Author: Daily Khabrain

اسلام آباد(ویب ڈیسک)اربوں کے کیو موبائل فون سمگلنگ سکینڈل میں ملوث ڈیجی کام ٹریڈنگ پرائیویٹ لمیٹڈ کمپنی اور اسکے مالکان کیخلاف درج مقدمات ختم اور ضبط شدہ فون اونے پونے دام پر ریلیز کرنیکی تیاری مکمل کرلی گئی۔2ارب سے زائد کے موبائل فون کسٹمز حکام کی ملی بھگت سے صرف 40کروڑ روپے کی ادائیگی پر ریلیز کرنے کے احکامات جاری کردئیے گئے۔ فراڈ، دھوکہ دہی،خزانے کو بھاری نقصان اور ملکی سکیورٹی کو سنگین خطرات سے دوچار کرنیوالی کیوموبائل کمپنی نے دوبارہ سمگل شدہ موبائل فون مارکیٹ میں فروخت کرنیکی تیاری شروع کر دی۔ ڈیجی کام ٹریڈنگ کمپنی نے 31اکتوبر2017 کو…

Read More

اسلام آباد ( ویب ڈیسک) چیئرمین تحریک انصاف عمران خان کراچی، لاہور، راولپنڈی، میانوالی اور بنوں کے پانچ حلقوں سے الیکشن لڑیں گے۔ پارٹی رہنماو¿ں سے مشاورت کے بعد فیصلہ کیا گیا کہ عمران خان این اے 26 بنوں ، این اے 61 راولپنڈی ، این اے 95 میانوالی ،این اے 131 لاہور اور این اے 243 کراچی سے امیدوار ہوں گے۔ لاہور میں عمران کا مقابلہ (ن) لیگ کے خواجہ سعد رفیق اوربنوں میں جے یو آئی کے اکرم درانی سے ہو گا۔ علاوہ ازیں عمران خان نے پارٹی کے پارلیمانی بورڈ کے اجلاس میں شریک رہنما ﺅ ں…

Read More

لاہور(ویب ڈیسک )لاہور سمیت ملک بھر میں عید الفطر پر 5تعطیلات ہوں گی، وزارت داخلہ حکومت پاکستان نے سمری تیارکر لی، جو آج منظوری کے لئے بھجوائی جائے گی ، ذرائع کے مطابق وزارت داخلہ حکومت پاکستان نے عید الفطر کے موقع پر 14جون جمعرات سے 18جون سوموار تک تعطیلات کرنے کا فیصلہ کیا ہے ، ذرائع نے بتایا کہ عید الفطر کی تعطیلات کا نوٹیفیکیشن سمری کی منظوری کے بعد جاری کیا جائے گا۔

Read More

پشاور(ویب ڈیسک ) ہمت اور حوصلے دینے والی پاکستانی 11 سالہ بچے کی تقاریر نے بڑوں کو حیران کردیا، یوٹیوب پر جذبہ و حوصلہ بڑھانے والی تقاریر سے مقبولیت حاصل کرنے والا حماد صافی اب یونیورسٹی سطح کے طلبہ میں بھی بڑے شوق سے سنا جا رہا ہے۔ پشاور میں یونیورسٹی آف سپوکن انگلش میں تقاریر کرتے ہوئے حماد صافی کو بڑی تعداد میں نوجوان غور سے سنتے ہیں، حماد صافی یوٹیوب پر سابق امریکی صدر باراک اوباما کی تقاریر دیکھ کر اپنے الفاظ کو درست کرتے ہیں، چہرے پر مسکراہٹ لئے حماد صافی وائرلیس مائیکروفون پر انتہائی پر اعتماد…

Read More

دبئی (ویب ڈیسک)دنیا کی صف اول کی ایئرلائن ایمریٹس نے اپنے نئے جہازوں سے کھڑکیاں ہٹانے کا فیصلہ کیا ہے۔ فضائی سفر کے دوران ہر انسان کوشش کرتا ہے کہ اسے ’ونڈو سیٹ‘ ملے تاکہ وہ سفر کے ساتھ ساتھ بیرونی مناظر سے بھی لطف اندوز ہوتا رہے جب کہ اکثر اوقات ’ونڈو سیٹ‘ نہ ملنے پر لوگ احتجاج بھی کرتے ہیں اور کبھی کبھار ساتھ بیٹھے شخص سے اپنی نشست بدلنے کی درخواست بھی کرتے ہیں تاہم متحدہ عرب امارات کی فضائی کمپنی ایمریٹس نے اب اپنے جہازوں سے کھڑکیاں ہٹانے کا فیصلہ کیا ہے۔ دنیا کی صف اول…

