Author: Daily Khabrain

ایڈن برگ(ویب ڈیسک)پاکستان اور اسکاٹ لینڈ کے درمیان دو ٹی ٹوئنٹی میچز پر مشتمل سیریز کا پہلا میچ ا?ج کھیلا جارہا ہے۔پاکستان نے ٹاس جیت کر پہلے بیٹنگ کا فیصلہ کیا ہے، اور فخر زمان اور احمد شہزاد نے پاکستان کی جانب سے اننگز کا ا?غاز کیا۔پاکستان کی پہلی وکٹ 33رنز پر گری جب احمد شہزاد 14 رنز بناکر آو¿ٹ ہوگئے، پاکستان کو دوسرا نقصان 46 کے مجموعی اسکور پر ہوا جب فخر زمان بھی 21 رنز بناکر پویلین لوٹ گئے۔اسکاٹ لینڈ گزشتہ روز ون ڈے رینکنگ کی نمبر ون ٹیم انگلینڈ کو شکست دے کر پاکستان کے لیے خطرے…

Read More

ممبئی (ویب ڈیسک)بالی وڈ اداکار سلمان خان کی فلم ’ریس 3‘ نے ریلیز سے پہلے ہی کمائی کا نیا ریکارڈ بنالیا اور فلم کے سیٹیلائٹ رائٹس کی مد میں 150 کروڑ بھارتی روپے کی ڈیل کرلی ہے۔سلمان خان کی فلم ’ریس 3‘ پاکستان کے علاوہ دنیا بھر میں عید الفطر پر 15 جون کو ریلیز ہوگی جس میں انیل کپور ،بوبی دیول سمیت کئی اداکار ایکشن میں نظر ا?ئیں گے۔ ایکشن تھرل فلم اپنی ریلیز سے پہلے ہی سرخیوں میں ہے اور فلم نے نمائش سے پہلے ہی باکس ا?فس پر خطرے کی گھنٹی بجادی ہے۔دبنگ خان کی فلم ’ریس…

Read More

ممبئی (ویب ڈیسک)بالی وڈ اداکارہ دپیکا پڈوکون فلم ’پدماوت‘ کی کامیابی کے بعد کام کے معاوضے میں اضافہ کرکے کئی فلموں سے ہاتھ دھو بیٹھی ہیں۔دپیکا پڈوکون کا شمار بالی وڈ کی سب سے مہنگی اداکاراو¿ں میں ہوتا ہے۔دپیکا نے فلمی کیریئر میں اب تک کئی مختلف کردار کیے ہیں جس کے باعث وہ فلمی دنیا میں ہدایت کاروں کی پہلی پسند ہیں یہی وجہ ہے کہ ہدایت کار سنجے لیلا بھنسالی نے فلم ’پدماوت‘ میں اداکارہ کو رنویر سنگھ اور شاہد کپور سے زیادہ معاوضہ دیا تھا۔فلم ’پدماوت‘ کی کامیابی کے بعد دپیکا پڈوکون نے بھی معاوضے میں اضافہ…

Read More

ڈبلن(ویب ڈیسک) روزے کے کئی روحانی و جسمانی فوائد سے ہم آگاہ ہیں لیکن اب ایک معروف غیرمسلم اداکار نے روزے کے ذریعے اپنے جسم میں ایک ایسی تبدیلی کر ڈالی ہے جس کا اکثر مسلمان روزہ داروں نے بھی کبھی نہیں سوچا ہو گا۔ میل آن لائن کے مطابق آئرلینڈ کے 34سالہ ایڈن ٹرنر نامی اس اداکار کا متناسب اور خوبصورت جسم دنیا بھر سے لاکھوں لوگوں کی توجہ کا مرکز بنا ہوا ہے۔ گزشتہ دنوں جب ایک انٹرویو میں ایڈن سے اس فٹنس کا راز پوچھا گیا تو اس نے بتایا کہ ”میں اکثر روزہ رکھتا ہوں اور…

Read More