Close Menu
Khabrain Group Pakistan
    Facebook X (Twitter) Instagram
    بریکنگ نیوز
    • رسل ویسٹ بروک کا این بی اے سے ریٹائرمنٹ کا اعلان
    • چین کی میگلیو ٹرین نے عالمی ریکارڈ قائم کر دیا، صرف 5 سیکنڈ میں 800 کلومیٹر فی گھنٹہ کی رفتار
    • جولائی 2026دنیا کا ریکارڈ پر دوسرا گرم ترین مہینہ قرار
    • کولمبیا میں زلزلے سے ہلاکتوں کی تعداد 265 ہوگئی، 496 افراد تاحال لاپتا
    • ٹرمپ کا اعلان، وائٹ ہاؤس پریس سیکریٹری کیرولین لیویٹ عہدہ چھوڑ دیں گی
    • پاکستان نے بھارت کے خلاف باسمتی چاول کے ٹریڈ مارک کیس میں کامیابی حاصل کرلی
    • دنیا بھر میں لاکھوں افراد آج نایاب سورج گرہن کا مشاہدہ کریں گے
    • سابق کرکٹر عاقب جاوید کی صاحبزادی عقبہ جاوید پیاگھرسدھار گی
    • پاکستانی شوٹرز کا شاندار کارنامہ، برٹش اوپن میں 13 تمغے جیت لیے، 7 طلائی تمغے شامل
    • بابر اعظم دو سال بعد دوبارہ آئی سی سی ٹیسٹ ٹاپ 10 رینکنگ میں شامل ہو گئے۔
    • پاکستان کے محمد زبیر ٹیکن 8 کے عالمی چیمپئن بن گئے
    • خواجہ آصف: امریکا اور ایران ممکنہ امن معاہدے کے قریب پہنچ گئے ہیں
    • پاکستان ویمنز نےایشین نیٹ بال چیمپئن شپ میں جنوبی کوریا کو 72-23 سے شکست دے دی
    • مغربی کنارے میں اسرائیلی چھاپے، فلسطینی صحافی سمیت 3 افراد گرفتار
    • پاکستانی طالبہ پری وش حکیم نے ایشین سائنس کیمپ میں سلور میڈل جیت لیا
    • ٹرمپ: میں ایران پر اعتماد نہیں کرتا، انہوں نے مجھ سے مسلسل جھوٹ بولا ہے
    • کرسٹیانو رونالڈو نے اپنی گرل فرینڈ جارجینا روڈریگز سے شادی کر لی
    • قطر کی ایل این جی کھیپ آبنائے ہرمز کی رکاوٹ کے بعد پاکستان پہنچ گئی
    • پنجاب فوڈ اتھارٹی کا ریسٹورنٹس کے لیے اسٹار ریٹنگ سسٹم متعارف کرانے کا منصوبہ
    • سائنسدانوں نے کائنات کاسب سے بڑا 2D نقشہ جاری کر دیا
    • Privacy Policy
    Khabrain Group Pakistan
    • ہوم
    • ای پیپر
      • لاہورایڈیشن
      • ملتان ایڈیشن
      • مظفرآباد ایڈیشن
      • نیا اخبار
    • نیشنل
    • انٹر نیشنل
    • سپورٹس
    • شوبز
    • کامرس
    • سائنس و ٹیکنالوجی
    • دلچسپ و عجیب
    • صحت
    • کالم
    • آرٹیکلز
    • ایڈیشن
      • اسلامی ایڈیشن
      • سپورٹس ایڈیشن
      • سیاسی ایڈیشن
      • شوبز ایڈیشن
    Facebook X (Twitter) Instagram
    Facebook X (Twitter) Instagram
    Khabrain Group Pakistan
    آج کا اخبار
    • ہوم
    • ای پیپر
    • نیشنل
    • انٹر نیشنل
    • سپورٹس
    • شوبز
    • کامرس
    • سائنس و ٹیکنالوجی
    • دلچسپ و عجیب
    • صحت
    • کالم
    • آرٹیکلز
    • ایڈیشن

    وزیراعظم نے ناراض اراکین اسمبلی کو بڑی دعوت دے ڈالی

    By Daily Khabrainنومبر 18, 2017
    Facebook Twitter Pinterest LinkedIn Tumblr Email
    shahid khaqhan
    Share
    Facebook Twitter LinkedIn Pinterest Email

