Close Menu
Khabrain Group Pakistan
    Facebook X (Twitter) Instagram
    بریکنگ نیوز
    • لاہور: درباروں کے نذرانوں اور چندوں میں ’بڑے پیمانے پر گھپلے‘، متعدد سرکاری افسران اور اہلکاروں کو سزائیں
    • انڈوں کا زیادہ استعمال یادداشت کی کمزوری کے خطرے کو کم کر سکتا ہے: نئی تحقیق
    • یکم جولائی سے پاسپورٹ گھروں تک پہنچیں گے، ہوم ڈیلیوری سروس مزید مؤثر بنانے کا فیصلہ
    • صارفین کے تحفظ کیلئے واٹس ایپ میں ایک بہترین فیچر کا اضافہ
    • ہمارے علاوہ کوئی جماعت گلگت کو حقوق نہیں دے سکتی، عوام کو ’جیالا وزیراعلیٰ‘ منتخب کرنا ہوگا، بلاول بھٹو
    • سکیورٹی خدشات کے باعث سندھ سیکرٹریٹ میں آم کی پیٹی لانے پر پابندی لگادی گئی
    • پاکستان جیت کے لئے پر عزم 157 رنز کا حدف
    • کیا مومنہ اقبال برائیڈل میک اپ کے دوران سگریٹ نوشی کر رہی تھیں؟ سوشل میڈیا پر نئی بحث چھڑ گئی
    • سونے کی قیمت میں دوسرے روز بھی بڑی کمی
    • تیسرا ون ڈے ،معاذ صداقت بال پکڑنے کی کوشش میں زخمی
    • ناسا کا مریخ کے گرد گردش کرنے والا خلائی جہاز ناکارہ ہو گیا
    • گلگت بلتستان میں انتخابی مہم 5 جون کی رات 12 بجے ختم، خلاف ورزی پر کارروائی کا انتباہ
    • بجٹ میں متعدد اشیاء پر رعایتی جی ایس ٹی ختم ہونے کا امکان ، قیمتوں میں اضافے کا خدشہ
    • نور مقدم قتل: ظاہر جعفر کی نظرِ ثانی کی درخواست مسترد، سزائے موت برقرار
    • نئے ہجری سال کا آغاز، متحدہ عرب امارات میں عام تعطیل کا اعلان
    • ڈیموکریٹس مجھے مزید فتوحات دلوانے کی بجائے ملک کو ہی ناکام کردیں گے: ٹرمپ
    • صدر ٹرمپ کو یت اور بحرین پر حملوں کے باوجود ایران سے مذاکرات کے لئے تیار
    • حزب اللہ ہتھیار ڈال دے تو اسرائیل لبنان میں سیز فائر ممکن
    • شر پسند عناصر کی وجہ سے سی پیک تقریب تاخیر کا شکار:خرم دستگیر
    • سٹریلین کپتان کا پاکستان کے خلاف ٹاس جیت کر پہلے بیٹنگ کا فیصلہ
    • Privacy Policy
    Khabrain Group Pakistan
    • ہوم
    • ای پیپر
      • لاہورایڈیشن
      • ملتان ایڈیشن
      • مظفرآباد ایڈیشن
      • نیا اخبار
    • نیشنل
    • انٹر نیشنل
    • سپورٹس
    • شوبز
    • کامرس
    • سائنس و ٹیکنالوجی
    • دلچسپ و عجیب
    • صحت
    • کالم
    • آرٹیکلز
    • ایڈیشن
      • اسلامی ایڈیشن
      • سپورٹس ایڈیشن
      • سیاسی ایڈیشن
      • شوبز ایڈیشن
    Facebook X (Twitter) Instagram
    Khabrain Group Pakistan
    • ہوم
    • ای پیپر
    • نیشنل
    • انٹر نیشنل
    • سپورٹس
    • شوبز
    • کامرس
    • سائنس و ٹیکنالوجی
    • دلچسپ و عجیب
    • صحت
    • کالم
    • آرٹیکلز
    • ایڈیشن

    ”خبریں “کی ویڈیوز مثل کا حصہ بنیں گی ۔۔۔تحقیقاتی ٹیم نے آر پی او دفتر سے نکلتے ہی ایسا کیا کر ڈالا کہ زکریا یونیورسٹی کی متاثرہ طالبہ مرجان ششدر رہ گئی

    By Daily Khabrainفروری 26, 2018
    Facebook Twitter Pinterest LinkedIn Tumblr Email
    Share
    Facebook Twitter LinkedIn Pinterest Email

