Close Menu
Khabrain Group Pakistan
    Facebook X (Twitter) Instagram
    بریکنگ نیوز
    • نیپال، چین سرحد پر سیلاب:ہلاکتیں 1,410تک پہنچ گئیں، 5,065سے زائد لاپتا
    • سونا مہنگا ہوگیا، فی تولہ قیمت 4 لاکھ 50 ہزار کے قریب
    • 7 اکتوبر حملے سے پہلے اماراتی وارننگ کا دعویٰ غزہ پر حملے کا جوازاور ایران اسرائیل جنگ،نیتن یاہومشکل میں
    • بین شیلٹن کا بڑا اپ سیٹ، دفاعی چیمپئن کارلوس الکاراز کو ہرا کر یو ایس اوپن سیمی فائنل میں پہنچ گئے
    • فاطمہ ثنا: سیمی فائنل میں پہنچ گئے مگر بیٹنگ بہتر کرنا ہوگی
    • جو روٹ: ایجبسٹن میں پاکستان سخت مقابلہ دے گا
    • حیدرآباد، ملتان، لاہور، فیصل آباد اور کراچی موسمیاتی خطرات میں دنیا کے کمزور ترین شہروں میں شامل
    • ایران کا اردن میں امریکی اڈے پر حملہ ہرمز میں جنگی بحری جہاز پہنچ گئے
    • نئے صوبے ،شہبازشریف متحرک ‘ممتاز صنعت کاروں,کاروباری شخصیات سے طویل ملاقات
    • خان کی جیل منتقلی بارے نیا دعویٰ منیب فاروق کا انکشاف
    • آبنائے ہرمز کے قریب امریکی آبدوز پکڑنے کا ایرانی دعویٰ
    • ٹیم میں بڑے پیمانے پر تبدیلیوں سے میرا کوئی تعلق نہیں: بابر اعظم
    • پاکستان کی ملائیشیا کو 5-2 سے شکست جونیئر ایشیا کپ کے سیمی فائنل میں رسائی
    • عاقب جاوید پاکستان کرکٹ ٹیم مسائل کی بڑی وجہ،منفی پروپیگنڈہ بند کریں:جیسن گلیسپی
    • عمران خان کیلئے وسیم اکرم بھی بول پڑے
    • اقوام متحدہ کا اسرائیل کو جنوبی شام پر حملے روکنے کا مطالبہ
    • جیسن گلیسپی کا انکشاف PCB اب بھی ہزاروں ڈالر کا مقروض
    • پاکستان عمان تجارت گوادر اور صحار کو جوڑنے کا منصوبہ
    • کیف پر روسی میزائل و ڈرون حملہ، 2 افراد ہلاک
    • Privacy Policy
    Khabrain Group Pakistan
    • ہوم
    • ای پیپر
      • لاہورایڈیشن
      • ملتان ایڈیشن
      • مظفرآباد ایڈیشن
      • نیا اخبار
    • نیشنل
    • انٹر نیشنل
    • سپورٹس
    • شوبز
    • کامرس
    • سائنس و ٹیکنالوجی
    • دلچسپ و عجیب
    • صحت
    • کالم
    • آرٹیکلز
    • ایڈیشن
      • اسلامی ایڈیشن
      • سپورٹس ایڈیشن
      • سیاسی ایڈیشن
      • شوبز ایڈیشن
    Facebook X (Twitter) Instagram
    Facebook X (Twitter) Instagram
    Khabrain Group Pakistan
    آج کا اخبار
    • ہوم
    • ای پیپر
    • نیشنل
    • انٹر نیشنل
    • سپورٹس
    • شوبز
    • کامرس
    • سائنس و ٹیکنالوجی
    • دلچسپ و عجیب
    • صحت
    • کالم
    • آرٹیکلز
    • ایڈیشن

    نواز شریف نے سی پیک دیا دہشتگردی ختم کی، ملک سے بھاگنے کی ضرورت نہیں : مر یم اورنگ ز یب

    By Daily Khabrainنومبر 3, 2017
    Facebook Twitter Pinterest LinkedIn Tumblr Email
    APP58-02 ISLAMABAD: November 02 - Ms Marriyum Aurangzeb Minister of State for IB&NH alongwith Minister of State for Interior, Talal Chaudhry talking to media. APP
    Share
    Facebook Twitter LinkedIn Pinterest Email