    لاہور (خصوصی رپورٹ) مسلم لیگ (ن) کے پارلیمانی پارٹی کے اجلاس میں ارکان کی کم تعداد سینٹ میں حلقہ بندیوں کے حوالے سے آئینی ترمیم کی عدم منظوری کے بارے میں دلچسپ انکشافات ہوئے ہیں۔ اطلاعات کے مطابق جمعرات کو پارلیمانی پارٹی کے اجلاس میں 110ارکان کی شرکت سے حکمران جماعت کی صفوں میں کھلبلی مچ گئی اور حکومت کے اہم ارکان کو محسوس ہوا کہ سرکاری ارکان کی عدم دلچسپی کی وجہ سے قومی اسمبلی کے اجلاس میں شرمندگی کا سامنا کرنا پڑ سکتا ہے۔ پارلیمانی پارٹی کا اجلاس ختم ہونے کے بعد جب وزراءاجلاس میں پہنچے تو پیپلزپارٹی اور پی ٹی آئی کے ارکان جو پہلے سے موجود تھے‘ نے اعتراض کیا کہ جب آپ کے ارکان پورے نہیں اور آپ کی دلچسپی کا یہ عالم ہے تو ہمیں کیوں بٹھا رکھا ہے جس کے بعد سعد رفیق اور دیگر وزراءنے بھاگ دوڑ شروع کی اور ٹیلیفونک رابطوں کے علاوہ پارلیمانی ہاسٹل سے 16ارکان کو منت سماجت کر کے اجلاس میں آنے پر آمادہ کیا۔ مسلم لیگ (ن) کے 22ارکان اسمبلی ایسے تھے جو اجلاس میں شرکت کیلئے اسلام آباد پہنچے ہی نہیں جبکہ 28ناراض ارکان بھی غیرحاضر رہے‘ جبکہ 23ارکان قومی اسمبلی میں آئے اور ووٹ ڈالے بغیر ہی چلے گئے‘ جب اعلیٰ سطح پر ان ارکان سے بازپرس کی گئی کہ اجلاس میں عدم شرکت نظم و ضبط کی خلاف ورزی ہے‘ ان کے خلاف کارروائی بھی ہو سکتی ہے تو ان کا جواب تھا کہ پہلے حمزہ شہبازشریف کے خلاف کارروائی کی جائے۔ اطلاعات کے مطابق وزیراعلیٰ شہبازشریف اور حمزہ شہباز نے دو درجن سے زائد ارکان کو چائے پر بلایا لیکن انہیں آئینی ترمیم کے حق میں ووٹ دینے پر قائل کرنے کی بجائے فرمائش کی کہ وہ اپنے حلقوں میں جلسوں‘ اجتماعات اور ریلیوں کا اہتمام کریں جن میں وہ شریک ہوں گے۔ یہ بھی اطلاع ملی ہے کہ وزیراعظم شاہد خاقان عباسی نے ناراض ارکان کو پیر کے روز ظہرانے پر ملاقات کی دعوت دی ہے۔ بیشتر ارکان نے شرکت کی حامی بھر لی لیکن یہ وعدہ نہیں کیا کہ وہ حکومتی ہدایت کی پابندی کریں گے۔ سینٹ کے ناراض ارکان یہ یقین دہانی کرانے پر تیار نہیں کہ وہ حلقہ بندیوں کے بارے میں آئینی ترمیم کے حق میں ووٹ دیں گے۔
    وزراءکی دوڑیں

    Daily Khabrain

      Keep Reading

      پاکستان نے بھارت کے خلاف باسمتی چاول کے ٹریڈ مارک کیس میں کامیابی حاصل کرلی

      خواجہ آصف: امریکا اور ایران ممکنہ امن معاہدے کے قریب پہنچ گئے ہیں

      پاکستانی طالبہ پری وش حکیم نے ایشین سائنس کیمپ میں سلور میڈل جیت لیا

      تازہ ترین

      ہاکی ورلڈ کپ 2026: نیدرلینڈز، بیلجیم اور پاکستان نے اپنے اپنے قومی اسکواڈز کا اعلان کر دیا

      جماعتِ اسلامی کے امیر العظیم انتقال کر گئے

      عمران خان سے مذاکرات جاری، نبیل گبول کا بڑا دعویٰ

      فیفا ورلڈکپ: انگلینڈ کو شکست، ارجنٹائن فائنل کا ہیرو بن گیا

      حکومت کی طرف سے عوام کو ایک اور تحفہ پیٹرول پھر مہنگا

      Khabrain Group Pakistan
      Facebook X (Twitter) Instagram
      • کالم
      • صحت
      • دلچسپ و عجیب
      • سائنس و ٹیکنالوجی
      • بزنس
      • شوبز
      • کھیل
      • انٹر نیشنل
      • پاکستان
      © 2026 Khabrain Designed by Muhammad Rashid

      Type above and press Enter to search. Press Esc to cancel.