Author: Daily Khabrain

اسلام آباد (مانیٹرنگ ڈیسک) سابق سیکرٹری الیکشن کمیشن کنور دلشاد نے کہا ہے کہ عمران خان کی بیٹی کے معاملے پر 2006ءمیں ایم کیو ایم نے ریفرنس دائر کیا جو سپیکر قومی اسمبلی چودھری امیر حسین کی وساطت سے الیکشن کمیشن کو ملا۔ ایم کیو ایم کی جانب سے دائر فل ڈاکومنٹری رپورٹ پر 15 دن تک بحث ہوتی رہی۔ اور 15 دن بعد چیئرمین الیکشن کمیشن قاضی فاروق نے تمام حالات کو دیکھتے ہوئے اسے ماضی کا قصہ قرار دیتے ہوئے کہا کہ اس کی کوئی حیثیت نہیں ہے۔ 2002ءمیں بھی انہوں نے انتخابات میں حصہ لیا تھا اس…

Read More

کراچی (یو این پی)سابق قومی کپتان رمیز راجہ نے کہا ہے کہ سکاٹ لینڈ کوآسان سمجھنے کی بھاری قیمت اداکرناپڑسکتی ہے۔میزبان سائیڈنے جس طرح گزشتہ روزانگلش ٹیم کو تگنی کاناچ نچایاوہ واقعی تعریف کے لائق ہے۔مختصر فارمیٹ میں ٹیموں میں زیادہ فرق نہیں ہوتا۔قومی ٹیم کوذمہ دارانہ کھیل کامظاہرہ کرناہوگا۔ انہوں نے مزید کہا کہ لارڈز ٹیسٹ میچ جیتنے کے بعد پاکستانی کرکٹ ٹیم کے پاس بہترین موقع تھا کہ وہ نئی تاریخ رقم کرتی لیکن سیریز ڈرا کرنے پر ہی اکتفا کرلیا گیا۔ انہوں نے کہا کہ نوجوان کرکٹرز کو سمجھنا ہو گا کہ ٹیسٹ کرکٹ میں اپنے حساب…

Read More

لاہور (مانیٹرنگ ڈیسک) سابق فرسٹ کلاس کرکٹر طاہر شاہ نے کہا ہے کہ احمد شہزاد اور عمر اکمل بہترین کھلاڑی تھے چینل ۵ کے پروگرام گگلی سے گفتگو کرتے ہوئے انہوں نے کہا کہ ٹیم منیجمنٹ کی شخصتیوں اور چند دوسری وجوہات نے ان کے ٹیلنٹ کو ضائع کردیا۔ پاکستان میں کھلاڑیوں کی قدر نہیں کی جاتی۔ بہر حال ٹی ٹونٹی کی ٹیم میں اچھے کھلاڑی موجود ہیں اسکاٹ لینڈ نے انگلینڈ کو شکست دے کر بتایا ہے کہ پاکستان کو مشکل ٹاسک کا سامنا ہوگا۔ ٹی 20اتنی آسان نہیں جتنا سمجھا جاتا ہے میچ ون ڈے ہو یا ٹی…

Read More

ایڈنبرا(نیوزایجنسیاں)پاکستان اور سکاٹ لینڈ کے درمیان دو ٹی ٹوئنٹی میچز کی سیریز کا پہلامیچ (آج)منگل کوایڈنبرا میں کھیلا جائے گا، پاکستانی کپتان سرفراز احمد نے کہا ہے کہ سکاٹ لینڈ کے خلاف کھیلنے کا تجربہ نہیں نئے کھلاڑی ہیں اور ہوم گراونڈ پر سب کو فائدہ حاصل ہوتا ہے اس لئے کوئی بھی غلطی نہیں کی جاسکتی ، پوری ٹیم فوکسڈ ہوکر کھیلے گی۔پاکستان اور اسکاٹ لینڈ کے درمیان پہلا ٹی ٹونٹی پاکستانی وقت کے مطابق رات 8بجے شروع ہوگا۔سکاٹش ٹیم نے گزشتہ روز انگلینڈ کو 6رنز سے ہرا کر پاکستان کیلئے خطرے کی گھنٹی بجا دی ہے، گرین شرٹس…

Read More

لاہور (نادر چوہدری سے) سیاسی اور قانونی سرد جنگ میں جرائم پیشہ کی چاندی، سابق ایس ایچ او رائیونڈ کی جانب سے جوئے کے اڈے پر چھاپہ، ایوان صدر اسلام آباد سیکرٹریٹ کے لیٹر پیڈ پر ایس ایچ او اکمل خالد معطل، اگلے ہی روڈ اسی ڈویژن کے دوسرے تھانے مصطفی ٹاﺅن میں بطور ایس ایچ او دوبارہ تعینات۔ ذرائع کے مطابق محکمہ پولیس میں سیاسی مداخلت اور جرائم پیشہ عناصر کی سیاسی شخصیات کے ساتھ بہتر روابط کی وجہ سے بیشتر بار پولیس کو کاروائی کرنے میں بہت پریشانی کا سامنا کرنا پڑتا ہے جس کی واضح مثال چند…

