Author: Daily Khabrain

ماسکو(بی این پی)مصر کے مایہ ناز فٹبالر محمد صالح نے کندھے کی انجری سے نجات پالی اور ورلڈ کپ میں آج جمعہ کے روز یوروگوئے کیخلاف پہلا میچ کھیلنے کیلئے پرامید ہیں۔گروزنی میں موجود مصر کی ٹیم کے فارورڈ محمد صالح کا گزشتہ روز فٹنس ٹیسٹ لیاگیا جس میں وہ کامیاب رہے ،فزیونے ا ن کے کندھے کی انجری ختم ہونے کی تصدیق کر دی جس کے بعد محمد صالح کا کہناتھاکہ وہ یوروگوئے کیخلاف میچ میں ایکشن میں نظر آئیں گے تاہم ٹیم انتظامیہ کی طرف سے ابھی تک باقاعدہ طور پر صالح کے فٹ ہونے اور پہلا میچ…

Read More

لاہور(مانیٹرنگ ڈیسک)چینل فائیو کے پروگرام مرحبا رمضان میں بتایا گیا کہ تمام مسلمانوں کو کوشش کرنی اہئے کہ رمضان کے بعد بھی گناہوں سے بچنے کی حتی الامکان کوشش کریں اور تقویٰ اختیار کریں۔علامہ اسامہ بخاری نے کہا کہ ہم رمضان المبارک میں تو حاجی نمازی بن جاتے ہیں لیکن جیسے ہی رمضان گزرتا ہے چاند رات آتی ہے ہم دوبارہ اپنی روٹین پر آ جاتے ہیں۔حالانکہ رمضان المبارک کا مقصد تقویٰ کا حصول ہے صرف بھوکا پیاس رہنا مقصد نہیں۔رب صرف ماہ رمضان میں نہیں پو را سال بلکہ پوری زندگی ہمارے ہر ہر عمل کو دیکھتا ہے اس…

Read More

لاہور (آئی این پی) چیئرمین پی سی بی کا عہدہ خطرے میں پڑ جانے کے امکانات بڑھ گئے ہیں کیونکہ عام انتخابات کے بعد نئی حکومت کے آنے پر نجم سیٹھی کو تبدیل کیا جا سکتا ہے۔واضح رہے کہ الیکشن سے قبل نجم سیٹھی نے یہ بیان دے کر نئی بحث چھیڑ دی ہے کہ نئی حکومت پی سی بی میں مداخلت نہیں کر سکے گی اور ناقدین کا یہ خیال ہے کہ چیئرمین پی سی بی نے آنے والے وقت کے خدشات کو پیش نظر رکھتے ہوئے یہ بیان دیا ہے۔بورڈ کے دیگر عہدیداروں میں بھی بے چینی پائی…

Read More

لاہور(نیوزایجنسیاں) قومی کرکٹرز نے سبکدوش ہونے والے فیلڈنگ کوچ اسٹیو رکسن کو خراج تحسین پیش کیا۔سبکدوش ہونے والے فیلڈنگ کوچ اسٹیو رکسن کو قومی کرکٹرز نے خراج تحسین پیش کیا، کپتان سرفراز احمد نے انہیں کھلاڑیوں کے دستخطوں سے مزین قومی ٹیم کی ٹی شرٹ پیش کی۔ تمام پلیئرز نے ان کی خدمات کو زبردست انداز میں خراج تحسین پیش کرتے ہوئے مستقبل کیلیے نیک خواہشات کا اظہار کیا۔یاد رہے کہ پی سی بی کی خواہش تھی کہ اسٹیو رکسن اپنی ذمہ داریاں جاری رکھتے تاہم انہوں نے نجی وجوہات کی بناء پر مزید کام سے معذرت کرلی تھی۔ذرائع کے…

Read More

ایڈنبرا (نیوزایجنسیاں ) قومی کرکٹ ٹیم کے آل راو¿نڈر فہیم اشرف نے سکاٹ لینڈ کیخلاف دوسرا ٹی ٹونٹی اور سیریز بھی دو صفر سے جیتنے پر خوشی کا اظہار کرتے ہوئے کہا کہ پاکستانی کرکٹ ٹیم ایک مستحکم یونٹ کے طور پر کامیابی کے ساتھ کھیل رہی ہے جو ٹیم انتظامیہ کی بہترین کاوش اور محنت کا نتیجہ ہے۔دوسرے میچ میں تین وکٹیں لے کر فتح کی ضمانت بننے والے فاسٹ باﺅلر کا کہنا تھا کہ ہیڈ کوچ مکی آرتھر کی ہمیشہ یہ ہدایت ہوتی ہے کہ اپنے لحاظ سے باﺅلنگ کرتے ہوئے فیلڈنگ کی بھرپور سپورٹ حاصل کرو اور…

