Author: Daily Khabrain

کراچی(ویب ڈیسک) انٹر بینک مارکیٹ میں ڈالر دو روپے 66 پیسے مہنگا ہوکر 122 روپے 50 پیسے کی سطح پر پہنچ گیا۔فاریکس ڈیلرز کے مطابق گزشتہ دو روز کے دوران انٹر بینک مارکیٹ میں ڈالر 6 روپے 88 پیسے مہنگا ہوچکا ہے اور ا?ج ڈالر نے 2.66 روپے کی چھلانگ لگائی ہے۔انٹر بینک مارکیٹ میں ڈالر 115.62 روپے سے بڑھ کر 122.50 روپے کی بلند سطح پر پہنچ چکا ہے۔

Read More

اسلام آباد (ویب ڈیسک) سربراہ عوامی مسلم لیگ شیخ رشید کی قسمت کا فیصلہ کل سنایا جائیگا۔ جسٹس عظمت سعید کی سربراہی میں تین رکنی بینچ نے فیصلہ محفوظ کیا تھا۔یاد رہے مسلم لیگ (ن) کے رہنما شکیل اعوان نے شیخ رشید نااہلی کیس کے جلد فیصلے کیلئے سپریم کورٹ میں درخواست دائرکی تھی جس میں موقف اختیار کیا گیا کہ دو ماہ سے محفوظ فیصلہ نہیں سنایا جا رہا۔درخواست میں کہا گیا ہے کہ عدالتی فیصلے کا شیخ رشید کی اہلیت پر براہ راست اثر ہو گا۔ حلقہ کی عوام جلد فیصلے کی توقع رکھتے ہیں۔ امتیازی سلوک کیا…

Read More

نئی دہلی (ویب ڈیسک)بھارتی سیاسی جماعت کانگریس کے سربراہ راہول گاندھی کو ایک بیان دینے پر عوام کی جانب سے مذاق کا نشانہ بنایا جا رہا ہے جس میں انہوں نے کہا کہ کوکا کولا کا مالک پہلے شکنجی (سکنجبین) بیچا کرتا تھا۔ راہول نے ایک جلسے سے خطاب کے دوران مواقع کی عدم دستیابی پر بات کرتے ہوئے کہا کہ ہر کوئی کوکا کولا کے متعلق جانتا ہے لیکن کیا کوئی جانتا ہے کہ اس کمپنی کا مالک کون ہے اور اس نے کس طرح کام شروع کیا، وہ امریکہ میں شکنجی (سکنجبین) بیچا کرتا تھا، اسکے پاس ٹیلنٹ…

Read More

لاہور (ویب ڈیسک) پاکستانی سیاست کے انوکھے کردار نواب امبر شہزادہ نے بھی آئندہ انتخابات کیلئے کاغذات نامزدگی جمع کرادیے ہیں، وہ این اے 125 سے مریم نواز اور یاسمین راشد کا مقابلہ کریں گے۔ اس سے قبل نواب امبر شہزادہ 42 الیکشن ہار چکے ہیں جبکہ دنیا میں سب سے زیادہ الیکشن ہارنے کا ریکارڈ بھارتی شہری ڈاکٹر کے پدما راجن کے پاس ہے جو 171 الیکشن ہار چکے ہیں۔ انڈین نیشنل کانگریس کے صدر راہول گاندھی 27 الیکشن ہار چکے ہیں جس کے باعث گزشتہ برس ان کا نام گنیز بک آف ورلڈ ریکارڈ میں شامل کرنے کی…

Read More

شمالی کوریا (ویب ڈیسک)دنیا کو ایک بار پھر شمالی کوریا کے رہنما کم جونگ ان کے سوٹ پہنے باڈی گارڈوں کو ایکشن میں دیکھنے کا موقع ملا ہے۔ وہ ان کے گاڑیوں کے قافلے کے ساتھ ساتھ دوڑ رہے تھے لیکن یہ باڈی گارڈ صرف دیکھنے کی چیز نہیں ہیں، کیونکہ اگر معاملہ اس کے رہنما کی سکیورٹی کا ہو تو شمالی کوریا اس میں کوئی کسر نہیں اٹھا رکھتا۔ تجزیہ نگار مائیکل میڈن کی ان پراسرار افراد کے بارے میں تحریر۔شمالی کوریا میں مسٹر کِم کے قریبی باڈی گارڈ ان کے گرد تین قطاریں بناتے ہیں۔ سنگاپور میں یہ…

