Author: Daily Khabrain

لاہور(سی پی پی) چیئرمین پی سی بی نجم سیٹھی نے کہا کہ میں پاکستان میں کرکٹ کی موجودہ صورتحال سے مطمئن ہوں، شائقین میں جوش و خروش ہے، کھیل میں پیسہ بھی آنے لگا، انٹرنیشنل کرکٹ بتدریج واپس آ رہی ہے، پاکستان سپر لیگ ایک کامیاب ایونٹ بن چکا، قومی کرکٹ ٹیم بہتری کی جانب گامزن ہے، اس ضمن میں کوالیفائیڈ کوچز اہم کردار ادا کر رہے ہیں۔ان خیالات کا اظہار انہوں نے ایک انٹرویو میں کیا۔چیئرمین پی سی بی نے کہا کہ اعلی معیار کے ڈسپلن اور بہتر مستقبل کیلیے عزم کی بدولت ہم بہت جلد دنیا کی مضبوط…

Read More

راولپنڈی (این این آئی) آرمی چیف جنرل قمر جاوید باجوہ سے آذر بائیجان کے سفیر نے ملاقات کی جس میں باہمی دلچسپی اور علاقائی امن واستحکام سے متعلق امور پر تبادلہ خیال کیا گیا ۔ آئی ایس پی آر کے مطابق آذر بائیجان کے سفیر نے چیف آف آرمی سٹال جنرل قمر جاوید باجوہ سے پیر کو ملاقات کی ۔ ملاقات کے دوران باہمی دلچسپی اور علاقائی امن و استحکام سے متعلق امور پرتبادلہ خیال کیا گیا۔آذربائیجان کے سفیر نے علاقائی امن و استحکام کےلئے پاک فوج کے کردار کو سراہا اور خطے میں اپنے ملک کے کردار ادا کرنے…

Read More

اسلام آباد(مانیٹرنگ ڈیسک) پاکستان تحریکِ انصاف نے قومی اسمبلی میں اقلیتوں امیدواروں کی نشستوں کی فہرست جاری کر دی۔ چئیرمین تحریکِ انصاف عمران خان کی منظوری کے بعد باضابطہ نوٹیفکیشن جاری کر دیا گیا۔قومی اسمبلی میں اقلیتوں کی نشستوں پر 9 کھلاڑیوں کے نام شامل ہیں۔ اس ضمن میں باضابطہ نوٹیفکیشن بھی جاری کر دیا گیا ہے۔ نوٹیفیکیشن پر چئیرمین تحریکِ انصاف عمران خان کے دستخط موجود ہیں۔قومی اسمبلی میں اقلیتی نشستوں پر لال چند ملہی، شنیلا رتھ، رمیش کمار، جے پرکاش اور جمشید تھومس تحریکِ انصاف کی ترجیحی فہرست میں شامل ہیں۔ ہریش کمار، جارج کلیمنٹ، سیمسن اعجاز اور…

Read More

دہلی(سی پی پی)ویرات کوہلی کا مادام تساﺅ میوزیم میں حال ہی میں نصب ہونےوالا مجسمہ ٹوٹ گیا۔ ویراٹ کوہلی کا مادام تساﺅ میوزیم میں حال ہی میں نصب ہونے والا مجسمہ ٹوٹ گیا،مداحوں کی زیادہ آمد کی وجہ سے مجسمہ اپنی جگہ سے گرا اور ٹوٹ گیا تاہم منتظمین نے اسے ٹھیک کرکے دوبارہ لگا دیاہے۔

Read More

لاڑکانہ (آئی این پی) پاکستان پیپلز پارٹی کے چیئرمین بلاول بھٹو زرداری نے کہا ہے کہ عمران خان نے کہا تھا کہ وہ موروثی سیاست کا خاتمہ کریں گے، انہوں نے پارٹی ٹکٹ تقسیم میں اپنے موقف سے یوٹرن لے لیا، پیپلز پارٹی کی نیت صاف ہے، جے ڈی اے والوں سے پوچھیں ان کے پیچھے کون ہے، سب کہہ رہے ہیں کہ الیکشن وقت پر ہوں گے، امید ہے وقت پر ہی ہوں گے۔ پیر کو میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے بلاول بھٹو نے کہا کہ نواز شریف کیس کا فیصلہ عدالت کرے گی میں بھی دیگر کی طرح…

