Author: Daily Khabrain

لاہور(شوبزڈیسک) معروف اداکارہ و پروڈیو سر حریم فاروق نے کہا کہ پاکستان میں فلم پروڈکشن کا معیار بہتر ہوا ہے، اس وقت کامیڈی اور رومانٹک فلمیں بنانے کی ضرورت ہے۔ کیونکہ مسائل سے دوچارلوگوں کے اداس چہروں پرمسکراہٹ لانے سے جہاں ان کوکچھ لمحوں کیلئے اپنی پریشانی بھول جائے گی، وہیں وہ آئندہ بھی سینما گھروں کا رخ کرینگے۔ اس وقت سب سے زیادہ ضروری فلم بینوں کو سینما گھر لانا ہے۔اس کیلئے سب کومل کرکام کرنے کی ضرورت ہے۔حریم فاروق نے کہا کہ پروڈکشن اداکاری سے زیادہ مشکل کام ہے، اس میں آپ کو فلم کی شوٹنگ سے نمائش…

Read More

کراچی(شوبز ڈیسک ) کراچی سے لاہور اورلاہور سے آگے کے بعد اب فلمسٹار یاسر حسین ٹیلی فلم ”فوٹو کاپی“ میں جلوہ گر ہوں گے ٹیلی فلم عید پر نشرکی جائیگی جس میں یاسر حسین کے علاوہ شہزاد رضا، اَسد صدیقی، رِدا علی، محبوب سلطان، فرح نادر ودیگربھی شامل ہیں۔کامیڈی سے بھرپور اس ٹیلی فلم میں یاسر حسین ایک ایسے پولیس والے کے کردار میں دکھائی دیں گے جو ایک خوبرو چورنی کے پیچھے پڑے ہیں تو دوسری جانب معاشرے میں صرف باتوں سے سدھار لانا چاہتے ہیں۔ واضح رہے کہ مذکورہ ٹیلی فلم کے ڈائریکٹر یاسر تاج اور پروڈیوسر ظفرزیدی…

Read More

لاہور( شوبزڈیسک) کامیڈین اداکارہ افتخار ٹھاکر نے کہا ہے کہ ہمارے ہاں دوسروں پر تنقید کرنا اور انکے کام میں نقص نکالنا فیشن بن گیا ہے اور میرے خیال میں یہ سب سے آسان کام ہے ۔ خصوصی گفتگو کرتے ہوئے اداکار کا کہنا تھاکہ ہمیں دوسروں کے کام میں خامیاں نکالنے کی بجائے اپنی اصلاح کرنا چاہیے ۔ اگر کسی پر تنقید کرنا مقصود بھی ہو تو اسے مثبت انداز میں کرنا چاہیے تاکہ دوسرا اپنی اصلاح کرے ۔ انہوں نے مزید کہا کہ پاکستان کی فلم انڈسٹری انہی وجوہات کی بناءپر مشکلات کاشکار ہے ۔ یہاں صرف بیان…

Read More

لاہور(شوبزڈیسک) معروف اداکارہ وماڈل مایا علی نے کہاہے کہ کہ ہمارے ٹی وی ڈرامے بھارت سمیت پوری دنیا میں بے حد مقبول ہیں،سلور اسکرین کی اپنی ایک دنیا ہے،اس دنیا کا حصہ بننا ہرماڈل اور فنکار کا خواب ہوتا ہے۔ خصوصی گفتگو کرتے ہوئے مایا علی نے کہا کہ یہ بات سب کے سوچنے کی ہے کہ ہمارے ٹی وی ڈرامے بھارت سمیت پوری دنیا میں بے حد مقبول ہیں۔ اس لیے ضروری ہے کہ فلم اور ٹی وی ڈراموں کے شعبوں میں کوپروڈکشن ہو۔ اس سے نئی مارکیٹ کے ساتھ فنکار ، تکنیکار ایک دوسرے کے تجربے سے بہت…

Read More

لاہور(سی پی پی) چیمپئنزٹرافی سے قبل پاکستان ہاکی ٹیم نے خطرناک عزائم ظاہر کردیے۔23جون سے ہالینڈ میں شیڈول چیمپئنزٹرافی ٹورنامنٹ میں شریک تمام ٹیموں کی تیاریاں عروج پر پہنچ گئیں، یورپی کنڈیشنز سے ہم آہنگی حاصل کرنے کے لیے پاکستان ہاکی ٹیم3 جون سے ہی ہالینڈ کے شہر بریڈا میں موجود ہے اورغیرملکی کوچز کی نگرانی میں بھر پور تیاریوں کا سلسلہ جاری رکھے ہوئے ہے۔گزشتہ روز پاکستان کا پہلا پریکٹس میچ ہالینڈ کے لیڈن ہاکی کلب کے خلاف شیڈول تھا جس میں گرین شرٹس نے حریف سائیڈ کو چاروں شانے چت کرتے ہوئے صفر کے مقابلے میں 7گول سے…

