Author: Daily Khabrain

چین (ویب ڈیسک ) چین میں شنگھائی تعاون تنظیم کے سربراہ اجلاس کے موقع پر صدرممنون حسین اوربھارتی وزیراعظم نریندر مودی کے درمیان مصافحہ عالمی میڈیا کی شہ سرخیوں میں آگیا۔شنگھائی تعاون تنظیم کی سربراہ کانفرنس میں پاک بھارت رہنماوں کا خوشگوار انداز میں مصافحہ دیکھنے والوں کی توجہ کا مرکز بن گیا۔بھارتی وزیر اعظم نے صدر ممنون حسین سے مصافحہ کیا اور انہیں کانفرنس میں خوش آمدید کہا سربراہ کانفرنس کے موقع پر میزبان صدر شی جن پنگ اپنے مہمانوں کے ساتھ موجود تھے، جب بھارتی وزیر اعظم نے صدر ممنون حسین سے مصافحہ کیا اور انہیں کانفرنس میں…

Read More

تھر کول (ویب ڈیسک ) ایریا سے پہلی بار کھدائی کے دوران کوئلہ نکل آیا، 140 میٹر کی کھدائی کے بعد کوئلے کی پہلی تہہ ظاہر ہوگئی۔اینگروکول مائنز کمپنی کے ترجمان کے مطابق 140 میٹر کھدائی کے بعد کوئلے تک رسائی مل گئی ہے اور کوئلے کی پہلی تہہ ظاہر ہو گئی ہے۔تھر میں کوئلہ نکالنے کیلئے تیزی سے کام جاری ترجمان شمس الدین شیخ کے مطابق 26 ماہ کی مسلسل محنت اور کھدائی کے بعد یہ کامیابی حاصل ہوئی ہے۔ اس موقع پر کمپنی کے ملازمین نے خوشی کا اظہار کیا اور نعرے لگائے۔عام طور پر کہا جاتا ہے…

Read More

NA-196 (Jacobabad) Mir Ijaz Hussain Jakhrani PS-1 (Jacobabad-I) Mir Aurangzaib Panhwar PS-2 (Jacobabad-II) Dr. Sohrab Khan Sarki PS-3 (Jacobabad-III) Mir Mumtaz Jakhrani NA-197 (Kashmore) Ehsan Mazari PS-4 (Kashmore-I) Haji Abdul Rauf Khoso PS-5 (Kashmore-II) Sardar Ghulam Abid Sundhrani PS-6 (Kashmore-III) Mir Shabbir Bijarani NA-198 (Shikarpur-I) Mir Abid Bhayo PS-7 (Shikarpur-I) Mr. Imtiaz Shaikh NA-199 (Shikarpur-II) Mr. Zulfiqar Kumario PS-8 (Shikarpur-II) Moin-ud-Din Pahore PS-9 (Shikarpur-III) Agha Siraj Durrani NA-200 (Larkana-I) Bilawal Bhutto Zardari PS-10 (Larkana-I) Madam Faryal Talpur PS-11 (Larkana-II) Mr. Nisar Khuhro NA-201 (Larkana-II) Mr. Khursheed Junejo PS-12 (Larkana-III) Mr. Sohail Siyal PS-13 (Larkana-IV) Sardar Hizbullah Bughio NA-204 (Ghotki-I) Sardar…

Read More

ممبئی( ویب ڈیسک )بالی ووڈ سلطان سلمان خان کے قتل کا منصوبہ بنانے والے ملزم کو پولیس نے گرفتار کرلیا۔ ہریانہ پولیس نے ملزم کی گرفتاری کی تصدیق کرتے ہوئے کہا کہ 28 سالہ سمپت نہرا کا تعلق راجستھان کے بشنوئی قبیلے کے بااثر اور جرائم پیشہ شخص لارینس بشنوئی کے گینگ سے ہے جو سلمان خان کے قتل کی منصوبہ بندی کے تحت ریکی کے لیے ممبئی گیا تھا اور ا±س نے اداکار کے گھر کی کچھ تصاویر اور ا±ن کے گھر آنے اور جانے والے تمام راستوں کی اپنے موبائل سے فوٹیج بھی بنائی تھیں۔ڈی آئی جی ہریانہ…

Read More

لاس اینجلس (شوبز ڈیسک) ہالی وڈ کے مشہور و معروف اداکار ایک بار پھر مشن امپاسیبل پر روانہ ہوگئے۔میڈیا رپورٹ کے مطابق ایکشن اور ایڈونچر سے بھرپورہالی وڈ بلاک بسٹر فلم سیریز مشن امپاسیبل کی چھٹی فلم مشن امپاسیبل :فال آﺅٹ کا نیاانٹرنیشنل ٹریلر جاری کردیا گیا ہے۔کرسٹوفر میک کوئیرے کی ہدایت کاری میں بننے والی اس فلم میں اداکار ٹام کروز ہیرو کے روپ میں ایک مرتبہ پھر نامکمل مشن کی تکمیل کرتے دکھائی دیں گے۔فلم کی کاسٹ میں ٹام کروز،ریبیکا فرگوسن،ونگ رہیمز،سیمون پیگ، مچل ن ہیرس،ہینری کیول اور ونیسا کربے سمیت دیگر فنکار شامل ہیں۔ٹام کروز اور جے…