Read More

لاہور (مانیٹرنگ ڈیسک) کالم نگار احسان ناز نے کہا ہے کہ جنرل مشرف نے نہ آنا تھا نہ ان کا آنے کا کوئی ارادہ تھا چیف جسٹس نے تو انہیں موقع دیا تھا چینل ۵ کے پروگرام کالم نگار میں گفتگو کرتے ہوئے انہوں نے کہا مشرف کیلئے اچھا موقع تھا۔ مشرف علاج کے بہانے باہر گئے لیکن پارٹیوں میں شریک ہوتے ہیں۔ انہوں نے کہا جو بھی نگران حکومت ہوتی اس نے الیکشن کے انعقاد میں الیکشن کمیشن کی مدد کرنی ہے چودھری نثار کے پاس اگر کوئی گروپ ہوتا وہ اپنے پتے شو کرتے۔ کالم نگار ضمیر آفاقی…

Read More

لاہور (سٹاف رپورٹر) ممتاز تجزیہ نگار معروف ادیب ضیاشاہد کی نئی کتاب ”ہنستا کھیلتا عدنان“ علامہ عبدالستار عاصم اور محمد فاروق چوہان کی زیرنگرانی خوبصورت دیدہ زیب ٹائٹل اور دوسو فور کلر اور بلیک اینڈ وائٹ تصویر کے ساتھ تیسرا ایڈیشن شائع ہوگیا۔ یہ کتاب جناب عدنان شاہد کی بائیو گرافی اور اپنے عہد کی تاریخ بھی ہے بڑے کالم نگاروں کا خراج تحسین ہے۔ یہ کتاب ہر کامیاب بیٹے کی کہانی بھی ہے اور نوجوانوں کیلئے مشعل راہ بھی ہے۔ اس کتاب میں جناب الطاف حسن قریشی ‘ مجیب الرحمان شامی‘ بشریٰ رحمن‘ حسن نثار‘ اطہر مسعود‘ جاوید چودھری‘…

Read More

ماسکو(نیوزایجنسیاں) روس میں منعقدہ فٹبال ورلڈ کپ 2018 کا رنگا رنگ افتتاحی تقریب سے آغاز ہوگیا۔افتتاحی میچ میں میزبان روس اور سعودی عرب کی ٹیمیں مدمقابل ہوئیں جس میں میزبان نے 0-5 سے کامیابی حاصل کی۔روس نے شروع ہی سے سعودی عرب کو دباو¿ میں رکھا اور 12 ویں منٹ میں روس کے کھلاڑی غازینسکی نے گیند کو جال کی راہ دکھا کر ٹیم کو ایک صفر کی برتری دلائی۔روس کی جانب سے دوسرا گول کھیل کے 43 ویں منٹ میں چیری شیف نے کیا۔ پہلے ہاف کے اختتام پر روس کو 0-2 کی برتری حاصل تھی۔دوسرے ہاف میں بھی…

Read More

لاہور (مانیٹرنگ ڈیسک) چینل ۵ کے تجزیوں و تبصروں پرمشتمل پروگرام ”ضیا شاہد کے ساتھ“ میں گفتگو کرتے ہوئے سینئر صحافی و تجزیہ کار ضیا شاہد نے کہا ہے کہ جہاں تک مشرف کے کیسز کا تعلق ہے ان کے وکلاءکو روشنی ڈالنی چاہئے ان پر ایک کیس لال مسجد، اکبر بگٹی کا قتل کیس ہے۔ وہ براہ راست قتل نہیں بنتا۔ لیکن چونکہ سیاسی دباﺅ تھا وہ کیس انٹر ہو ا۔ بڑا کیس وہ یہ ہے کہ انہوں نے منتخب وزیراعظم نوازشریف کو اس طرح اچانک حکومت سے باہر کر دیا اور خود مارشل لا ڈکلیئر کر کے چیف…

Read More

لاہور(ویب ڈیسک)سٹرابری سپورٹس کمپنی نے کبڈی سپر لیگ کے بعد فٹبال فیڈریشن کے کھلاڑیوں کو لوٹنے کا فیصلہ کرلیا،متنازعہ سپورٹس کمپنی سٹرابری سپورٹس مینجمنٹ نے سپر کبڈی لیگ میں کبڈی فیڈریشن کیساتھ کنٹریکٹ کے بعد 10ٹیموں سے22کروڑ کمائے،10انٹرنیشنل کھلاڑیوں کو معاوضہ ادا کیا مگر 90پاکستانی کھلاڑیوںکو معاوضے کی ادائیگی کےلئے چکر لگواتے رہے، روزنامہ خبریں کی جانب سے معاملہ اٹھائے جانے پر معاوضہ دیا گیا، پہلی کمپنی اب فٹبال فیڈریشن کیساتھ کنٹریکٹ کرکے اکتوبر یا نومبر میں کھلاڑیوں کو لوٹنے کا ارادہ رکھتی ہے،فٹبال فیڈریشن کے کرتا دھرتافیصل صالح حیات اور نیب کو اس کمپنی کیخلاف ریکشن لینا چاہیے۔

Read More