تازہ تر ین

پنجاب کے عوام کیلئے خوشخبری ، ٹماٹروں کا بحران اختتام پذیر

لاہور (ویب ڈیسک) پنجاب حکومت نے خیبر پختونخوا سے ٹماٹر کے تین سو ٹرک پنجاب لانے کی حکمت عملی مرتب کرلی ہے، ٹماٹر کی قیمت اکتوبر میں معمول پر آ جائے گی خیبر پختونخوا میں ٹماٹر کی فصل گزشتہ سال کی نسبت پندرہ فیصد زائد ہونے کی وجہ سے پورے ملک میں ٹماٹر ی وافر مقدار دستیاب ہوگی۔ محکمہ زراعت پنجاب کی ٹیم نے خیبر پی کے کا دورہ کرکے ٹماٹر کی فصل اور پنجاب میں لانے کے معاملات کا جائزہ لیا۔ 10اکتوبر تک ٹماٹر کے تین سو ٹرک پنجاب پہنچ جائیں گے۔ کی وجہ سے ٹماٹر کی قیمت میں نمایاں کمی ہوگی۔


اہم خبریں
   پاکستان       انٹر نیشنل          کھیل         شوبز          بزنس          سائنس و ٹیکنالوجی         دلچسپ و عجیب         صحت        کالم     
Copyright © 2021 All Rights Reserved Dailykhabrain