اسلام آباد (عبدالودود قریشی) بیگم کلثوم نواز کی لندن میں بیماری اور ہسپتال داخلہ چہ مگوہیوں کی زد میں ہے اور ایک معمہ بنا ہوا ہے مریم نواز کا یہ کہنا کہ والدہ کو ہارٹ \اٹیک ہوا وہ بے ہوش ہوگئیں اور انھیں وینٹیلیٹر پر رکھا ہوا ہے پھر ایک آدمی کا ان کا کمرے میں چلا جانا اس سے تفتیش اور تحقیق اور ایک نئے انکشاف کہ شاید کلثوم نواز اتنی سیئریس نہیں ہیں جتنا کہا جارہا ہے اس حوالے سے ملک میں اپوزیشن ایک پراپیگنڈہ مہم شروع کر چکی ہے اور مسلم لیگ ن کے ورکر بددل ہوتے…
Author: Daily Khabrain
پاکپتن (نما ئندہ خبر یں) تھانہ صدر کے علا قہ میں ظلم وبر بر یت کی انتہا ہو گئی 45سالہ شخص کو اغوا کر کے دریا ئے ستلج کے علا قہ میں انتہا ئی بے در دی سے مخا لفین نے آنکھیں نکا ل دیں زبان اور ناک کاٹ دیا داڑھی اور سر کے با ل مو نڈ دیے اور جسم کے نا زک حصوں کو شد ید زخمی کر دیا زخمی کو ریسکیو 1122نے ہسپتال پہنچا دیا تفصیالت کے مطا بق چک سلا مت کے رہا ئشی محمد رفیق جو ئیہ کو غفا ر وٹو ،با غ علی آرائیں…
لاہور (مانیٹرنگ ڈیسک) کالم نگار میاں حبیب نے کہا ہے کہ تحریک انصاف نے نادرا کی جانب سے مسلم لیگ ن کو ووٹرز کا ڈیٹا فراہم کرنے پر تحفظات کا اظہار کیا ہے۔ چینل ۵ کے پروگرام کالم نگار میں گفتگو کرتے ہوئے انہوں نے کہا پاکستان میں ہر ادارے میں سیاست ملوث ہے۔ شاید اس وجہ سے تحریک انصاف کو تحفظات ہیں۔ مسلم لیگ ن نے سیاسی بھرتیاں کی ہیں اور ہر ادارے میں ان کے لوگ موجود ہیں۔ بنیادی طور پر تحریک انصاف کو کچھ شواہد ملے ہیں میرے خیال میں تمام سیاسی جماعتوں کے خدشات دور ہونے…
لاہور (مانیٹرنگ ڈیسک) چینل ۵ کے تجزیوں و تبصروں پرمشتمل پروگرام ”ضیا شاہد کے ساتھ“ میں گفتگو کرتے ہوئے سینئر صحافی و تجزیہ کار ضیا شاہد نے کہا ہے کہ سبھی لوگ کہتے ہیں آخری حکومت چل رہی ہو وہ کوشش کرتی ہے جتنی مدد مل سکے سرکاری محکموں سے‘ نگران حکومت کے دور ہی میں کہا جاتا ہے آئی جی‘ چیف سیکرٹری تبدیل ہوگئے لیکن کہا جاتا ہے کہ 35 سال سے جو مسلم لیگ ن کی حکومت رہی ہے ان کے بڑے تعلقات ہیں مختلف جگہوں پران کے لوگ ہیں الیکشن میں دو محکمے ایسے ہوتے ہیں ایک…
ممبئی( ویب ڈیسک )بھارتی شہر ممبئی کی ہائی کورٹ نے میسجنگ ایپلیکیشن واٹس ایپ پر بھیجے گئے لیگل نوٹس کو بھی قانونی طور پر کاغذی نوٹس کے برابر قرار دے دیا۔ رپورٹ کے مطابق ممبئی ہائی کورٹ کے جسٹس گوتم پٹیل نے ریمارکس دیئے کہ وہ واٹس ایپ پر بھیجے گئے لیگل نوٹس کو اس لیے قانونی تسلیم کریں گے کیونکہ بلیو ٹِک (نیلے نشان) سے پیغام پڑھنے کی نشاندہی ہوجاتی ہے۔ممبئی ہائی کورٹ نے یہ رولنگ اسٹیٹ بینک آف انڈیا کی جانب سے کیے گئے ایک کیس پر کارروائی کے دوران دی۔واضح رہے کہ اسٹیٹ بینک آف انڈیا نے…
