نئی دہلی (ویب ڈیسک ) بھارت میں ایک اور تاریخی مسجد پرہندو شر پسند قبضہ کرنے کی کوشش کر رہے ہیں۔عالمی ذرائع ابلاغ کے مطابق جنوبی دہلی کے کھڑکی گاو¿ں میں واقع دورسلاطین کی تاریخی ”کھڑکی مسجد“ کی حفاظت پر مامور سیکیورٹی گارڈ نے میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے بتایا کہ ڈیڑھ سال قبل یہاں آویزاں بورڈ سے لفظ ”مسجد“ کو ہٹا دیا گیا تھا جس کی اطلاع حکام کو دینے کے بعد دوبارہ ”مسجد“ کا لفظ تحریرکیا گیا تاہم دوسرے دن پھراس لفظ کو مٹا دیا گیا۔گارڈ نے بتایا کہ بعض مقامی لوگوں کاکہنا ہے کہ یہ مسجد نہیں…
Author: Daily Khabrain
پیر س (ویب ڈیسک ) میڈیکل کالجوں میں تجربات اور سرجری سیکھنے کے لیے لاشوں کے عطیات کی ہمیشہ سے ہی کمی رہی ہے۔ اب اس کمی کو دور کرنے کے لیے یونیورسٹی آف ماو¿نٹ پیلیئر، فرانس کے ماہرین نے تھری ڈی اسکینرز کی مدد سے ایک ’مجازی لاش‘ ورچول کیڈے ور تیار کی ہے۔اس ڈجیٹل لاش کوچیرپھاڑ کرکے باربار دیکھا جاسکتا ہے اور نوآموز ڈاکٹرمجازی نشتر (اسکیلپل) سے جسم کی جراحی کا تجربہ حاصل کرسکتے ہیں۔ اسے بنانے کی ضرورت یوں پیش آئی کہ پوری دنیا میں جراحی کے لیے لاشوں کے عطیات کی شدید کمی ہے اوریوں نئے…
پشاور (ویب ڈیسک) پاکستان تحریک انصاف کے چیئرمین عمران خان کا مقابلہ بنوں میں 100 سالہ خاتون حضرت بی بی سے ہوگا۔پی ٹی آئی سربراہ عمران خان کے مقابلے میں 100 سالہ خاتون حضرت بی بی انتخابی میدان میں کود پڑیں، بنوں قومی اسمبلی کے حلقہ این اے 35 پر عمران خان کا مقابلہ 100 سالہ حضرت بی بی سے ہوگا۔ این اے 35 پر 100 سالہ حضرت بی بی اور عمران خان آمنے سامنے ہوں گے۔حضرت بی بی نے این اے 35 اور پی کے 89 کے لیے کاغذات جمع کرادئیے ہیں، معمر خاتون اس سے قبل بھی 5…
ممبئی(ویب ڈیسک ) بالی ووڈ سلطان سلمان خان کا کہنا ہے کہ انڈسٹری میں ایک دو فیملی ایسی بھی ہیں جہاں سے مجھے کبھی بھی عزت اور پیار نہیں ملا اور اسی وجہ سے میری فیملی کی جانب سے بھی انہیں گھر پر خیرمقدم نہیں کیا جاتا۔بالی ووڈ کے دبنگ اداکار سلمان خان کا رشی کپور کے حوالے سے کہنا ہے کہ میرے کوئی دشمن نہیں ہیں لیکن میں کچھ لوگوں کو پسند نہیں کرتا اور میں اس معاملے میں بلکل واضح ہوں جب کہ رشی کپور مجھ سے عمر میں بڑے ہیں اس کا ہر گز یہ مطلب نہیں…
بولی وڈ(ویب ڈیسک ) اداکارہ عالیہ بھٹ اور رنبیر کپور کے افیئر کی چرچا آج کل خبروں میں سب سے زیادہ ہے اور اب عالیہ بھٹ کی بہن پوجا بھٹ نے اس سلسلے میں اپنا بیان جاری کردیا ہے۔پوجا بھٹ کے بارے میں کہا جاتا ہے کہ وہ کبھی بھی کوئی بات بولنے سے خوفزدہ نہیں ہوتیں، اور ایسا ہی انہوں نے عالیہ اور رنبیر کے رشتے پر ہونے والے سوال پر کیا۔رنبیر نے عالیہ کے ساتھ اپنے تعلق کونئی محبت قرار دے دیا۔پوجا بھٹ سے جب یہ سوال کیا گیا کہ وہ اس طرح کی خبروں پر کیا سوچتی…
