Close Menu
Khabrain Group Pakistan
    Facebook X (Twitter) Instagram
    بریکنگ نیوز
    • اسلام آباد: صدر آصف علی زرداری سعودی عرب کے نامزد سفیر رجع نامی البدغامی اور فرانس کے نامزد سفیر جین نویل سے اسناد وصول کررہے ہیں۔
    • یورپی کمشنر کی غیر قانونی تارکین وطن کو روکنے کی پاکستانی کوششوں کی تعریف
    • خیبر پختونخوا میں ایمرجنسی مستقل نہیں رہے گی: بلاول بھٹو
    • چکی محلہ ٹیکسلا ،نوجوان ٹرین کی زد میں آ کر جاں بحق
    • چیئرمین پی اے آر سی ڈاکٹر سید مرتضی حسن اندرابی ،پی اے آر سی کے بانی چیئرمین ڈاکٹر میاں امیر محمد ،ہلال امتیاز کے اعزاز میں منعقدہ تعزیتی ریفرنس سے خطاب کررہے ہیں ۔
    • راولپنڈی،5 افرادگرفتار، چرس، شراب اور اسلحہ معہ ایمونیشن برآمد
    • ہندو برادری کا مذہبی تہوار نوراتری جوش و خروش سے جاری
    • پی اے آر سی کیجانب سے بانی چیئرمین کے اعزاز میں تعزیتی اجلاس
    • حنا جاوید قتل کیس میں مقتولہ کے اہل خانہکا تشکیل کردہ کمیٹی پر اعتماد کا اظہار
    • جنڈ اٹک پولیس کی کارروائی منشیات فروشی میں ملوث 03 ملزمان گرفتار
    • تحصیل میں محکمہ مال کے انتظامی ڈھانچے اور پٹواریوں کی دستیابی بارے سوالات
    • بجلی تقسیم کار کمپنیوں کی نجکاری کیلئے نئی منظوری درکار نہیں، نجکاری ڈویژن نے سینیٹ کمیٹی میں جواب جمع کرادیا
    • امریکی کسان کا 3 ہزار 156 پانڈ وزنی پمپکن اگانے کا عالمی ریکارڈ بننے کا امکان
    • انڈونیشین پائلٹ کی شہریت کے باعث اسرائیل نے ایتھوپین ائیرلائنزکے طیارے کو واپس بھیج دیا
    • اسلام آباد: وفاقی وزیر احسن اقبال کا چینی سرمایہ کاروں کے ساتھ گروپ فوٹو۔
    • دنیا سے جوڑیں احسن اقبال نے 100 ارب ڈالر برآمدات کا عملی راستہ پیش کر دیا
    • خیبر پختونخوا میں ایمرجنسی آخری آپشن کے طور پر نافذ کی: اعظم ندیر تارڑ
    • اے آئی ماڈلز خود کی نقل بنا کر انٹرنیٹ پر تباہی پھیلانے کے قریب پہنچ گئے، انتھروپک کی وارننگ
    • وارث خان پولیس کی کارروائی،قتل،اقدام قتل کے مقدمہ میں مطلوب ملزم گرفتار
    • پنشن اور مراعات نہ دینے کیخلاف سابق جج جسٹس (ر) ظفر اقبال چوہدری کی درخواست خارج
    • Privacy Policy
    Khabrain Group Pakistan
    • ہوم
    • ای پیپر
      • لاہورایڈیشن
      • ملتان ایڈیشن
      • مظفرآباد ایڈیشن
      • نیا اخبار
    • نیشنل
    • انٹر نیشنل
    • سپورٹس
    • شوبز
    • کامرس
    • سائنس و ٹیکنالوجی
    • دلچسپ و عجیب
    • صحت
    • کالم
    • آرٹیکلز
    • ایڈیشن
      • اسلامی ایڈیشن
      • سپورٹس ایڈیشن
      • سیاسی ایڈیشن
      • شوبز ایڈیشن
    Facebook X (Twitter) Instagram
    Facebook X (Twitter) Instagram
    Khabrain Group Pakistan
    آج کا اخبار
    • ہوم
    • ای پیپر
    • نیشنل
    • انٹر نیشنل
    • سپورٹس
    • شوبز
    • کامرس
    • سائنس و ٹیکنالوجی
    • دلچسپ و عجیب
    • صحت
    • کالم
    • آرٹیکلز
    • ایڈیشن

