Author: Daily Khabrain

جمیکا: پشاور زلمی کے کپتان ڈیرن سیمی نے پشتو زبان میں عید کی مبارک باد دیتے ہوئے کہا ہے کہ میری طرف آپ سب کو عید کی خوشیاں مبارک۔پشاور زلمی کے کپتان ڈیرن سیمی نے سوشل میڈیا پر ویڈیو پیغام جاری کیا ہے جس میں ڈیرن سیمی نے پشتو زبان میں اپنے چاہنے والوں کو عید کی مبارک باد دی ہے۔

Read More

کوئٹہ: سریاب روڈ پر مسلح افراد کی فائرنگ سے تین لیویز اہلکار شہید ہوگئے۔پولیس کے مطابق کوئٹہ میں سریاب کے علاقے کلی بنگلزئی کے قریب مسلح افراد نے لیویز کی گاڑی پر فائرنگ کردی جس کے نتیجے میں لیویز فورس کے تین اہلکار موقع پر ہی شہید ہوگئے۔ نامعلوم ملزمان حملے کے بعد فرار ہونے میں کامیاب ہوگئے۔ امدادی اداروں کے اہلکاروں نے جائے وقوعہ پر پہنچ کر لاشوں کو اسپتال منتقل کردیا ہے۔سیکیورٹی فورسز نے علاقے کو گھیرے میں لے لیا ہے اور واقعے کی تحقیقات شروع کردی گئی ہیں۔ ملزمان کی گرفتاری کے لیے علاقے میں سرچ آپریشن شروع…

Read More

پشاور(ویب ڈیسک)پشاور کی مشہورمسجد قاسم علی خان کے مفتی شہاب الدین پوپلزئی نے ایک بار پھر قوم کو تقسیم کرتے ہوئے شوال کا چاند نظر آنے کا اعلان کردیا، ملک میں ایک بار پھر دو عیدیں ہوں گی،غیر سرکاری پوپلزئی کمیٹی کے اعلان پر خیبر پختون خوا میں کل اور مرکزی رویت ہلال کمیٹی کے متقفقہ فیصلے کے مطابق ملک بھر میں عید الفطر 16 جون بروز ہفتے کو ہوگی، واضح رہے کہ مرکزی رویت ہلال کمیٹی نے اب سے کچھ دیر پہلے شوال کا چاند نظر نہ آنے کا اعلان کرتے ہوئے عید الفطر 16 جون کو منانے کا…

Read More

لاہور (ویب ڈیسک) خواتین کی عید چوڑیوں کے بنا ادھوری ہے۔ جدید دور میں کانچ کی چوڑیوں کی جگہ دھاتی چوڑیوں نے لے لی ہے، جو رنگ اور کھنک میں کانچ کی چوڑیوں کے ہم پلہ ہیں مگر اس کھنک کے پیچھے یہ چوڑیاں بنانے اور انھیں یہ خوشنما رنگ دینے والوں کی زندگیوں پر موت کے سائے منڈلا رہے ہیں۔شاہدرہ کے علاقے بشیر کالونی میں چوڑیوں کی گھریلو صنعت زوروں پر ہے۔ علاقے کا تقریباً ہر خاندان چوڑی کے کاروبار سے منسلک ہے اور ہر مکان ایک چھوٹے سے کارخانے میں بدل چکا ہے۔ یہیں واقع چوڑی گھر نامی…

Read More

کابل (ویب ڈیسک) افغان وزارت دفاع نے کالعدم تحریک طالبان کے سربراہ ملا فضل اللہ کی امریکی ڈرون حملے میں ہلاکت کی تصدیق کردی۔افغان وزارت دفاع کے ترجمان محمد ردمنیش نے کالعدم تحریک طالبان کے سربراہ ملا فضل اللہ کی ہلاکت کی تصدیق کرتے ہوئے بتایا کہ افغان صوبے کنڑ میں امریکی فوجی کارروائی میں ملا فضل اللہ مارا گیا۔طالبان نے عیدالفطر کے موقع پر غیر مشروط جنگ بندی کا اعلان کردیادوسری جانب ترجمان امریکی فوج نے بھی ملا فضل اللہ کی ہلاکت کی تصدیق کی۔ترجمان امریکی فوج لیفٹینینٹ کرنل مارٹن کا کہناتھا کہ 13 اور14 جون کی درمیانی شب…

