Author: Daily Khabrain

ممبئی (ویب ڈیسک)بالی وڈ اداکار سلمان خان گزشتہ سال عید فلم ’ٹیوب لائٹ‘ کی ناکامی اب تک نہیں بھول پائے ہیں اور اب انہوں نے ایک سال بعد فلم کے ڈسٹری بیوٹرز پر غصے کا اظہار کیا ہے۔ سلمان خان کی گزشتہ سال چھوٹی عید پر ریلیز ہوئی فلم ’ٹیوب لائٹ‘ باکس ا?فس پر فلاپ ثابت ہوئی اور فلم نے بھارت میں محض 135 کروڑ بھارتی روپے کے لگ بھگ بزنس کیا تھا۔فلم ’ٹیوب لائٹ‘ کی ناکامی پر ڈسٹری بیوٹرز کو بھی کافی نقصان اٹھانا پڑا تھا جس کے بعد سلو میاں نے انہیں 35 کروڑ سے زائد کی رقم…

Read More

لاہور (ویب ڈیسک)سابق وزیر اعظم نواز شریف نے کہا ہے کہ آج احتساب عدالت نے نیا وکیل کرنے کا کہا لیکن کوئی بھی وکیل اتنی کڑی شرائط پر کام کرنے کو تیار نہیں اور یہ ممکن نہیں کہ وکیل کل وکالت نامہ جمع کروائے اور پرسوں شروع کردے۔لاہور میں پریس کانفرنس کرتے ہوئے نواز شریف کا کہنا تھا کہ آج مجھے وکیل کی خدمات سے محروم کر دیا گیا ہے اور میرے وکیل خواجہ حارث کیس الگ ہو گئے ہیں۔نواز شریف کا کہنا تھا کہ چیف جسٹس نے کہا کہ ایک ماہ کے اندر تمام ریفرنسز/ ریفرنس کا فیصلہ آجانا…

Read More

لاہور (ویب ڈیسک)پاکستان سے بھارت میں داخل ہونے والے ایک کبوتر نے بھارتی سیکیورٹی حکام کی نیندیں اڑا دیں۔ بھارتی اخبار ٹائمز ا?ف انڈیا کے مطابق بھارتی بارڈر سیکیورٹی فورس نے پاکستان سے بھارت میں داخل ہونے والے کبوتر کو پکڑ کر امرتسر پولیس کے حوالے کر دیا۔بھارتی پولیس حکام کا کہنا ہےکہ وہ مبینہ پاکستانی کبوتر کے ایکس رے کروائیں گے تاکہ کسی بھی قسم کے جاسوسی کے آلات یا خفیہ پیغام کا کھوج لگایا جاسکے۔

Read More

راولپنڈی(ویب ڈیسک)مسلم لیگ ن کے رہنما چوہدری نثار نے آزار حیثیت میں الیکشن لڑنے کا اعلان کردیا۔اڈیالہ روڈ پر کارنر میٹنگ سے خطاب کرتے ہوئے چوہدری نثار نے آزاد حیثیت میں انتخاب لڑنے کا اعلان کرتے ہوئے کہا کہ پارٹی نے ٹکٹ سیاسی یتیموں کو دے دیے ہیں۔سابق وفاقی وزیر نے اپنی جماعت کو تنقید کا نشانہ بناتے ہوئے کہا کہ تحریک انصاف میں 10 اور ن لیگ میں 100 سے بھی زائد خامیاں ہیں۔انہوں نے کہا کہ وہ بہت کچھ کہہ سکتے ہیں لیکن انہیں 34 سال کی رفاقت کا خیال آجاتا ہے۔ان کا کہنا تھا کہ آزاد امیدوار…

Read More

ممبئی (ویب ڈیسک) بالی ووڈ کی خوبرو اداکارہ جیکولن فرنینڈس کی آنکھ کی پتلی انجری کے باعث ہمیشہ کیلئے ٹیڑھی ہو گئی ہے۔ جیکولن فریننڈس آج کل اپنی نئی آنے والی فلم ’ریس 3‘ کی پروموشن میں مصروف ہیں۔جیکولن فرنینڈس فلم کی دیگر کاسٹ کیساتھ فلم کی پروموشن میں مصروف ہیں جس دوران انہوں نے انکشاف کیا کہ مارچ کے ماہ میں وہ فلم کی شوٹنگ کر رہی تھیں کہ ان کی آنکھ پر چوٹ لگ گئی۔ انہوں نے سماجی ابطوں کی ویب سائٹ انسٹاگرام پر تصویر شیئر کی جس میں ان کی آنکھ کی پتلی صاف طور پر ٹیڑھی…