    ختم نبوت پر ایمان کی شِق بارے تشویشناک خبر, قومی اسمبلی کا الیکشن لڑنیوالوں کو کھُلی چھٹی

    By Daily Khabrainاکتوبر 3, 2017
    Share Facebook Twitter Email WhatsApp
    parliment
    Share
    Facebook Twitter Email WhatsApp

    لاہور‘ اسلام آباد (خصوصی رپورٹ) پارلیمنٹ کا الیکشن لڑنے کیلئے کاغذات نامزدگی میں عقیدہ ختم نبوت پر قسم کے الفاظ کی شق ختم کر کے اقرارنامے میں بدلنے کی مذمت کی اور کہا ہے کہ قسم اور اقرارنامے میں واضح فرق۔ ”میں صدق دل سے قسم اٹھاتا ہوں“ کے الفاظ بدل کر شامل کیا گیا کہ ”میں اقرار کرتا ہوں۔“ حلف نامے کے الفاظ کی تبدیلی سے واضح ہوتا ہے کہ حکمران ایک مخصوص ایجنڈے پر کام کر رہے ہیں۔ ختم نبوت کے معاملہ پر پاکستان کے مسلمان ماضی میں گراں قدر قربانیاں پیش کر چکے ہیں جو ہماری تاریخ کا روشن باب ہے۔ ق لیگ کے مرکزی رہنماﺅں چودھری شجاعت حسین‘ پرویزالٰہی نے کہا اس سلسلہ میں تمام کلمہ گو ایک پیج پر ہوں گے اور مسلم لیگ ق معاملہ کا مکمل جائزہ لینے کے بعد تفصیلی اور بھرپور ردعمل دے گی۔
    اسلام آباد (خصوصی رپورٹ) سینٹ سے مورخہ 22 ستمبر 2017ءکو ترامیم کے ساتھ منظور ہونے والے انتخابی اصلاحات بل 2017ءمیں جمع کرائی گئی پانچ ترامیم کی تفصیل جاری کرتے ہوئے کہا ہے کہ پہلی ترمیم بل کی دفعہ 9 میں خواتین کیلئے دس فیصد لازمی ووٹ ڈالنے کی پابندی مذکورہ سیکشن کے اندر عورتوں کے ووٹ کاسٹ کرنے سے متعلق یہ پابندی عائد کی گئی ہے کہ اگر کسی حلقے میں کل پول شدہ ووٹوں میں سے خواتین کے ووٹوں کا تناسب دس فیصد سے کم ہوتا ہے تو الیکشن کمیشن یہ فرض کرے گا کہ عورتوں کو ووٹ ڈالنے سے کسی معاہدے کے نتیجے میں روکا گیا ہے اور الیکشن کمیشن ایک پولنگ سٹیشن یا ایک سے زیادہ پولنگ سٹیشنز یا پورے حلقے میں الیکشن کو کالعدم قرار دے دیگا۔ ہم نے مذکورہ بالا ترمیم کے ذریعے دس فیصد والی شرط کی بجائے یہ ترمیم دی ہے کہ جس طرح عورتوں کو ووٹ ڈالنے سے روکنا قانون کی خلاف ورزی ہو، اسی طرح عورتوں کو ووٹ ڈالنے سے روکنا قانون کی خلاف ورزی ہو، اسی طرح عورتوں کو ووٹ ڈالنے پر مجبور کرنا بھی خلاف قانون ہے، اس لیے کہ اس قانون میں کہیں بھی مردوں اور عورتوں کو زبردستی ووٹ ڈالنے کی پابندی نہیں ہے، لیکن دس فیصد کی شرط کا مطلب ہر حلقے میں دس فیصد خواتین کو ووٹ ڈالنے کا پابند کرنا ہے۔ (2) دوسری ترمیم دفعہ 27(ذیلی شق (4) کے آخر میں جملہ شرطیہ کو حذف کرنے سے متعلق ہے۔ یہ شق بنیادی طور پر ان افراد سے متعلق ہے جنہوں نے اپنے ووٹ کو مستقل یا عارضی ایڈریس کے علاوہ کسی دیگر ایڈریس پر درج کرایا ہوا ہے اس قانون کے مطابق 31 دسمبر 2018ءکے بعد اس کے ووٹ کا اندراج ہے اس کو نئے سرے سے اپنا ووٹ اندراج کرانا پڑے گا۔ اس طرح پورے پاکستان میں لاکھوں افراد کا اندراج ختم ہو جائے گا۔ 3,4 تیسری ترمیم دفعہ 60 ذیلی دفعہ (2) میں ہے جس میں مطالبہ کیا گیا ہے کہ کاغذات نامزدگی میں ختم کیا گیا، حلفیہ اقرار نامہ کو برقرار رکھا جائے۔ کاغذات نامزدگی سے حلف نامہ ختم کرنے سے ممبران کو انکے ڈیکلریشن کی بنیاد پر آئین کے آرٹیکلز 62 اور 63 کا اطلاق کرتے ہوئے نااہل نہیں کیا جا سکے۔ اس کے ساتھ ہی کاغذات نامزدگی میں ختم نبوت کے اقرار نامہ کے شروع میں صدق دل سے قسم اٹھانے کو ختم کیا گیا ہے۔ جماعت اسلامی کے امیر سراج الحق صاحبزادہ طارق ایم این اے صاحبزادہ محمد یعقوب ایم این اے شیراکبر ایم این اے محترمہ عائشہ سید ایم این اے نے جماعت اسلامی کے پلیٹ فارم سے مطالبہ کیا ہے کہ مذکورہ ترامیم کے مطابق بنانے کا مطالبہ بھی کیا گیا ہے۔ جماعت اسلامی نے پانچویں ترمیم سیکشن 203 میں ذیلی شق (الف) کے بعد حسب ذیل جملہ شرطیہ کا اضافہ کرنے کی دی ہے جس میں کہا گیا ہے کہ ایسا شخص کسی سیاسی جماعت کا عہدیدار نہیں بن سکے گا جوبطور رکن پارلیمنٹ (مجلس شوریٰ) سے نااہل قرار دیدیا جائے یا جو قانون ہذا کے نفاذ سے پہلے کسی دیگر نافذ العمل قانون کے تحت نااہل قرار دیا گیا ہے۔

