Close Menu
Khabrain Group Pakistan
    Facebook X (Twitter) Instagram
    بریکنگ نیوز
    • برائن لارا بھی عمران خان کے لیے بول پڑے
    • بلوچستان کا امن، خوشحالی اور عوامی بہبود ریاستی کوششوں کا مرکز : عاصم منیر
    • ایرانی حملے کا جواب، امریکی سینٹ کام نے 3 آئل ٹینکرز پر حملہ کر دیا
    • لوئس اینریکے 2030 تک پی ایس جی کلب کے کوچ مقرر
    • گلیات روڈ پر لینڈ سلائیڈنگ مسافرمشکلات کا شکار
    • ہسپتال بھی محفوظ نہ رہے، PIMSکے بعد شیخ زاید میں آتشزدگی
    • لیون میں جھگڑا، فینرباہچے کے گرین ووڈ گینڈوز ی کو جرمانہ، پابندی عائد
    • پیڑول کے بعد بجلی بھی مہنگی 2’6 روپے فی یونٹ کا عوام پر بم گرا دیا گیا
    • مشرقی چین میں شدید بارشوں کے بعد لینڈ سلائیڈنگ، 1 ہلاک، 11 لاپتا
    • ایرانی آئل ٹینکر پر امریکی میزائل حملہ خَرگ جزیرے کے قریب واقعہ
    • لندن میں ایما بیگ اور صبا قمر کی ملاقات تصاویر اور ویڈیوز سوشل میڈیا پر چھا گئیں
    • ویمنز ایشیا کپ: پاکستان اور بھارت آج آمنے سامنے ہوں گے
    • چرس کی بو نے عالمی نمبر ایک کو بھی روک دیا سبالینکا کی میچ کے دوران شکایت
    • ’لوگ اپنی کہانیاں بنا رہے ہیں‘، سلمان علی آغا کی غیرحاضری پر مائیک ہیسن کا دوٹوک جواب
    • ٹیسلا کی بغیر ڈرائیور والی سائبر کیب متعارف اسٹیئرنگ وہیل اور پیڈلز بھی نہیں
    • امریکا جلد ایران کے پِک ایکس ماؤنٹین پر حملہ کرسکتا ہے: ٹرمپ
    • بھارت اور جاپان کے درمیان تاریخی ٹی20 میچ 22 ستمبر کو ہوگا
    • امریکا کا سعودی عرب کو 5 ارب ڈالر کا بڑا دفاعی پیکج منظور
    • نظام مفلوج ہو چکا، 12 سے 15 صوبے بنا دیے جائیں: احسن اقبال
    • میجر جنرل فیصل نصیر کو نیشنل کوآرڈینیٹر نیکٹا مقرر کردیا گیا
    • Privacy Policy
    Khabrain Group Pakistan
    • ہوم
    • ای پیپر
      • لاہورایڈیشن
      • ملتان ایڈیشن
      • مظفرآباد ایڈیشن
      • نیا اخبار
    • نیشنل
    • انٹر نیشنل
    • سپورٹس
    • شوبز
    • کامرس
    • سائنس و ٹیکنالوجی
    • دلچسپ و عجیب
    • صحت
    • کالم
    • آرٹیکلز
    • ایڈیشن
      • اسلامی ایڈیشن
      • سپورٹس ایڈیشن
      • سیاسی ایڈیشن
      • شوبز ایڈیشن
    Facebook X (Twitter) Instagram
    Facebook X (Twitter) Instagram
    Khabrain Group Pakistan
    آج کا اخبار
    • ہوم
    • ای پیپر
    • نیشنل
    • انٹر نیشنل
    • سپورٹس
    • شوبز
    • کامرس
    • سائنس و ٹیکنالوجی
    • دلچسپ و عجیب
    • صحت
    • کالم
    • آرٹیکلز
    • ایڈیشن

    دھرنا سیاست نے ملک کو تاہی کے تباہی کے دھانے لا کھڑا کیا، فضل الراحمن

    By Daily Khabrainنومبر 3, 2017
    Facebook Twitter Pinterest LinkedIn Tumblr Email
    Maulana Fazal ur Rehman
    Share
    Facebook Twitter LinkedIn Pinterest Email