    اسلام آباد (آئی این پی)وزیرمملکت برائے اطلاعات مریم اورنگزیب نے کہاہے کہ نواز شریف کی لیڈر شپ وزارت عظمیٰ کی خواہش مند نہیں،پاکستان کے عوام فیصلہ کریں گے کہ اس کا لیڈر کون ہو گا، نواز شریف پاکستان کے لیڈر تھے،ہیں اور رہیں گے، پاکستان کے تیسری بار منتخب وزیراعظم کے خلاف کوئی ثبوت نہیں مل سکے، پاکستان کی عوام نواز شریف کے ساتھ ہے،ملک کے تمام اداروں کو آئین اور قانون کے تحت کام کرنا ہو گا، آجکل جس کی چیخیں نکل رہی ہیں ان کا بندوبست جلد ہونے والا ہے، عمران خان عوام کا سامنا نہیں کر سکتے کیونکہ وہ چور ہیں، نواز شریف عوام کے ووٹ کا تقدس بحال کرنا چاہتے ہیں جس وزیراعظم نے ملک کو سی پیک دیا، ملک سے دہشت گردی کا خاتمہ کیا، اسے ملک سے بھاگنے کی ضرورت نہیں ہے، عمران خان پروٹوکول اور سیکیورٹی کا فرق کبھی نہیں سمجھیں گے۔ نے ملک کو سی پیک دیا، ملک سے دہشت گردی کا خاتمہ کیا، اسے ملک سے بھاگنے کی ضرورت نہیں ہے،عمران خان اداروں کو گالیاں دیتے ہیں بھاگنے کی ضرورت انہیں ہے، نواز شریف جس طرح قانون کے سامنے پیش ہو رہے ہیں، وہ صرف عوام کےلئے ہے، نواز شریف ووٹر اور ووٹ کے تقدس کو بحال کرنا چاہتے ہیں، ہمارا موقف ہے کہ ملک کی ترقی صرف منتخب لوگ ہی کر سکتے ہیں، پاکستان کے تیسری مرتبہ منتخب وزیراعظم کے خلاف کوئی ثبوت نہ مل سکا، ثبوت نہ ملنے پر نواز شریف کو اقامہ کی بنیاد پر نا اہل کر دیا گیا، پاکستان کی عوام نواز شریف کے ساتھ ہے، ملک کے تمام اداروں کو آئین اور قانون کے تحت کام کرنا ہو گا۔ انہوں نے کہا کہ عمران خان پروٹوکول اور سیکیورٹی کا فرق کبھی نہیں سمجھیں گے۔ مریم اور نگزیب نے کہاہے کہ پاکستان کو پارلیمنٹ ٹاسک فورس کی ضرورت ہے ¾ آبادی کے حوالے سے پہلی کانفرنس ہو گی جو پارلیمنٹ کرائےگی ¾ایم ڈی جیز کے ہداف پورے نہ ہونے کی وجہ پارلیمان سے عدم وابستگی تھی ¾پائیدار ترقی ہداف کے حصول کےلئے صوبوں میں موثر رابطے کےلئے ٹیکنالوجی کا استعمال لازمی ہے ۔

    Daily Khabrain

      Keep Reading

      سونا مہنگا ہوگیا، فی تولہ قیمت 4 لاکھ 50 ہزار کے قریب

      حیدرآباد، ملتان، لاہور، فیصل آباد اور کراچی موسمیاتی خطرات میں دنیا کے کمزور ترین شہروں میں شامل

      نئے صوبے ،شہبازشریف متحرک ‘ممتاز صنعت کاروں,کاروباری شخصیات سے طویل ملاقات

      تازہ ترین

      نئے صوبے ،شہبازشریف متحرک ‘ممتاز صنعت کاروں,کاروباری شخصیات سے طویل ملاقات

      آبنائے ہرمز کے قریب امریکی آبدوز پکڑنے کا ایرانی دعویٰ

      عمران خان کیلئے وسیم اکرم بھی بول پڑے

      امام الحق اور محمد رضوان کے خلاف انکوائری شروع، فون ضبط

      حماداظہرگرفتارہوہوئےیا گرفتاری دی؟

      Khabrain Group Pakistan
      Facebook X (Twitter) Instagram
      • کالم
      • صحت
      • دلچسپ و عجیب
      • سائنس و ٹیکنالوجی
      • بزنس
      • شوبز
      • کھیل
      • انٹر نیشنل
      • پاکستان
      © 2026 Khabrain Designed by Muhammad Rashid

      Type above and press Enter to search. Press Esc to cancel.