Read More

لاہور(ویب ڈیسک)پاکستان ریلویز نے عید کے پہلے اور دوسرے روز سینئر سٹیزنز کے لیے مفت سفر کا اعلان کردیا۔ترجمان ریلوے کے مطابق عید کے پہلے اور دوسرے روز سینئر سٹیزنز کے لیے مفت سفر کا فیصلہ وزیر ریلویز روشن خورشید کی ہدایت پر کیا گیا جس کا نوٹی فکیشن بھی جاری کردیا گیا ہے۔نوٹی فکیشن کےمطابق 65 برس اور اس سے زائد عمر کے شہری تمام ٹرینوں کی تمام کلاسز میں مفت سفر کرسکیں گے جب کہ سینیئر سٹیزن کے عید پیکیج پر عملدرآمد کیلئے ڈویڑنل سپرنٹنڈنٹس کو مراسلہ بھی ارسال کردیا گیا ہے۔ترجمان ریلویز نے بتایا کہ شناختی کارڈ…

Read More

لندن(ویب ڈیسک) آج انٹرنیٹ کا دور ہے اور ہر نوجوان اس کا استعمال کر رہا ہے۔ چنانچہ صارفین کی اکثریت گاہے انٹرنیٹ کی کم رفتار کا رونا روتی نظر آتی ہے۔ میل آن لائن کے مطابق اب برطانوی براڈ بینڈ کمپنی ’برانڈ بینڈ چوائسز‘ کے ماہرین نے کچھ ایسے طریقے بتا دیئے کہ جن پر عمل کرکے آپ اپنے گھر کے وائی فائی کے سگنلز مضبوط اور انٹرنیٹ کی رفتار بڑھا سکتے ہیں۔ یہ طریقے مندرجہ ذیل ہیں۔بہت سے لوگ وائی فائی کے را?ٹر کو ٹی وی، کمپیوٹر، بے بی مانیٹرز، مائیکروویو اور دیگر ایسی برقی ڈیوائسز کے قریب رکھ…

Read More

نئی دہلی(ویب ڈیسک) بھارتی سائنسدانوں نے کائنات کی وسعتوں میں ایک نیا سیارہ دریافت کرنے کا دعویٰ کر دیا ہے۔ ٹائمز آف انڈیا کی رپورٹ کے مطابق انڈین سپیس ریسرچ آرگنائزیشن کے سائنسدانوں نے بتایا ہے کہ اس نئے دریافت ہونے والے سیارے کا سائز ’سب سیٹرن‘ (Sub Saturn)یا سپر نیپچون (Super Neptune)کے برابر ہے اور اس کا قطر ہماری زمین سے 6گنا بڑا ہے۔ نئے سیارے کی یہ دریافت ابھیجیت چکرورتی کی قیادت میں سائنسدانوں کی ایک ٹیم نے احمد آباد میں واقع فزیکل ریسرچ لیبارٹری میں کی۔ انڈین سپیس ریسرچ آرگنائزیشن کی طرف سے جاری بیان کے مطابق…

Read More

کراچی (ویب ڈیسک)معروف آن لائن ٹیکنالوجی کمپنی ’یاہو‘ نے اپنی انسٹنٹ میسیج سروس ایپلی کیشن ’یاہو‘ میسینجر کو بند کرنے کا اعلان کردیا۔خیال رہے کہ ’یاہو‘ نے اپنی میسینجر ایپلی کیشن کو 2 سال قبل 2016 میں اپ ڈیٹ کیا تھا، کمپنی نے پرانی میسیج ایپلی کیشن بند کرکے نئی ایپلی کیشن متعارف کرائی تھی۔’یاہو‘ نے انسٹنٹ میسیج ایپلی کیشن 2 دہائیاں قبل 1998 میں متعارف کرائی تھی، اس میسینجر ایپ کا شمار دنیا کی پہلی انسٹنٹ میسیجنگ ایپلی کیشن میں ہوتا ہے۔’یاہو میسینجر‘ کو ابتدائی طور پر 9 مارچ 1998 کو متعارف کرایا گیا تھا، اس ایپلی کیشن میں…

Read More

ڈبلن(ویب ڈیسک)سوال و جواب کی مشہور آن لائن ویب سائٹ آسک ایف ایم نے حال ہی میں اپنی کرپٹو کرنسی ’اے ایس کے ٹی‘ جاری کی ہے اور اسے لوگوں میں تقسیم کرنے کا فیصلہ کیا ہے۔ انہوں نے 50 ہزار ڈالر کرنسی کے ٹوکن ماو¿نٹ ایورسٹ میں چھپا دیئے ہیں اور بہادر کوہ پیماو¿ں سے کہا ہے کہ وہ اسے ڈھونڈ نکالیں تو یہ کرنسی ان کی ہوگی۔آسک ایف ایم اس وقت دنیا بھر میں یاہو ا?نسر اور کورا سے بھی بڑا پلیٹ فارم ہے جہاں سوالات کے جوابات دیئے جاتے ہیں۔ اب اس کمپنی نے اپنی کرپٹو کرنسی…

Read More