Author: Daily Khabrain

اسلام آباد (خصوصی رپورٹ) تحریک انصاف کے چیئر مین عمران خان نے کہا ہے کہ میرا مشن پاکستان کے 10کروڑ عوام کو غربت سے نکالنا ہے ۔ وزیر اعظم بن جانا بڑی بات نہیں بلکہ بڑی بات یہ ہے کہ کیسے اپنے ارادوں کو پورا کرنا ہے ۔انہوں نے کہاکہ جب میں کوئی ارادہ کر لیتا ہوں تو پھر کشتیاں جلا دیتا ہوں۔تفصیلات کے مطابق خیبر پختونخوامیں تحریک انصاف کی کارکردگی اور مستقبل میں پاکستان میں تحریک انصاف کی حکومت بننے کی صورت میں عمران خان کے ارادوں کے اظہار کے حوالے سے سوشل میڈیا پر ڈالی گئی پی ٹی…

Read More

لندن (مانیٹرنگ ڈیسک) بیگم کلثوم نواز کی تشویشناک حالت کے باعث نوازشریف اور مریم نواز نے وطن واپسی موخر کر دی۔ بیگم کلثوم نواز کی حالت تاحال تشویشناک ہے جبکہ ذرائع کے مطابق ڈاکٹرز کے مشورے کے بعد نوازشریف اور مریم نواز نے وطن واپسی موخرکردی ہے۔ مسلسل 4دن سے وینٹی لیٹر پر رہنے سے ہر کوئی پریشان۔ مسلم لیگ (ن) کے قائد نوازشریف کی صاحبزادی مریم نواز نے سماجی رابطے کی ویب سائٹ پر ٹویٹ کرتے ہوئے کہا ہے کہ ابو اور میں نے امی کو بہت آوازیں دیں مگر وہ کوئی جواب نہیں دیتیں، دل کرتا ہے امی…

Read More

لاہور (خصوصی رپورٹ) پنجاب کے مختلف شہروں میں زلزلے کے جھٹکے محسوس کئے گئے جس سے شہریوں میں خوف و ہراس پھیل گیا اورشہری کلمہ طیبہ کا ورد کرتے ہوئے گھروں سے باہر نکل آئے۔ تفصیلات کے مطابق جنوبی پنجاب کے مختلف شہروں ڈی جی خان، ملتان، فیصل آباد، بہالپور اور نواحی علاقوں میں زلزلے کے جھٹکے محسوس کئے گئے جس سے شہریوں میں خوف وہراس پھیل گیا۔ زلزلے کے بعد عید کی خوشیاں منانے میں مصروف شہری کلمہ طیبہ کا ورد کرتے ہوئے گھروں سے باہر نکل آئے۔ محکمہ موسمیات کے مطابق ریکٹر سکیل پر زلزلے کی شدت 4.3ریکارڈ…

Read More

اسلام آباد(خصوصی رپورٹ) این اے53 کے امیدواروں کے کاغذات نامزدگی کی جانچ پڑتال کے لیے ریٹرننگ افسر کی جانب سے اسکروٹنی کل کی جائے گی۔جس کے لیے عمران خان، شاہد خاقان اور عائشہ گلالئی کو ایک ساتھ طلب کیا گیا ہے۔تفصیلات کے مطابق چیئرمین تحریک انصاف عمران خان، سابق وزیراعظم شاہد خاقان عباسی اور پی ٹی آئی کی منحرف رکن عائشہ گلالئی نے عام انتخابات کے لیے اسلام آباد کے حلقہ این اے 53 سے بھی کاغذات نامزدگی جمع کرائے ہیں اور اس سلسلے میں آر او نے تینوں رہنماں کو آج ایک ہی دن ذاتی حیثیت میں طلب کیا…

Read More

لندن (خصوصی رپورٹ) نجی ٹی وی چینل کے مطابق لندن کے ہارلے سٹریٹ کلینک میں زیر علاج بیگم کلثوم نواز کے کمرے میں گھسنے کی کوشش کرنیوالے ڈاکٹر نوید فاروق نامی شخص کے بارے میں انکشاف ہوا ہے کہ وہ تحریک انصاف کے اہم عہدیداران کا رشتہ دار ہے ۔ پولیس نے اس شخص کے موبائل سے ویڈیو بھی بر آمد کیں جو ہسپتال کے اندرسے بنائی گئی تھیں۔ پولیس کا کہنا ہے کہ اس معاملے سے جنرل میڈیل کونسل کو بھی آگاہ کردیا ہے جو اس پرمزید ایکشن لے گی ۔ ڈاکٹر نوید ماضی میں تحریک انصاف کا باقاعدہ…

