لاہور (خصوصی رپورٹر )عید الفطرکی آمدپر صوبائی دا رالحکومت میں واقع سنٹر ل جےل کوٹ لکھپت اورڈ سٹرکٹ کےمپ جےل میں عیدی مہم زوروں پر پہنچ گئی ہے ، قیدیوں اور حوالاتیوں کے رشتہ داروں سے لا کھو ں رو پے اکھٹے ہو نے کا انکشاف ہو اہے ےاد ر ہے کہ گزشتہ روزملاقاتوں کاآخری روز تھا جبکہ بدھ کو صرف عدا لت کے حکم پر قےدےو ں سے ملاقات ہو سکی ، دونوںجےلو ں میں مخےرحضرا ت کی جا نب سے قیدیوں کی رہائی کے لئے دی جانے والی رقم بھی خوردبرد ہو نے کا انکشاف ہواہے تفصےلا ت…
Author: Daily Khabrain
اسٹٹ گارٹ (اے پی پی)سٹار پاکستانی کھلاڑی اعصام الحق قریشی فاتحانہ آغاز کرتے ہوئے اسٹٹ گارٹ اوپن ٹینس ٹورنامنٹ مینز ڈبلز کوارٹر فائنل میں پہنچ گئے۔ جرمنی میں جاری ایونٹ میں بدھ کو کھیلے گئے مینز ڈبلز پہلے راﺅنڈ میچ میں اعصام الحق اور ان کے ہالینڈ کے جوڑی دار جین جولین راجر نے عمدہ کارکردگی کا مظاہرہ کرتے ہوئے ارجنٹائن کے گوئیڈو پیلا اور ان کے آسٹریلین جوڑی دار جان ملمین کو زبردست مقابلے کے بعد 7-6 اور 6-4 سے ہرا کر کوارٹر فائنل کیلئے کوالیفائی کیا۔دوسری جانب شہرہ آفاق سوئس سٹار اور ریکارڈ 20 مرتبہ کے گرینڈسلام چیمپئن…
لاہور (کورٹ رپورٹر) سپریم کورٹ آف پاکستان نے ملز مالکان کو گنے کے کاشتکاروں کو آج جمعرات کو 2 بجے تک واجبات کی ادائیگیاں کرنے کا حکم دے \یا۔چیف جسٹس میاں ثاقب نثار نے گنے کے کاشتکاروں کو واجبات کی عدم ادائیگیوں سے متعلق کیس کی سماعت کے دوران ریمارکس دیئے ہیں کہ آج 2 بجے تک کاشتکاروں کو ادائیگیاں نہ کی گئیں تومالکان خود بھگتیں گے۔عدالت نے میاں الیاس معراج کی شوگر ملزکے باہر کاشتکاروں کو دھرنا ختم کرنے کا حکم دے دیا عدالت نے ریمارکس دیئے کہ حسیب وقاص مل کے باہر کوئی نظرآیا توکارروائی کرینگے۔چیف جسٹس پاکستان…
لاہور(مانیٹرنگ ڈیسک) علامہ محمد رشید ترابی نے بتایا کہ جب ماہ رمضان رخصت ہو رہاہوتا تھا تو نبی کریم بہت افسردہ اور اداس ہو جاتے، صحابہ کرام جب آپ سے اداسی کی وجہ پوچھتے تو نبی کریم فرماتے اللہ کے بندوں آپ کو رکیاپتہ رمضان المبارک کی کتنی عظمت ہے اور یہ اللہ کا کتنا مبارک ، مہینہ ہے اور یہ ہم سے رخصت ہو رہا ہے۔چینل فائیو کے پروگرام مرحبا رمضان میں گفتگو کرتے ہوئے علامہ صاحب نے بتایا کہ ہمیں رمضان المبارک کے پورے تیس دنوں کا فائدہ اٹھانا چاہئے ،خوب عبادات کرنی چاہئیں آئندہ سال پتہ نہیں…
ماسکو (نیوزایجنسیاں) اکیسواں ورلڈ کپ فٹ بال ٹورنامنٹ 2018 (آج) جمعرات سے روس میں شروع ہوگا۔ ورلڈ کپ فٹ بال کا جنون عروج پر پہنچ گیا، میگا ایونٹ کا آغاز آج شاندار تقریب کے ساتھ ہوگا،افتتاحی تقریب پاکستانی وقت کے مطابق رات07:30پرشروع ہوگی۔ اس شاندار تقریب کو یادگار بنانے کیلئے سینکڑوں فن کار دن رات تیاریوں میں مصروف ہیں۔ماسکو کے لوزنیکی اسٹیڈیم پر میزبان روس اور سعودی عرب کے درمیان افتتاحی میچ سے قبل میوزیکل کنسرٹ میں برطانوی پاپ گلوکار روبی ولیمز کے ساتھ روسی سنگر ایڈا گیریفولینا بھی اپنی آواز کا جادو جگائیں گی۔اس موقع پر سابق برازیلین اسٹرائیکر…
