وزیراعلیٰ اسلم رئیسانی کے سیکرٹری عمران aگچکی جیل میں تمام سہولتوں کے ساتھ موجود ہیں، ان پر اربوں روپے کی کرپشن اور آمدن سے زائد اثاثوں کا الزام ہے۔ دو ارب روپے سے زائد کی کرپشن کے ملزم سابق وزیر خوراک بلوچستان اسفند یار کاکڑ بھی جیل میں ہیں انہوں نے 25لاکھ 60ہزار سے زائد گندم کی بوریاں غائب کرا دی تھیں۔ ویڈیو میں جیل کی بی کلاس میں اسفند یار کاکڑ موبائل فون استعمال کرتے دکھائے گئے ہیں، قیدیوں میں ڈائریکٹر فوڈ ظاہر جمال دینی بھی ہیں ڈی آئی جی جیل خانہ جات ضیا ترین کے مطابق موبائل فون کے استعمال پر پابندی ہے جیل میں موبائل فون استعمال ہونے کا معلوم نہیں۔ قیدیوں کیلئے شاہی دستر خوان بچھ گیا جس پر بکرے کی سجی، کابلی پلاﺅ، افغانی نان، کولڈ ڈرنک پیش کیا گیا، قیدیوں کو ٹی وی کی سہولت بھی میسر ہے جبکہ سگریٹ اور مالش کی سہولت بھی موجود ہے سوشل میڈیا پر وائرل تصاویر اور ویڈیو کے مطابق قیدیوں کو ایرانی قالین اور سوشل میڈیا استعمال کرنے کی سہولت بھی میسر ہے ۔ صوبائی وزیر داخلہ نے انکوائری کا حکم دیدیا ہے۔

    Daily Khabrain

      Keep Reading

      اکستان نے ایشین بال اینڈ ڈیک ہاکی چیمپئن شپ 2026 جیت لی

      کرکٹ کی تاریخ میں پہلی بار ایک ہی دن 6 ون ڈے سنچریاں اسکور

      3. پاکستانی اوپنر معاذ صداقت کی انٹرنیشنل لیگ سیزن 5 کیلئے رجسٹریشن

      تازہ ترین

      سوات زلزلے سے لرز اٹھا، شدت 4.2 ریکارڈ

      امریکی اجازت کے بعد عراقی ایئرلائنز ایرانی زائرین کو نجف پہنچا سکیں گی

      ملائیشیا کے سابق وزیراعظم مہاتیر محمد 101 سال کی عمر میں اسپتال داخل

      کیلیفورنیا میں عیدالفطر، عیدالاضحیٰ کو سرکاری چھٹی کا درجہ دے دیا گیا

      لاہور میں 10 روزہ بسنت میلہ، 29 جنوری سے 7 فروری تک جاری رہے گا

      Khabrain Group Pakistan
      Facebook X (Twitter) Instagram
      • کالم
      • صحت
      • دلچسپ و عجیب
      • سائنس و ٹیکنالوجی
      • بزنس
      • شوبز
      • کھیل
      • انٹر نیشنل
      • پاکستان
      © 2026 Khabrain Designed by Muhammad Rashid

      Type above and press Enter to search. Press Esc to cancel.