اسلام آباد (ویب ڈیسک ) سپریم کورٹ نے عوامی مسلم لیگ کے سربراہ شیخ رشید کی نااہلی کی درخواست خارج کرتے ہوئے انہیں اہل قرار دے دیا۔شیخ رشید کی نااہلی کے خلاف درخواست مسلم لیگ (ن) کے رہنما شکیل اعوان نے دائر کی تھی جس میں ان پر 2013 کے انتخابات کے دوران کاغذات نامزدگی میں اثاثے چھپانے کا الزام عائد کیا گیا تھا۔لیگی رہنما کی جانب سے دائر درخواست کی سماعت جسٹس شیخ عظمت سعید کی سربراہی میں 3 رکنی بنچ نے کی تھی۔سپریم کورٹ نے 20 مارچ کو فریقین کے دلائل سننے کے بعد فیصلہ محفوظ کیا تھا…
Author: Daily Khabrain
لاہور (مانیٹرنگ ڈیسک) رمضان المبارک کا آخری عشرہ کی طاق راتیں عبادات کے لحاظ سے بہت اہمیت کی حامل ہیں۔ چینل فائیو کے پروگرام مرحبا رمضان میں گفتگو کرتے ہوئے علامہ رشید ترابی نے بتایا کہ نبی کریم کی حیات طیبہ ہم سب کے لئے بہترین نمونہ اور ضابطہ حیات ہے۔اخلاق سے بڑھ کر کوئی چیز نہیں نبی کریم حسن اخلاق کا پیکر تھے جس کی قرآن نے بھی گواہی دی ہے۔نبی کریم سے جب کوئی سوال کرتا تو آپ فوراً اس کی طر ف توجہ فرماتے اور بڑے انہماک کے ساتھ اس کی پوری بات سنتے تھے۔بچوں کو سلام…
ماسکو (آئی این پی) اکیسواں ورلڈ کپ فٹ بال ٹورنامنٹ 2018 (کل) جمعرات سے روس میں شروع ہوگا۔ ورلڈ کپ فٹ بال کا جنون عروج پر پہنچ گیا، ٹورنامنٹ انتظامیہ کے مطابق میگا ایونٹ کا آغاز جمعرات کو شاندار تقریب کے ساتھ ہوگا، اس شاندار تقریب کو دیاگار بنانے کیلئے سینکڑوں فن کار دن رات تیاریوں میں مصروف ہیں، ٹیموں کی روس آمد کا سلسلہ تیزی سے جاری ہے، میکسیکو اورنائیجریا کی ٹیموں نے بھی روسی سرزمین پر پڑاﺅڈال لیا۔ماسکو کے لوزنیکی اسٹیڈیم پر میزبان روس اور سعودی عرب کے درمیان افتتاحی میچ سے قبل میوزیکل کنسرٹ میں برطانوی پاپ…
لاہور( آن لائن )دو ہفتے بعد لاہور میں پاکستانی کرکٹ ٹیم کے ہیڈ کوچ مکی آرتھر ، چیف سلیکٹر انضمام الحق، ڈائر یکٹر کرکٹ ہارون رشید اور ڈائر یکٹر گیم ڈیولپمنٹ مدثر نذر سے ملاقات میں نئے سینٹرل کنٹریکٹ کے لئے کھلاڑیوں کی فہرست کو حتمی شکل دی گئی گذشتہ سال35 سال کھلاڑیوں سے بورڈ نے ایک سال کے لئے معاہدہ کیا تھا۔نئے سینٹرل کنٹریکٹ کو ورلڈ کپ کی مناسبت سے تشکیل دیا جائے گا۔ پی سی بی نے کھلاڑیوں کے معاوضوں میں اضافہ اور معاہدے میں کرکٹرز کی تعداد کم کرنے کا فیصلہ کیا گیا ہے۔ تقریبا 25 کھلاڑیوں…
اسلام آباد (ویب ڈیسک ) عوامی مسلم لیگ کے سربراہ شیخ رشید احمد اہل یا نا اہل، سپریم کورٹ اپنا فیصلہ آج سنائے گی۔ تین رکنی بینچ نے لیگی رہنما شکیل اعوان کی درخواست پر فیصلہ 20 مارچ کو محفوظ کیا تھا۔تفصیلات کے مطابق شیخ رشید کی نا اہلی کے حوالے سے محفوظ شدہ فیصلہ سپریم کورٹ کا تین رکنی بینچ آج (بدھ کو) سنائے گا۔ شیخ رشید کی نااہلی کے خلاف درخواست ن لیگی رہنما شکیل اعوان نے دائر کی تھی جس میں ان پر 2013 کے انتخابات کے کاغذات نامزدگی میں اثاثے چھپانے کا الزام عائد کیا گیا…
ایڈنبرا پاکستان نے پہلے ٹی ٹوینٹی میچ میں سکاٹ لینڈ کو 48رنز سے شکست دیدی ہے ۔تفصیلات کے مطابق سکاٹ لینڈ کی ٹیم پاکستان کی جانب سے دیئے گئے 205 رنز کے ہدف کے تعاقب میں 6وکٹوں کے نقصان پر 156رنز بنا نے میں ہی کامیاب ہوئی جس میں لیسک 38رنز کے ساتھ پہلے ، کاٹزر 31 رنز کے ساتھ دوسرے اور مونسے 25 رنز کے ساتھ تیسرے نمبر پر ہے ان کے علاوہ کوئی بھی کھلاڑی خاطرخواہ کارکردگی دکھانے میں کامیاب نہیں ہوا ۔پاکستان کی جانب سے شادا ب خان اور حسن علی نے اچھی باولنگ کا مظاہرہ کرتے…