Read More

کراچی(آئی این پی) فیفا ورلڈ کپ میں آفریدی جرمنی کو سپورٹ کریں گے۔ شاہد آفریدی نے کہا کہ فٹبال مجھے بہت پسند ہے، میری فیورٹ ٹیم جرمنی ہے، اس مرتبہ بھی جرمنی کو سپورٹ کروں گا، الوداعی میچ اپنی سرزمین پر نہیں کھیل سکا لیکن ویسٹ انڈیز کے خلاف آخری میچ میں قیادت کرنا میرے لیے اعزاز رہا۔شاہد آفریدی کا کہنا تھا کہ اب زندگی میں کوئی حسرت نہیں، جو چاہا ملا، اب اپنے فلاحی مقاصد پر توجہ ہے۔ پاکستان ٹیم کی کارکردگی کے حوالے سے انہوں نے کہا کہ قومی ٹیم بہتری کی طرف جا رہی ہے، ٹی ٹوئنٹی…

Read More

لاہور ( این این آئی) پاکستان تحریک انصاف کے چیئرمین عمران خان نے کہا ہے کہ میں جان بوجھ کر کبھی بھی اپنے کسی دیرینہ اور وفادار کارکن سے ناانصافی نہیں کروں گا، ٹکٹوں کی تقسیم پر کارکنان اپنی شکایات بھیجیں میں بذات خود ہر درخواست کا جائزہ لوں گا ۔ انہوں نے سماجی رابطے کی ویب سائٹ ٹویٹر پر اپنے پیغام میں کہا کہ تحریک انصاف کے دیرینہ کارکنان کیلئے میرا پیغام ہے کہ اگر آپ میں سے کوئی سمجھتا ہے کہ پارٹی ٹکٹوں کی تقسیم کے دوران اسے نظر انداز کیا گیا یا اس سے ناانصافی کی گئی…

Read More

اسلام آباد(آئی این پی،مانیٹرنگ ڈیسک ) سینئر وکیل خواجہ حارث اور ان کی ٹیم نے سابق وزیراعظم نواز شریف کے خلاف نیب ریفرنسز سے علیحد گی اختیار کرتے ہوئے کہا ہے کہ سپریم کورٹ نے نواز شریف کے خلاف تینوں نیب ریفرنسز کا ٹرائل 6 ہفتوں میں مکمل کرنے سے متعلق میرے موقف کو تسلیم نہیں کیا، ڈکٹیشن بھی دی کہ ایک ماہ میں ریفرنسز کا فیصلہ کریں، مجھے عدالتی اوقات کے بعد بھی کام کرنے کی ڈکٹیشن دی گئی،ہفتے اور اتوار کو بھی عدالت لگانے کا کہا گیا، ایسے حالات میں کام جاری نہیں رکھ سکتا۔ پیر کو احتساب…

Read More

راولپنڈی (آئی این پی) سابق وفاقی وزیر داخلہ چوہدری نثار علی خان نے آزاد حیثیت میں انتخاب لڑنے کا اعلان کرتے ہوئے کہا کہ پارٹی نے ٹکٹ سیاسی یتیموں کو دے دیے ہیں۔ تحریک انصاف میں 10 اور ن لیگ میں 100 سے بھی زائد خامیاں ہیں، عورت راج کے مخالف نوازشریف نے آج اپنی بیٹی پارٹی پر مسلط کر دی ہے، میں نے اگر منہ کھولا تو شریف کہیں منہ دکھانے کے قابل نہیں رہیں گے مگر مجھے 34 سالہ رفاقت کا خیال آجاتا ہے، پی ٹی آئی میں شمولیت کا فیصلہ وقت آنے پر کروں گا۔ پیر کو…

Read More

لیڈز(آئی این پی)محمد عباس لیسٹر شائر کانٹی کی نمائندگی کے لیے انگلینڈ میں رکیں گے اوراس سال وہ پہلی بار کانٹی چیمپئن شپ کھیلیں گے۔محمد عباس نے لارڈز ٹیسٹ میں 64 رنز دے کر8 وکٹ حاصل کئے تھے۔عباس نے 8 ٹیسٹ میچوں میں42وکٹ لے کر سب کو حیران کردیا ہے۔محمد عباس نے ایک انٹر ویو میں کہا کہ مجھے یہ مقام مشکل سے ملاہے۔میں چمڑے کی فیکٹری میں ملازمت کرتا رہا اورایک ویلڈنگ کی دکان پر بھی کام کیا۔سیالکوٹ کے ایک وکیل کے پاس بھی چھوٹی سی ملازمت کی لیکن کرکٹ کھیلنے کا جنون کی حد تک شوق تھا۔مجھے میری…

Read More