کوئٹہ: بلوچستان کے نگران وزیراعلیٰ بلوچستان علاؤالدین مری کی 11 رکنی کابینہ نے حلف اٹھا لیا۔گورنر ہاؤس بلوچستان میں حلف برداری کی تقریب منعقد ہوئی جس کے دوران گورنر محمد خان اچکزئی نے نگران کابینہ میں شامل تمام 11 اراکین سے حلف لیا۔ حلف اٹھانے والوں میں عبدالسلام خان، منظور حسین، امام بخش، ملک عنایت کاسی فرزانہ بلوچ اور آغا عمر بنگلزئی شامaل ہیں۔نوید کلمتی، حافظ خلیل احمد، فیض اللہ کاکڑ، نصراللہ خلجی اور خرم شہزاد بھی حلف لینے والوں میں شامل ہیں۔
جھنگ قوامی مقبولیت کے گن گانے والوں کا جھنگ سے صفایا ہو گیا ، جھنگ کے 10 قومی و صوبائی حلقوں سے کسی نے مسلم لیگ ن کے ٹکٹ کیلئے درخواست نہ دی ۔جھنگ کے تین قومی اور 7صوبائی اسمبلی کے حلقے ہیں لیکن مسلم لیگ ن کو ٹکٹ کیلئے ایک بھی درخواست موصول نہ ہوئی ۔جھنگ سے شیخ وقاص اکرم بھی آزاد امیدوار کے طور پر میدان میں قدم رکھ رہے ہیں جب کہ صاحبزادہ نذیرسلطان اور امتیاز لالی پی ٹی آئی میں شمولیت اختیار کر چکے ہیں ۔پنجاب پر مسلسل 10 سال حکمرانی کرنے والی مسلم لیگ ن …
پاکستان (ویب ڈیسک ) پاکستان کی جلد ریلیز ہونے والی فلم ’سات دن محبت ان‘ میں شہریار منور سچے پیار کی تلاش میں جدوجہد کرتے نظر آئیں گے اور اس مشن کے دوران ان کی ملاقات کئی لڑکیوں سے ہوگی، جن میں سے ایک لڑکی کا دلچسپ کردار اداکارہ میرا سیٹھی ادا کررہی ہیں۔میرا سیٹھی اس فلم کے ساتھ فلمی سینما پر ڈیبیو کرنے جارہی ہیں، انہوں نے فلم میں پرنسز سونو نامی لڑکیا کا کردار ادا کیا، جو اپنے فیصلے خود لینا جانتی ہے۔ڈان سے بات کرتے ہوئے میرا سیٹھی نے اپنی پہلی فلم، کردار اور آگے کے پروجیکٹس…
کراچی (ویب ڈیسک) پاکستان کرکٹ ٹیم کے سابق کپتان اور مایہ ناز آل راو¿نڈر شاہد آفریدی نے کہا ہے کہ ٹی 20 کرکٹ میں کچھ بھی ہوسکتا ہے لیکن پاکستان ٹیم سکاٹ لینڈ سے جیت کر ہی آئے گی۔کراچی میں میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے ان کا کہنا تھا کہ پاکستانی ٹیم بہتری کی جانب گامزن ہے۔ سابق کپتان نے کہا کہ 20 سالہ کیریئر میں انہوں نے بہت عزت پائی، کبھی سوچا بھی نہیں تھا کہ اتنا کچھ مل جائے گا، جتنا کھیلا عزت ملی، زندگی میں کوئی بھی کمی نہیں ہے۔ پاکستان اور سکاٹ لینڈ کے درمیان پہلا…
راولپنڈی (ویب ڈیسک) پارٹی قیادت سے ناراض چوہدری نثار علی خان کے کاغذات نامزدگی چیلنج کردیے گئے۔سابق وزیر داخلہ چوہدری نثار کے کاغذات نامزدگی شاہد اورکزئی کی جانب سے چیلنج کیے گئے ہیں۔درخواست گزار نے اعتراض اٹھایا ہے کہ چوہدری نثار سپریم کورٹ حملہ کیس میں ملوث ہیں اس لیے انہیں الیکشن لڑنے کی اجازت نہ دی جائے۔ چوہدری نثار نے قومی اسمبلی کے حلقہ این اے 59 سے کاغذات نامزدگی جمع کرائے ہیں، آراو نے درخواست منظور کرتے ہوئے چوہدری نثار اور اعتراض کنندہ کو 14 جون کو طلب کرلیا ہے۔ سپریم کورٹ نے 14 فروری 2018 کو شاہد…