Read More

پیرس (سپورٹس ڈ یسک ) سپینی فٹبالر سرجیوراموس نے اپنے ہم وطن رافیل نڈال کو گیارہویں بار فرنچ اوپن جیتے پر مبارک باد اور کہا کہ آپ نے گیارہ بار فرنچ اوپن جیتا ہے جبکہ کہ آپ کے فیورٹ کلب رئیل میڈرڈنے تیرہ بار یورپین لیگ کا ٹائٹل جیتا ہے۔ آپ بھی کوشش کرواور اپنے ٹائٹلز کی تعداد میڈرڈ کے برابر کرواور محنت جاری رکھو۔

Read More

کولالمپور(آئی این پی) بنگلہ دیش نے فائنل میں اعصاب شکن مقاملے کے بعد بھارت کو 3وکٹوں سے شکست دیکر ویمنز ایشین ٹی ٹوئنٹی کپ 2018جیت لیا۔بنگلہ دیشی ویمنز نے 113رنز کا ہدف میچ کی آخری گیند پر پورا کیا،بنگلہ دیش کی جانب سے نگار سلطانہ 27، رومانہ احمد 23 اورعائشہ رحمان17رنز بنا کر نمایاں بلے باز رہیں،بھارت کی جانب سے پونم یادیونے 4 جبکہ حرمیت کور نے2کھلاڑیوں کو آﺅٹ کیا۔بنگلہ دیش کی رومانہ احمد کو میچ اور بھارت کی ہرمن پریت کور کوٹورنامنٹ کی بہترین کھلاڑی کا ایوارڈ دیا گیا۔اتوار کو ملائیشا کے دارلحکومت کولالمپور میں کھیلے گئے میچ میںبنگلہ…

Read More

ماسکو(صباح نیوز)فیفا ورلڈ کپ کا میلہ سجنے میں تین روز باقی رہ گئے،پرتگال اور ارجنٹینا کی ٹیم بھی میگا ایونٹ کیلئے روس پہنچ گئی، فٹبال دیوانوں کو کانٹے کے مقابلوں کا شدت سے انتظار ہے، برازیل، جرمنی اور ارجنٹائن فٹبال کی عالمی جنگ جیتنے کیلئے فیورٹ ہیں۔فٹبال کی عالمی جنگ میں تین روز باقی ہیں، ایونٹ میں شامل ٹیموں کی میزبان ملک آمد کا سلسلہ جاری ہے۔ سپر سٹار میسی کی قیادت میں ارجنٹینا کی ٹیم بھی روس پہنچ گئی۔ بڑے ایونٹ سے قبل فٹبال لورز کا جنون عروج پر پہنچ گیا۔شائقین نے دفاعی چیمپئن جرمنی کو ٹرافی کا مضبوط…

Read More

اسلام آباد(آئی این پی) پاکستان اور سکاٹ لینڈ کی کرکٹ ٹیموں کے درمیان دو ٹی ٹوئنٹی میچوں پر مشتمل سیریز کا پہلا میچ(کل) ایڈن برگ میں کھیلا جائیگا۔شیڈول کے مطابق پاکستان اور سکاٹ لینڈ کی ٹیموں کے درمیان دو ٹی 20 میچوں پر مشتمل سیریز کھیلی جائیگی جس کا پہلا میچ 12 جون کو کھیلا جائیگا جبکہ دوسرا اور آخری ٹی 20کرکٹ میچ 13جون کو کھلا جائیگا۔ٹی 20سیریز کے دونوں میچز ایڈن برگ کے مقام پر کھیلے جائینگے۔ اس سے قبل پاکستان اور انگلینڈ کی ٹیموں کے درمیان دو ٹیسٹ میچوں کی سیریز 1-1سے برابر ہوگئی ۔ پاکستان ٹیم نے…

Read More

ماسکو(سپورٹس ڈیسک)فٹبال کے عالمی مقابلے فیفا ورلڈ کپ 2018 کے آغاز میں ابھی چند روز باقی ہیں لیکن شائقین کا جذبہ عروج پر پہنچ گیا ہے اور شائقین کے اسے جذبے کو دیکھتے ہوئے فیفا نے 24 لاکھ سے زائد ٹکٹ جاری کیے تھے جو زیادہ تر بک گئے ہیںاور شائقین کو اب مشکلات کا سامنا ہے۔اس حوالے سے فیفا کی ایک رپورٹ کے مطابق روس میں کھیلے جانے والے فیفا ورلڈ کپ 2018 کے ٹکٹ کی سیل دنیا میں 15 ستمبر 2017 سے جاری ہے اور دنیا میں موجود شائقین کو اب تک لاکھوں ٹکٹ جاری کیے جاچکے ہیں۔…

Read More