Read More

لاہور (خصوصی رپورٹ) چیف جسٹس پاکستان جسٹس ثاقب نثار نے خواجہ سراﺅں کو شناختی کارڈ جاری نہ کرنے کا نوٹس لے لیا ہے۔ خواجہ سراﺅں کوشناختی کارڈجاری نہ کرنے کیخلاف ازخود نوٹس کی سماعت کل ہوگی۔ عیدکے موقع پر پرفاﺅنٹین ہاﺅس کے دورے کے دوران خواجہ سراﺅں نے چیف جسٹس سے شکایت کی تھی۔ شکایت پر نوٹس لیتے ہوئے چیف جسٹس پاکستان نے صورتحال پر نوٹس لیا تھا جس کی سماعت چیف جسٹس ثاقب نثارکل سپریم کورٹ لاہور رجسٹری میں کریں گے۔ چیف جسٹس ثاقب نثار نے چیف سیکرٹری پنجاب اور متعلقہ حکام کوکل طلب کرلیا۔ چیف جسٹس ثاقب نثار…

Read More

پشاور‘ نوشہرہ‘ بنوں (خصوصی رپورٹ) 2 عیدیں منانے کی روایت برقرار‘ پشاور کی مشہور مسجد قاسم علی خان کی جانب سے چاند نظر آنے اور جمعہ کو عید کے اعلان کے بعد خیبرپختونخوا کے صدر مقام پشاور سمیت نوشہرہ اور بنوں میں عید منائی گئی۔ نماز عید کے مختلف اجتماعات کا انعقاد کیا گیا۔ پشاور میں مسجد مہابت خان میں نماز عید کا سب سے بڑا اجتماع ہوا جہاں سیکڑوں افراد نے نماز عیدالفطر ادا کی، اسی طرح شہر کے دیگر علاقوں میں بھی نماز عید کے چھوٹے بڑے اجتماعات ہوئے۔ نوشہرہ کی مختلف عید گاہوں اور مساجد میں نماز…

Read More

اسلام آباد(خصوصی رپورٹ)وفاقی تحقیقاتی ادارے (ایف آئی اے) نے الیکشن کمیشن آف پاکستان میں ایک رپورٹ پیش کی ہے جس میں 122 کاغذات نامزدگیوں کے حوالے سے آگاہ کیا گیا ہے ان کے امیدوار دوہری شہریت کے حامل ہیں۔ایف آئی اے کی جانب سے الیکشن کمیشن کو بھیجی گئی فہرست میں سیاسی جماعتوں کے متعدد معروف رہنماں کے نام بھی شامل ہیں، جن میں پاکستان پیپلز پارٹی (پی پی پی) سے تعلق رکھنے والے سابق وزیراعلی سندھ سید مراد علی شاہ، پاکستان تحریک انصاف (پی ٹی آئی)کے فیصل واوڈا ، اور معروف سیاستدان فوزیہ قصوری بھی شامل ہیں، جو اس…

Read More

لاہور(ویب ڈیسک)سابق کپتان پاکستانی کرکٹ ٹیم محمدحفیظ کا کہنا ہے کہ بچے میرے لیے انویسٹمنٹ ہیں،جتنادے سکوں کم ہے،بحیثیت والدبچوں کوتعلیم یافتہ،اچھاشہری اوربہترین مسلمان بناناہے۔ فادرزڈے کے موقع پر پیغام جاری کرتے ہوئے سابق کپتان پاکستانی کرکٹ ٹیم محمدحفیظ کا کہنا تھا کہ مصروف ترین شیڈول میں بھی بچوں کونظراندازنہیں کرتا،بچے میرے لیے انویسٹمنٹ ہیں،جتنادے سکوں کم ہے۔ان کا مزید کہنا تھا کہ بحیثیت والدبچوں کوتعلیم یافتہ،اچھاشہری اوربہترین مسلمان بناناہے،والدکاہونااللہ تعالی کی ایک خاص نعمت ہے۔

Read More

لاہور(ویب ڈیسک) عید کے دوسرے ہی چیف جسٹس آف پاکستان میاں محمد ثاقب نثار نے خواجہ سراو¿ں کے شناختی کارڈکے حصول کی مشکلات کاازخودنوٹس لیتے ہوئے تمام اداروں کے متعلقہ حکام کوکل طلب کرلیا۔تفصیلات کے مطابق ازخود نو ٹس کی سماعت کل صبح 11بجے سپریم کورٹ لاہور رجسٹری میں ہو گی۔سماعت چیف جسٹس آف پاکستان میاں محمد ثاقب نثار کی سربراہی میں بینچ کرے گا۔گزشتہ روزفاو¿نٹین ہاو¿س کے دورہ کے موقع پر خواجہ سراوں نے چیف جسٹس سے شناختی کارڈکے حصول کی مشکلات کے متعلق اپیل کی تھی۔ جس پر چیف جسٹس نے ازخوڈ نوٹس لیتے ہوئے چیف سیکرٹری پنجاب…

Read More