Read More

کیلیفورنیا(ویب ڈیسک) امریکا میں روایتی دھاتی نمبر پلیٹ کی جگہ اب ڈیجیٹل نمبر پلیٹ جاری کی جارہی ہیں جو فی الحال مہنگی کاروں کی زینت بنائی گئی ہیں۔ جدید نمبر پلیٹس میں بہت سارے فیچرز بھی موجود ہیں۔پہلے مرحلے میں ڈیجیٹل نمبر پلیٹوں کو شیورلیٹ بولٹ ای وی کاروں پر لگایا گیا ہے اور اسے ریو اور آٹو آرپلیٹ پرو کمپنی نے جاری کیا ہے۔ کمپنی کا کہنا ہے کہ ڈیجیٹل نمبر پلیٹ ایک بیٹری سے چلتی ہے اور اس طرح یہ روایتی نمبر پلیٹ کے مقابلے میں بہت بہتر ہے۔ اسے کیلی فورنیا میں جاری کیا جارہا ہے لیکن…

Read More

اسلام آباد (ویب ڈیسک)نیا چاند جمعرات 14 جون 2018 ئ کی شام دکھائی دینے کا امکان نہ ہونے کے برابر ہے لہٰذا رمضان المبارک کے 30 ایام مکمل کرنے کے بعد عیدالفطر 16 جون کو ہوگی۔سیکرٹری جنرل رویت ہلال ریسرچ کونسل خالد اعجاز مفتی کی جانب سے جاری بیان میں کہا گیا کہ نیا چاند جمعرات 14 جون 2018 ئ کی شام دکھائی دینے کا امکان تقریباً نہ ہونے کے برابر ہی ہے لہٰذا رمضان المبارک کے 30 ایام مکمل کرنے کے بعد عیدالفطر 16 جون کو ہوگی۔بیان میں کہا گیا کہ نیا چاند اس وقت تک دکھائی نہیں دیتا…

Read More

لاہور،سیالکوٹ ، حافظ آباد (ویب ڈیسک) قیامت خیز گرمی میں بدترین لوڈشیڈنگ ، پانی غائب بھی غائب رہا جس پر روزہ دار بے حال ہو گئے۔ تفصیلات کے مطابق گزشتہ روزبھی سحری ،افطاری اور تراویح کے اوقات میں غیر اعلانیہ لوڈشیڈنگ کی گئی جبکہ لاہور میں دن بھر بجلی کی آنکھ مچولی کا کھیل جاری رہا ،لیسکو حکام صرف دعوو¿ں تک محدود رہے۔ شہروں میں دس جبکہ دیہات میں چودہ گھنٹے تک بجلی وقفہ وقفہ سے بند کی گئی جس سے کاروبار ٹھپ ہوتے جارہے ہیں۔ کم وولٹیج نے بھی شہریوں کی مشکلات میں مز ید اضافہ کردیا۔ سیالکوٹ میں…

Read More

تمام اچھے والدین کی خواہش ہوتی ہے کہ ان کے بچے مشکلات سے محفوظ رہیں، اسکول میں اچھی کارکردگی کا مظاہرہ کریں اور بڑے ہوکر زبردست کام کریں۔اب کسی کامیاب بچے کی پرورش کا کوئی مخصوص طریقہ تو موجود نہیں مگر سائنسی حقیق میں چند کارآمد عناصر کی جانب اشارہ کیا گیا ہے جو کامیابی کی پیشگوئی کرسکتے ہیں۔اور یہ حیرت انگیز امر نہیں کہ یہ سب والدین کی جانب سے سامنے آتے ہیں۔تو جانیں کہ کامیاب بچوں کے والدین کیا باتیں مشترک ہوتی ہیں۔ وہ اپنے بچوں سے گھر کے کام کراتے ہیں اسٹینفورڈ یونیورسٹی کی ایک تحقیق کے مطابق…

Read More

کراچی (ویب ڈیسک)فٹبال ورلڈ کپ کے آغاز سے 3دن قبل عالمی کپ کی ٹرافی نے روس سمیت دنیا بھر کے 51ملکوں اور 91 شہروں کا دورہ مکمل کر لیا ہے۔ورلڈ کپ ٹرافی نے 9 ماہ قبل روس سے ہی اپنے دورے کا آغاز کیا تھا اور اپنے سفر کے اختتام تک ایک لاکھ 72ہزار کلومیٹر سفر طے کیا۔فیفا کے رکن ملک ہونے کے ناطے یہ ٹرافی پاکستان بھی لائی گئی تھی جبکہ اس نے مجموعی طور پر 51ملکوں کے 91شہروں کا دورہ کیا جس کے دوران شائقین فٹبال کو اس ٹرافی کو قریب سے دیکھنے اور اس کے ساتھ تصاویر…

Read More