    Daily Khabrain

      Keep Reading

      حکومت پنجاب کے ترقیاتی اقدامات’ داتا دربار کے اطراف کا منظر تبدیل

      حریم فاروق اورفیصل قریشی یونیورسٹی میں ڈانس پرفارمنس پر تنقید کی زد میں آ گئے

      سعودی عرب پر حملہ پوری امت مسلمہ کے لیے لمحہ فکریہ ہے، فضل الرحمان

      تازہ ترین

      سعودی عرب پر حملہ پوری امت مسلمہ کے لیے لمحہ فکریہ ہے، فضل الرحمان

      باجوڑ میں موبائل سروس و انٹرنیٹ بند شہریوں کو مشکلات کا سامنا

      گورنر راج اور ایمرجنسی مسئلے کا حل نہیں حکومت کا چراغ بجھنے والا ہے:حافظ نعیم

      ریاض حملے کے بعد حوثیوں کی نئی دھمکی، سعودی ایئرپورٹس استعمال نہ کرنے کی وارننگ

      * رابطوں کے باوجود پی ٹی آئی کی خاموشی، محسن نقوی کے اہم انکشافات

      Khabrain Group Pakistan
      Facebook X (Twitter) Instagram
      • کالم
      • صحت
      • دلچسپ و عجیب
      • سائنس و ٹیکنالوجی
      • بزنس
      • شوبز
      • کھیل
      • انٹر نیشنل
      • پاکستان
      © 2026 Khabrain Designed by Muhammad Rashid

      Type above and press Enter to search. Press Esc to cancel.