Read More

اسلام آباد (اے پی پی) سکواش کے سابق ایشین چیمپئن عامر اطلس نے پاکستان سکواش فیڈریشن کے صدر ائیر چیف مارشل مجاہد انور خان سے اپیل کہ ہے کہ وہ ملکی مفاد کےلئے سکواش کھیلنا چاہتا ہے اور ایشین گیمز کےلئے ٹرائلز کے ذریعے قومی ٹیم میں شامل کیا جائے، گذشتہ روز اے پی پی سے گفتگو کرتے ہوئے انہوں نے کہا کہ سندھ سکواش ایسوسی ایشن کے زیراہتمام آئندہ ماہ 6 جولائی سے 11 جولائی تک کراچی میں کھیلے جانے والی جوبلی انشورنس پاکستان سرکٹ تھری ٹورنامنٹ کھیلنے کی بھی خواہش کی تھی کہ ٹورنامنٹ میں شرکت کےلئے مجھے…

Read More

ملتان (سپیشل رپورٹر) عدالت میں ضمانت کی کوششوں میں ناکامی کے بعد ویڈیو سکینڈل کے مرکزی ملزم علی رضا قریشی کے والد اختر عالم قریشی نے مرجان کے والد امین جوئیہ کے قاسم پور کالونی کے رہائشی پیر منظور حسین رضوی کو رام کرلیا، پیر منظور نے اپنی تمام تر پھونکوں کا رخ مرجان کے والد کی طرف کرتے ہوئے ان پر سخت دباﺅ ڈال رکھا ہے کہ وہ اپنی بیٹی کو صلح پر مجبور کریں مگر مرجان نے صلح سے انکار کردیا جس پر پیر منظور شاہ نے دوسرا حربہ استعمال کیا کہ میرا حساب کہتا ہے کہ اس…

Read More

گجرات (بیورورپورٹ )15سالہدوشیزہ کوغیرت کے نام پر ماموںنے فائرنگ کر کے موت کے گھاٹ اتار دیا ، تفصیلات کے مطابق تھانہ گنجاہ کے علاقہ گنجاہ مےں ناصر ساتھیوں کے ہمراہ فائرنگ کر کے غیرت کے نام پر اپنی 15سالہ بھانجی بسمل فضیلت کو قتل کر دےا ہے ۔تھانہ گنجاہ پولیس نے مقتولہ کی نانی منور سلطانہ، ماموں ناصر، عائشہ شہزاد ی اور دو نامعلوم افراد کے خلاف مقدمہ درج کر لےا ہے ۔ ایف آئی آر کے مطابق مقتولہ بسمل فضیلت کے والدین نے 15سال قبل ایک دوسرے سے طلاق لیکر اپنی اپنی شادی کرلی تھی اور مقتولہ بسمل فضیلت…

Read More

لاہور (خصوصی ر پو رٹر )نشتر کالونی کے علاقہ میں شوہر اور دےو ر کے ہا تھوں جھلس کر زخمی ہو نے والی خاتون زخموں کی تا ب نہ لا تے ہو ئے گزشتہ روز ہسپتا ل میں د م تو ڑ گئی۔ پو لیس نے لا ش کو مردہ خا نہ میںمنتقل کرتے ہو ئے ملزما ن کی گرفتا ری کےلئے چھا پے ما ر نے شروع کرد ئےے ہیں ۔ بتا ےا گےا ہے کہ نشتر کالونی کے رہائشی 5بچوں کے باپ جاوید نے جوکہ نشی تھا اوراپنے نشے کی طلب پوری نہ کرنے پر غصہ میں آکر…

Read More

لاہور (وقائع نگار) ملک بھر میں بھی لیلة القدر نہایت عقیدت واحترام کے ساتھ منائی گئی۔ فرزندان اسلام نے رات بھر تلاوت قرآن مجید، نوافل اور ذکر واذکار میں گزاری اور سحری تک عبادت وریاضت کرتے رہے۔ شہر بھر کی مساجد کو برقی قمقوں سے سجایا گیا تھا۔ کراچی کی مساجد میں خصوصی انتظامات کئے گئے۔ مساجد میں نماز تراویح میں ختم قرآن کے اجتماعات ہوئے۔ علماءکرام نے اس موقع پر اپنے خصوصی خطابات میں شب قدر کے فضائل بیان کئے۔ ملک کی سلامتی واستحکام، امت مسلمہ کی سربلندی اور ملک سے دہشت گردی کے خاتمے کے لئے خصوصی دعائیں…

Read More