    ہنگو (این این آئی)قائد جمعیت مولانا فضل الرحمان نے کہا ہے کہ دھرنوں کی سیاست کرنے والوں نے ملک کو تباہی کے دہانے پر لا کھڑا کر دیا ہے ¾جے یو آئی کی سیاسی جدو جہد کا مقصد دین اسلام کی سربلندی اور باطل قوتوں کے ناپاک عزائم کی حوصلہ شکنی کرنا ہے۔ان خیالا ت کا اظہار انہوں نے اسلام آباد میںہنگو پریس کلب کے صدر میاں سیف الاسلام کاکاخیل اور جے یو آئی اقلیتی برادری جنوبی اضلاع خیبر پختونخواہ کے کوارڈنیٹر فرید چند کے قیادت میں ہنگو کے ایک نمائندہ وفد سے ملاقات کے دوران کیا۔ملاقات میں ڈپٹی چئیر مین سنیٹ مولانا عبد الغفور حیدری، خیبر پختونخواہ اسمبلی کے اپوزیشن لیڈر مولانا لطف الرحمان،قاری سید عمران محمود کاکاخیل و دیگر بھی موجود تھے۔جے یو آئی کے قائد مولانا فضل الرحمان نے کہا کہ موجودہ حالات میں ملک دھرنوں اور افرا تفری کی سیاست کا متحمل نہیں ہو سکتا اور دھرنوں کی سیاست میں سرگرم عمل سیاست دان تبدیلی کے نام کا لبادہ اوڑھ کر ملک کو تباہی کے دہانے پر لے گئے۔انہوں نے کہا کہ یہودی لابی پاکستان میں مغربی کلچر اور تہذیب متعارف کروانے کے لئے گھناﺅنے سازشیں کر کے پاکستان اور اسلام کو نقصان پہنچا نے کے درپے ہیں۔انہوں نے کہا کہ جے یو آئی نے ہمیشہ وطن عزیز کی سلامتی اور دین اسلام کی سر بلندی کو اپنی سیاست کا محور بنائے رکھاہے۔انہوں نے کہا کہ فاٹا کو الگ صوبہ بنانے کی حمایت کرتے ہیں جبکہ فاٹا انضمام کے لئے قبائلی عوام کا آزادانہ شفاف ریفرنڈم کے زریعے اپنے مستقبل کا فیصلہ کرنے کا مکمل اختیار دینا چاہیے ¾مولانا فضل الرحمان کا کہنا تھا کہ معاشرتی برائیوں کے سدباب اور مثبت تبدیلیوں کے لئے میڈیا کا تعمیری کردار اہمیت کا حامل ہے اور پاکستان کی صحافتی برادری نے کٹھن سے کٹھن حالات میں بھی اپنے پیشہ ورانہ فرائض احسن انداز میںانجام دئیے۔انہوں نے کہا کہ باطل قوتوں کا راستہ روکنے اورحق کا ساتھ دینا جے یو آئی کو شیوہ ہے۔انہوں نے کہا کہ اقلیتی برادری کے حقوق کا تحفظ جے یو آئی کے آئینی منشور کا حصہ ہے اور اقلیتوں کے مسائل کے حل کے لئے ہر سطح پر آواز بلند کی جائے گی ¾دریں اثنا وفد نے قائد جمعیت مولانا فضل الرحمان کو درپیش مسائل سے تفصیلی آگاہ کیا۔

    Daily Khabrain

      Keep Reading

      بلوچستان کا امن، خوشحالی اور عوامی بہبود ریاستی کوششوں کا مرکز : عاصم منیر

      گلیات روڈ پر لینڈ سلائیڈنگ مسافرمشکلات کا شکار

      ہسپتال بھی محفوظ نہ رہے، PIMSکے بعد شیخ زاید میں آتشزدگی

      تازہ ترین

      ڈرے ہوئے امام الحق سن گلاسز اور ماسک پہنے لاہور واپس پہنچ گئے امام الحق کوانگلینڈ کیخلاف کھیلنے سے FAKE INJURY ظاہر کر کے انکار پرتحقیقات کا سامنا

      مصباح الحق نے سلیکشن کمیٹی سے استعفیٰ دے دیا

      راول ڈیم کے اسپِل ویز کھل گئے ڈیم اوور فلو کے قریب

      راولپنڈی میں فلیش فلڈنگ بارش سے نالہ لئی میں 27 فٹ پانی

      پمز میں آگ لگنے سے 14 نومولود جاں بحق ای ڈی کی تصدیق

      Khabrain Group Pakistan
      Facebook X (Twitter) Instagram
      • کالم
      • صحت
      • دلچسپ و عجیب
      • سائنس و ٹیکنالوجی
      • بزنس
      • شوبز
      • کھیل
      • انٹر نیشنل
      • پاکستان
      © 2026 Khabrain Designed by Muhammad Rashid

      Type above and press Enter to search. Press Esc to cancel.