Author: Daily Khabrain
لندن(ویب ڈیسک)پروسیڈنگزآف دی نیشنل اکیڈمی آف سائنسس میں شائع ہونے والے ایک تحقیقی مقالے میں اس بات کا انکشاف کیا گیا ہے۔ اس رپورٹ کو لندن اسکول آف ہائیجن اینڈ ٹراپیکل میڈیسن کے ماہرین نے تحریر کیا ہے جو ایک مطالعے کو ظاہر کرتی ہے۔ اس میں کہا گیا ہے کہ عالمی تپش میں اضافے سے زراعت کو شدید نقصان پہنچے گا جو پانی کی قلت سے دوچند ہوجائے گا۔ اس سے دنیا کے کئی ممالک میں خوراک کی شدید قلت واقع ہوجائے گی۔سروے کے مطابق جنوبی ایشیا، جزوی افریقا اورجنوبی یورپ اس سے ذیادہ متاثرہوں گے۔ اس سروے میں…
لندن(ویب ڈیسک)کارڈف یونیورسٹی کے ماہرین نے بین الاقوامی فلکیات دانوں کے ساتھ مل کر انتھک تحقیق کے بعد کہا ہے کہ ملکی وے کہکشاں کے دور دراز مقامات پر بننے والے نئے ستاروں کے گرد موجود گیسوں کی غیرمعمولی روشنی ان کاربن کرسٹلز کی وجہ سے ہے جنہیں انتہائی باریک ’نینو ڈائمنڈز‘ کہا جاسکتا ہے۔ماہرینِ فلکیات کے مطابق کسی نئے سیارے کے گرد گیسی بادل موجود ہیں لیکن گزشتہ کئی عشروں سے ان کی غیرمعمولی چمک اور مائیکرو ویو شعاعوں کے اخراج کی وجہ سمجھ نہیں ا?رہی تھی۔ اب معلوم ہوا ہے کہ ان دبیز بادلوں میں ہیروں کا چ±ورا…
کیلیفورنیا(ویب ڈیسک)’مائلو ای‘ نامی اسکوٹر بطورِ خاص شہری ٹرانسپورٹ کے مسائل حل کرنے کے لیے بنائی گئی ہے اس موٹر سائیکل کو تین مختلف رفتاروں پر دوڑایا جاسکتا ہے اور یہ چند سیکنڈ میں سکڑ کر اپنی اصل جسامت کے تیسرے حصے کے برابر سمٹ جاتی ہے۔تیزرفتار شہروں میں لوگ بسوں اور ٹرینوں میں سفر کرتے ہیں لیکن بس اور ٹرین اڈوں تک پہنچنے کے لیے کوئی سواری درکار ہوتی ہے۔ مائلو ای اسکوٹر اسی کمی کے تحت بنائی گئی ہے کیونکہ اسے سکیڑ کر ا?پ بس میں اپنے ساتھ رکھ سکتے ہیں۔مائلو فولڈنگ ای اسکوٹر کا وزن صرف 21…