لاہور( ویب ڈیسک )عالمی ون ڈے رینکنگ میں آسٹریلیا کی تنزلی نے پاکستان کو پانچویں پوزیشن پر پہنچا دیا۔عالمی ون ڈے رینکنگ میں آسٹریلیا کی تنزلی سے پاکستان کو پانچویں پوزیشن مل گئی ہے، انگلینڈکے ہاتھوں دونوں میچز میں شکست کے بعد کینگروز 102 پوائنٹس کے ساتھ چھٹے نمبر پر آگئے ہیں جب کہ گرین شرٹس اعشاریائی فرق کے ساتھ ایک قدم آگے نکل گئے ہیں۔اپنی پوزیشن واپس لینے کیلئے آسٹریلیا کو انگلینڈ کے خلاف سیریز کے باقی 3 میچز میں سے کم از کم ایک جیتنا ہوگا، یاد رہے کہ کینگروز کو گزشتہ 15 میں سے 13 میچز میں…
لاہور(ویب ڈیسک )چیف جسٹس آف پاکستان جسٹس ثاقب نثار نے خواجہ سراو¿ں کو شناختی کارڈ جاری نہ کرنے سے متعلق ازخود نوٹس کیس کی سماعت کے دوران ایک کمیٹی قائم کرتے ہوئے فوری طور پر سفارشات طلب کرلیں۔عدالتی حکم پر کمیٹی نے اپنی سفارشات سپریم کورٹ میں پیش کردیں، جس کے مطابق خواجہ سراو¿ں کے شناختی کارڈز 7 دن میں مفت بنائے جائیں گے اور عدالتی فیصلے پر عملدرآمد کے لیے صوبائی اور ضلعی سطح پر40 کمیٹیاں قائم کی جائیں گی۔چیف جسٹس نے ریمارکس دیئے کہ خواجہ سراو¿ں کے مسائل کو اجاگر کرنے کے لیے ورکشاپ منعقد کی جائے، جس…
سیو¿ل(ویب ڈیسک)ایک طویل انتظار کے بعد سام سنگ نے اسکرین تہہ ہوجانے والے پہلے اسمارٹ فون کی تفصیلات جاری کرتے ہوئے کہا ہے کہ یہ اسی سال ریلیز ہوگا اور اس کی قیمت 1800 ڈالر سے شروع ہورہی ہے جو دو سے ڈھائی لاکھ روپے کے درمیان ہوگی۔ اس سے قبل ا?ئی فون ایکس کو مہنگا ترین فون کہا جارہا تھا تاہم اب اس فولڈ ہوجانے والے اسمارٹ فون کو ’گیلکسی ایکس‘ کا نام دیا گیا ہے جس کے وسیع اور فولڈ ہوجانے والے لچکدار اسکرین پر سام سنگ گزشتہ پانچ برسوں سے کام کررہا ہے اور اس کا کوڈ…
سر ی نگر (ویب ڈیسک)سریش ابرول کہتے ہیں: ‘دونوں ہی قرآن اپنے آپ میں مکمل ہے یعنی پورے 30 پارے ہیں۔ کاغذ پر تحریر کلام پاک ایک فٹ چوڑا جبکہ کپڑے پر لکھا قرآن ساڑھے چار فٹ لمبا اور ساڑھے پانچ فٹ چوڑا ہے۔ دونوں کو واضح طور پر دیکھنے اور پڑھنے کے لیے دس یا بیس محور کا لینس استعمال کرنا پڑتا ہے۔ابرول خاندان نے تقریبا 90 سال سے یہ منفرد و نادر چیزیں سنبھال کر رکھی ہیں۔ بہرحال انھیں اس بات کا علم نہیں کہ قرآن کریم کے یہ قلمی نسخے کتنے پرانے ہیں اور کہاں سے آئے…
اسلام آباد(ویب ڈیسک)تحریک انصاف نے خواتین کی مخصوص نشستوں کی فہرستیں بدلنے کا فیصلہ کیا ہے اور عمران خان نے نئی فہرستیں بنانے کی ذمہ داری خود لے لی ہے۔پاکستان تحریک انصاف نے خواتین کی مخصوص نشستوں کی حتمی فہرستیں 11 جون کو الیکشن کمیشن میں جمع کروائی تھیں تاہم تحریک انصاف کی کارکنوں اور ریجنل صدور کی جانب سے شکایت کی گئی تھی کہ ان فہرستوں میں منظور نظر خواتین کو نوازا گیا ہے۔عمران خان نے ریجنل صدور اور امیدوارخواتین کی شکایات پر فہرستوں کا جائزہ لیا اور شکایات درست ثابت ہونے پر پہلی فہرستیں مسترد کر دیں، فہرستوں…