Author: Daily Khabrain

لاہور (مانیٹرنگ ڈیسک) چینل ۵ کے تجزیوں و تبصروں پرمشتمل پروگرام ”ضیا شاہد کے ساتھ“ میں گفتگو کرتے ہوئے سینئر صحافی و تجزیہ کار ضیا شاہد نے کہا ہے کہ میں ہمیشہ ہمیشہ کہتا ہوں کہ نوازشریف ملزم ہیں جب تک ان پر الزامات ثابت نہیں ہو جاتے ایک صورت یہ ہے کہ احتساب عدالت یہ کہے کہ لندن فلیٹس کے حوالے الزامات ثابت ہوئے اور نوازشریف اور ان کی صاحبزادی اور ان کے بیٹوں کو بری کیا جاتا ہے۔ مجھے تو خوشی ہو گی کہ وہ بری ہو جائیں لیکن اگر وہ بری نہیں ہوتے اور کوئی بھی عدالت…

Read More

قصور(بیورورپورٹ)قصور اور گردونواح میں زینب کیس کے بعد بھی ننھی پریوں کے ساتھ جنسی درندگی کا سلسلہ تھم نہ سکا نواحی علاقہ ڈھنگ شاہ میں بااثر ملزم نے گیارہ سالہ بچی کو دو بار درندگی کانشانہ بنانے کے ساتھ ساتھ بچی کے محنت کش والدین پر زمین تنگ کر دی ڈھنگ شاہ سے تعلق رکھنے والے محنت کش ریاض احمد کے مطابق اس کی بیوی کی ذہنی حالت درست نہیں ہے اور کچھ عرصہ قبل وہ اپنی اہلیہ کی دوا لینے کے لیے ڈسٹرکٹ ہیڈ کوارٹر ہسپتال قصور گیا ہوا تھا اور انکی گیارہ سالہ بیٹی (ن)گھر میں اکیلی تھی…

Read More

لاہور (مانیٹرنگ ڈیسک) چینل فائیو کے پروگرام مرحبا رمضان میں مسلم ریاست میں غیر مسلموں کے حقوق اور رمضان المبارک کی ستائیسیویں رات کی رحمتوں برکات و ثمرات پر سیر حاصل گفتگو کی گئی۔ علمائے کرام نے بتایا کہ ستائیسویں شب کو ہی قرآن کریم کا نزول ہوا۔ اللہ پاک قرآن پاک میں فرماتے ہیں یہ رات ہزار راتوں سے بہتر ہے۔ اسی رات اسلامی جمہوریہ پاکستان بھی وجود میں آیا ہمیں اس شب پاکستان کے لئے دعائیں کرنا نہیں بھولنا چاہئے۔ دوسرے پاکستان میں مسلمانوں کے ساتھ ساتھ دیگر غیر مسلم اقلیتیں بھی قیام پذیر ہیں ان کے بھی…

Read More