Read More

لاہور(شوبزڈیسک) بین الاقوامی شہرت یافتہ اداکارہ وماڈل حمائمہ ملک نے کہا کہ نوجوان فلم میکرزنے جدید ٹیکنالوجی کے ساتھ جن موضوعات پرفلمیں بنانے کا عمل شروع کیا ہے وہ آج کے دورمیں بننے والی فلموں کی اولین ڈیمانڈ ہے۔ پاکستان فلم انڈسٹری کے بحران میں کمی دکھائی دے رہی ہے اورآنے والے دنوں میں ملک بھر میں فلمسازی کا سلسلہ تیز ہوگا۔حمائمہ ملک نے کہا کہ جس طرح فلمسازی کے شعبے میں بہتری آئی ہے، اسی طرح اب ملک بھرمیں جدید طرزکے سینما گھربھی بن رہے ہیں، جوکہ بہت خوش آئند ہے۔اداکارہ نے کہا کہ نے کہا کہ پاکستان میں…

Read More

لاہور(شوبزڈیسک) اداکارہ ارمینا راناخان کے سر پربھی فٹبال ورلڈ کپ کا جنون سوار،ارمینا نے میسی اور صلح کو اپنے پسندیدہ فٹبالر قرار دے دیا،جبکہ آئس لینڈ کے فتح ہونے کےلئے پروجوش ہیں۔ارمینا رانا خان نے کہا ہے کہ کینیڈا میری پسندیدہ ٹیم تھی میری خواہش تھی وہ ورلڈ کپ کھیلتی لیکن بدقسمتی سے ایسا نہیں ہو سکا۔اب میں آئس لینڈ کو مکمل سپورٹ کررہی ہوں۔میری خواہش ہے کہ آئس لینڈ ورلڈ کپ کی فتح ٹیم ہو،اداکارہ پر آج کل فٹ بال ورلڈ کپ کا جون سوار ہے وہ ان دنوں ٹوئٹر پر اپنے ملے جلے تاثرات شیئر کررہی ہیں جبکہ…

Read More

لاہور(شوبز ڈیسک) پاکستانی ڈراموں کے معرو ف اداکار جمیل فخری کی ساتویں برسی خاموشی سے گزر گئی ۔جمیل فخری نے کیریئر کا آغاز تھیٹر سے کیاتاہم ڈرامہ سیریز اندھیرا اجالا میں پولیس آفیسر جعفرحسین سے انہیں مقبولیت حاصل ہوئی بعدازا ں انہوں نے مختلف ڈرامو ں میں شاندار کردار ادا کر کے چھوٹی سکرین پرراج کیا۔انہوں نے بے شمارفلموں میں اداکاری کامظاہر ہ کیا۔جمیل فخری 9جون 2011کو خالق حقیقی سے جا ملے۔یاد رہے کہ جمیل فخری کا شمار پاکستانی ڈرامہ انڈسٹری کے بانیوں میں ہوتا ہے جنہوں نے اپنی جاندار اداکاری اور رعب دار ڈائیلاگ ڈلیوری کے ذریعے اس وقت…

Read More

لاہور(شوبزڈیسک) اداکارہ وماڈل صنم چوہدری نے کہا کہ فلم بین پردہ اسکرین پر اچھی اور معیاری تفریح چاہتے ہیں جس کیلئے نوجوان فلم میکرز میوزیکل ، کامیڈی اور رومانٹک فلمیں بنانے کو ترجیح دے رہے ہیں جوکہ خوش آئند عمل ہے۔ خصوصی گفتگو کرتے ہوئے صنم چوہدری نے کہا کہ ٹی وی کی طرح فلم میں بھی جاندار پرفارمنس کیلئے کردارکے ساتھ ڈانس میں مہارت حاصل کرنے کیلئے باقاعدہ تیاری کی ہے۔ اس کی بڑی وجہ یہ بھی تھی کہ گزشتہ چند سالوں میں ہماری فلم انڈسٹری کا نیا جنم ہوا ہے جس کا کریڈٹ فلم میکنگ میں نئے آنے…

Read More

راولپنڈی (شوبزڈیسک) راولپنڈی کے سنی گولڈ سنیما میں ریلیز ہونے والی پاکستانی فلم ” وجود“ کی پروموشن تقریب کا انعقاد کیا گیا۔ تقریب میں شریک اسٹار کاسٹ نے فلم کو فیملی انٹرٹینمنٹ کیلئے بہترین قراردےدیا۔راولپنڈی کے سنے گولڈ سینما میں پاکستانی فلم ”وجود“کی ریلیز پروموشن تقریب میں اسٹار کاسٹ کی آمد۔ شہریوں نے فلمی ستاروں کے ساتھ سیلفیاں بنا کرانہیں خوب داد دی۔ اس موقع پرفلم کے مرکزی اداکاروں کا کہناتھااب وقت آگیاہے کہ نئے موضوعات پرفلمیں بنائی جائیں تاکہ پاکستان میں سینمااورفلم انڈسٹری بحال ہوسکے۔فلم ”وجود“ میں اداکاری کے جوہر دکھانے والے فنکاروں نے اسے فیملی ڈرامہ فلم قراردیاجسے…

Read More