رائے ونڈ (نامہ نگار) سابق وزیر جیل خانہ جات چودھری عبدالغفور نے جو میاں نوازشریف کے مرحوم والد میاں شریف کے خادم خاص اور منہ بولے بیٹے کہے جاتے تھے نے بدھ کے روز جاتی امراءمیں نوازشریف سے ملاقات کی۔ وہ انتہائی اہم اجلاس میں بغیر اجازت اندر چلے گئے جس پر لیگی قیادت نے ان کا سخت نوٹس لیا۔ چودھری عبدالغفور جو آج کل ایم ڈی ٹورازم ہیں نے میاں نوازشریف سے درخواست کی کہ آپ نے کیا تحریک انصاف نے بھی ساری ٹکٹ کھوکھر برادری کو دیدیئے ہیں میرے بھائی کو ٹکٹ دیا جائے تاکہ ایک شخص تو…
لاہور(مانیٹرنگ ڈیسک)کالم نگار ضمیر آفاقی نے کہا ہے کہ شیح رشید بڑے سینئر سیاست دان ہیں اور بڑے عرصے سے اپنے حلقے سے جیتتے آ رہے ہیں۔فیصلے میں جج صاحب نے ریمارکس دیے کہ اس کا فیصلہ ہو جانا چاہئے کس بات پر نااہل کیا جا سکتا ہے اور کس پر نہیں۔چینل فائیو کے پروگرام کالم نگار میں گفتگو کرتے ہوئے انہوں نے کہا کہ شیخ رشید بارے چہ مگوئیاں شروع ہو چکی ہیں۔شیخ رشید کو آزادی بھی مل گئی ہے اب وہ خود کو پہلے سے زیادہ صادق و امین کہلوائیں گے۔جو لوگ کہتے ہیں ہم تبدیلی لائیں گے…
لاہور (مانیٹرنگ ڈیسک) تجزیوں اور تبصروں پر مشتمل چینل ۵ کے خصوصی پروگرام ”ضیا شاہد کے ساتھ“ میں چیف ایڈیٹر خبریں گروپ آف نیوز پیپرز ضیا شاہد نے کہا کہ دو جج حضرات نے شیخ رشید کو اہل قرار دیا ہے۔ ایک جج قاضی فائز عیسیٰ کا بہت مشہور فیملی بیک گراﺅنڈ ہے۔ اس لئے کہ یہ بلوچستان کے یحییٰ بختیار کی طرح بہت پرانی شخصیت قاضی عیسیٰ صاحب جن کا تعلق پاکستان بننے کے وقت پاکستان مسلم لیگ سے تھا اور وہ قائداعظم کے جانثار شمار ہوتے تھے۔ قاضی فائز عیسیٰ انہی قاضی عیسیٰ صاحب کے صاحبزادے ہیں اور…
لاہور(سپورٹس رپورٹر)سپر کبڈی لیگ میں سٹرابری سپورٹس کمپنی کے جواریوں کے ساتھ رابطوں کا بھی انکشاف ہوا ہے جس مےں ٹیم کوفیورٹ کروا کر ہارا دیا جاتا تھا۔سٹرابری سپورٹس مینجمنٹ کا سپر کبڈی لیگ مےں کروڑوں روپے کا چونا لگانے کے بعد پاکستان فٹبال فیڈریشن کے عہداروں کے ساتھ مل کر کلاسک فٹبال لیگ کے نام سے ایونٹ کرا کے دوبارہ لوٹنے کا پلان تیار کر لیا ۔ سپر کبڈی لیگ کا ایونٹ کروانے کے بعد کھلاڑیوں کو معاوضہ نہیں دیا گیا جس کے بعد روزنامہ خبرےں نے کھلاڑیوں کو معاوضہ نہ ملنے کی خبریں شائع کیں ۔ خبرےں شائع…
لاہور (سپورٹس رپورٹر) سٹرابری سپورٹس مینجمنٹ کا سپر کبڈی لےگ مےں کروڑوں روپے کا چونا لگانے کے بعد پاکستان فٹبال فےڈرےشن کے عہداروں کے ساتھ مل کر کلاسک فٹبال لےگ کے نام سے اےونٹ کرا کے دوبارہ لوٹنے کا پلان تےار کر لےا۔ سپر کبڈی لےگ کا اےونٹ کروانے کے بعد کھلاڑےوں کو معاوضہ نہےں دےا گےا جس کے بعد روزنامہ خبرےں نے کھلاڑےوں کو معاوضہ نہ ملنے کی خبرےں شائع کےں۔ خبرےں شائع ہونے کے بعد سٹرابری سپورٹس نے کھلاڑےوں کو کےش کے چےک دےنا شروع کر دئیے۔ ذرائع کے مطابق سٹرابری سپورٹس کی انتظامےہ کو معاوضہ نہ ملنے…