    ملتان (کرائم رپورٹر) زکریا یونیورسٹی طالبہ مرجان کو زیادتی کا نشانہ بنا کر ویڈیو بنانے کے معاملہ پر آر پی او ملتان محمد ادریس احمد نے گزشتہ روز مرجان کو ان کے والدین سمیت اپنے دفتر میں بلوا کر سارے واقعہ کے حقائق جاننے کیلئے ملاقات کی اور وومن کرائس سنٹر میں درج مقدمہ کی تفتیش اور تحقیقاتی ٹیم انچارج شاہدہ نسرین، ایس ایچ او وومن کرائس سنٹر انعم اور ڈی ایس پی صدر ملک تنویر کو بھی ریکارڈ سمیت اپنے دفتر میں طلب کیا ہوا تھا جہاں طالبہ مرجان سے سارے واقعہ کی معلومات کے بعد تفتیشی ٹیم اور مرجان کو آمنے سامنے بٹھا کر تحقیقات کیں۔ آر پی او ملتان نے مرجان کو یقین دلایا کہ ان کے مقدمہ میں کسی قسم کی کوئی کمی نہ چھوڑی جائے گی اور مقدمہ کے ملزمان کو ہر صورت کیفرکردار تک پہنچایا جائے گا۔ دوسری جانب تفتیشی ٹیم سے ساری تفتیش کے بارے میں پوچھ گچھ کے بعد ”خبریں“ کی جانب سے فراہم کی گئی ویڈیوز کو مقدمہ کی مثل کا حصہ بنانے کی ہدایت کی۔ ڈی ایس پی شاہدہ نسرین، ملک تنویر اور ایس ایچ او انعم کو مقدمہ کی 100فیصد درست تفتیش کرکے رپورٹ بھی مانگ لی اور ہدایت کی کہ اگر ملزمان کی ضمانتیں ہوئیں تو یہ اچھی بات نہ ہوگی۔ جبکہ معلوم ہوا ہے کہ دوران پوچھ گچھ آر پی او ملتان محمد ادریس احمد کو مرجان نے بتایا کہ وہ پولیس کی جانب سے کی گئی تفتیش پر مطمئن نہ ہے کیونکہ وومن کرائس سنٹر میں تعینات قرة العین لیڈی سب انسپکٹر نے میرے والد امین جوئیہ کو میرے سامنے ملزم علی رضا قریشی کے موبائل سے برآمد ہونے والی ویڈیوز کے بارے میں بتایا اور میرے والد امین جوئیہ کو ویڈیوز دکھانے کو کہا لیکن میرے والد نے انکار کیا۔ بعدازاں مقدمہ کی تفتیشی ٹیم میں شامل انسپکٹر انعم نے قرة العین سے ٹیلی فونک رابطہ کیا تو وہ اس بات سے منحرف ہوگئیں اور کہا کہ میں نے تو امین جوئیہ سے ایسی کوئی ویڈیوز جوکہ مرجان سے متعلق ہوں دکھانے کی بات ہی نہیں کی۔ تحقیقاتی اور تفتیشی ٹیم آر پی او ملتان محمد ادریس احمد کے سامنے مزید ویڈیوز کی برآمدگی سے انکاری ہوگئی جس پر آر پی او ملتان نے اس ٹیم سے موبائل ڈیٹا ریکور کرنے کے حوالہ سے بھجوائے جانے والے موبائلز کی رپورٹ اور ڈی این اے ٹیسٹ کے حوالہ سے رپورٹ آنے پر پیش کرنے کے احکامات جاری کئے۔ وومن کرائس سنٹر کی انچارج ڈی ایس پی شاہدہ نسرین نے آر پی او کو مزید بتایا کہ 25جنوری کو علی رضا قریشی نے مرجان کو زیادتی کا نشانہ نہیں بنایا جبکہ مرجان ان کے سامنے زیادتی کی تصدیق کرتی رہی۔ آر پی او ملتان محمد ادریس احمد نے مرجان کو یقین دلایا کہ تفتیش میں کسی قسم کی کوئی کمی نہیں چھوڑوں گا۔ آپ کو ہر صورت انصاف ملے گا۔ دوسری جانب مرجان کا کہنا تھا کہ تحقیقاتی ٹیم ہمیں آر پی او آفس سے نکلنے کے بعد پریشرائز کرتی رہی کہ اگر مقدمہ کی دوبارہ تفتیش کرواﺅ گے تو تم لوگ بری طرح پھنس جاﺅ گے۔ ان کا مطالبہ ہے کہ انہیں تحفظ فراہم کیا جائے اور مقدمہ کی میرٹ پر تفتیش کرکے ملزمان کو کیفرکردار تک پہنچایا جائے۔
    مرجان

     

    Daily Khabrain

    Keep Reading

    شر پسند عناصر کی وجہ سے سی پیک تقریب تاخیر کا شکار:خرم دستگیر

    پاکستان اور آسٹریلیا کے درمیان سیریز کا تیسرا ون ڈے آج قذافی سٹیڈیم میں کھیلا جائے گا

    بجٹ میں عوام کو ریلیف دینے کیلئے اقدامات کیے جارہے ہیں، وزیراعظم

    تازہ ترین

    لاہور: درباروں کے نذرانوں اور چندوں میں ’بڑے پیمانے پر گھپلے‘، متعدد سرکاری افسران اور اہلکاروں کو سزائیں

    یکم جولائی سے پاسپورٹ گھروں تک پہنچیں گے، ہوم ڈیلیوری سروس مزید مؤثر بنانے کا فیصلہ

    ہمارے علاوہ کوئی جماعت گلگت کو حقوق نہیں دے سکتی، عوام کو ’جیالا وزیراعلیٰ‘ منتخب کرنا ہوگا، بلاول بھٹو

    سکیورٹی خدشات کے باعث سندھ سیکرٹریٹ میں آم کی پیٹی لانے پر پابندی لگادی گئی

    کیا مومنہ اقبال برائیڈل میک اپ کے دوران سگریٹ نوشی کر رہی تھیں؟ سوشل میڈیا پر نئی بحث چھڑ گئی

    Khabrain Group Pakistan
    Facebook X (Twitter) Instagram
    • کالم
    • صحت
    • دلچسپ و عجیب
    • سائنس و ٹیکنالوجی
    • بزنس
    • شوبز
    • کھیل
    • انٹر نیشنل
    • پاکستان
    © 2026 Khabrain Designed by Muhammad Rashid

    Type above and press Enter to search. Press Esc to cancel.