Read More

پاکستان (ویب ڈیسک )تحریک انصاف کے سربراہ عمران خان جب برہنہ پا طیارے سے سعودی سرزمین پر اترے تو ان کی آمد سے قبل ہی ان کا یہ دورہ متنازع ہو چکا تھا اور وجہ تھی ان کے دوست اور قریبی ساتھی زلفی بخاری کی شخصیت جو اس دورے میں ان کے ہمراہ تھی۔سید ذوالفقار عباس بخاری المعروف زلفی بخاری کے لیے پیر کو وزارتِ داخلہ کی جانب سے خصوصی اجازت نامہ جاری کیا گیا تاکہ وہ عمران خان کے ساتھ مدینہ جا سکیں۔وزارتِ داخلہ کے ایگزٹ کنٹرول سیکشن کی جانب سے نوٹیفکیشن میں کہا گیا تھا کہ سید ذوالفقار…

Read More

لاہور،قصور (ویب ڈیسک) ) لاہور میں گھر سے میاں بیوی اور بچے اور اٹک میں ایک ہی خاندان کے 5افراد کی لاشیں برآمد ہوئی ہیں جبکہ دیگر واقعات میں 6افراد ہلاک ہو گئے۔ تفصیلات کے مطابق غالب مارکیٹ کے علاقہ کینال پارک کا 45سالہ ندیم احمد بٹ اہلیہ نیلم اور 9سالہ بیٹے فائق کے ساتھ رہائش پذیر تھا ، ندیم بٹ پی پی اے میں ملازم تھا گزشتہ روز تینوں مردہ حالت میں اپنے گھر میں پائے گئے۔پولیس کو قتل کی اطلاع مقتول کی بہن نے دی۔ محلے داروں کے مطابق مقتول نہایت شریف،اسکا کسی سے کوئی جھگڑا نہ تھا۔…

Read More

مکہ مکرمہ (ویب ڈیسک) سعودی میڈیا کے مطابق ایشیائی شخص نے حرم شریف کی بالائی منزل سے آج صبح چھلانگ لگا کر خود کشی کی۔نیچے گرنے سے مطاف میں موجود ایک شخص بھی زخمی ہوا، یہ ایک ہفتے کے اندر مسجد الحرام میں خودکشی کا دوسرا واقعہ ہے۔خیال رہے چند روز قبل بھی ایک الجزائری نڑاد فرانسیسی شخص نے مسجدالحرام کی بالائی منزل سے چھلانگ لگا کر خود کشی کر لی تھی۔

Read More

لندن(ویب ڈیسک)مسلم لیگ(ن) کے تاحیات قائد نوازشریف،مریم نواز،حسن نواز اورحسین نوازسمیت ان کی تمام فیملی اوررشتہ دار بھی لندن کے ہارلے سٹریٹ کلینک میں موجود ہیں۔ ذرائع کے مطابق کلثوم نوازدل کی تکلیف کے باعث آئی سی یومیں گرپڑیں اور انہیں اب تک ہوش نہیں آیا،گزشتہ رات کلثوم نوازکوحالت بگڑنے پر ہسپتال کے ایمرجنسی یونٹ منتقل کیاگیا تھا۔ ذرائع کے مطابق بیگم کلثوم نواز گزشتہ 20 گھنٹے سے وینٹی لیٹر ہیں اورانہیں ہوش میں لانے کیلئے ڈاکٹروں کو کوئی کامیابی نہیں ملی۔ حسین نواز نے کہا والدہ کی طبعیت بہت خراب ہے ،قوم دعا کرے۔خیال رہے کینسر کے عارضے میں…

Read More

ماسکو (ویب ڈیسک) روس میں جاری فیفا ورلڈ کپ 2018 میں آج تین میچز کھیلے جائیں گے۔گروپ اے میں شامل مصر اور یوروگوئے کے درمیان شام 5 بجے مقابلہ ہوگا جو پاکستان میں 6 بجے دیکھا جائے گا۔مصر کی ٹیم کا یہ تیسرا ورلڈ کپ ہے اور پہلی مرتبہ مصر 1990ءکے ورلڈ کپ کا حصہ بنی تھی جبکہ یوروگوئے کی ٹیم اپنا 13واں ورلڈ کپ کھیل رہی ہے۔ دونوں ٹیموں کے درمیان آخری مرتبہ اگست 2006 میں ٹاکرا ہوا جس میں یوروگوئے نے مصر کو 0-2 سے شکست دی تھی۔گروپ اے میں شامل روس اور سعودی عرب کے درمیان گزشتہ…

Read More