Read More

تامل ناڈو(ویب ڈیسک) بھارتی میں ایک شخص آسمان پر بجلی چمکنے کی تصویر لینے کے چکر میں جان سے ہاتھ دھونا پڑ گیا۔بھارتی ریاست تامل ناڈو کے ضلع تھرولر میں 43 سالہ شخص نے آسمان پر بجلی چمکتی دیکھی تو جلدی سے موبائل نکال لیا اور آسمانی بجلی چمکنے کے منظر کو محفوظ کرنے کی کوشش کی لیکن وہ اچانک گر گیا، ساتھ کھڑے دوستوں نے جب اسے اٹھانے کی کوشش کی تو اس کے چہرے اور سینے پر زخم کے نشانات تھے اور موقع پر ہی جان سے ہاتھ دھو بیٹھا۔پولیس کا کہنا ہے کہ 43 سالہ ایچ ایم…

Read More

لاہور(ویب ڈیسک) انٹرنیشنل کرکٹ کی بحالی کا عمل تیز کرنے کیلیے پی سی بی کی نگاہیں کیویز پر مرکوز ہیں۔ایک انٹرویو میں چیئرمین پی سی بی نجم سیٹھی نے کہاکہ ملک میں انٹرنیشنل کرکٹ کی واپسی کا سفر بتدریج جاری ہے،ہم راتوں رات کسی بہت بڑے قدم کی توقع نہیں کر سکتے تاہم درست ٹریک پر ہیں۔نجم سیٹھی نے کہا کہ انگلش کرکٹ بورڈ کے ساتھ حوصلہ افزا بات چیت ہوئی لیکن بہت سارے معاملات کو ذہن میں رکھنا پڑتا ہے، ایف ٹی پی میں فی الحال دونوں ٹیموں کیلیے باہمی مقابلوں کی کوئی گنجائش ہی نظر نہیں آ رہی،…

Read More

ممبئی (ویب ڈیسک )ماضی کی صف اول ادکارہ روینا ٹنڈن نے مداح کی جانب سے شادی کی پیشکش پر دلچسپ جواب دے دیا۔90 کی دہائی میں بالی ووڈ پر راج کرنے والی اداکارہ روینا ٹنڈن نے انڈسٹری کو دل والے، موہرا، کھلاڑیوں کا کھلاڑی، زدی، اور بڑے میاں چھوٹے میاں سمیت کئی بلاک بسٹر فلمیں دیں، اسی وجہ سے ان کے مداحوں کی ایک بہت بڑی تعداد ہے اور وہ سوشل میڈیا پر بھی اپنے مداحوں سے رابطے میں رہتی ہیں، اس کے علاوہ وہ اکثر سماجی معاملات اور مسائل پر بھی بات کرتی ہیں جس کی وجہ سے وہ…

Read More

اسلام آبا د(ویب ڈیسک) الیکشن کمیشن نے عام انتخابات کے شیڈول میں تبدیلی کرکے نیا انتخابی شیڈول جاری کردیا ہے۔نئے انتخابی شیڈول کے مطابق انتخابات میں حصہ لینے والے امیدوار اب 11 جون تک کاغذات نامزدگی جمع کراسکتے ہیں اور اسی روز امیدواروں کی ابتدائی فہرست جاری ہوگی، اس سے قبل کاغذات نامزدگی کی آخری تاریخ 9 جون مقرر کی گئی تھی۔الیکشن کمیشن نے امیدواروں کے کاغذات نامزدگی کی جانچ پڑتال کا عمل 10 سے 14 جون رکھا تھا لیکن اب نئے شیڈول کے مطابق 19 جون تک کردیا گیا ہے، کاغذات نامزدگی کی منظوری اور مسترد کئے جانے کے…

Read More

کشمیر( ویب ڈیسک) مقبوضہ کشمیر میں انسانی ڈھال بنائے جانے والے نوجوان فاروق ڈار نے بالی وڈ اداکار سلمان خان کے مشہور رئیلٹی شو ’بگ باس‘ میں شرکت کی پیشکش ٹھکرا دی۔گزشتہ سال اپریل میں مقبوضہ کشمیر میں بھارتی فوج کی بربریت کا واقعہ سامنے آیا تھا جس میں قابض فوج نے پتھراو¿ سے بچنے کے لیے کشمیری نوجوان فاروق ڈار کو جیب کے بمپر سے باندھ دیا تھا۔فاروق ڈار کو بھارتی فوج نے انسانی ڈھال بناکر کئی علاقوں میں گھمایا تھا جب کہ قابض بھارتی فوج نے دعویٰ کیا تھا کہ گرفتار نوجوان پتھراو¿ میں ملوث تھا۔بھارتی فوج نے…

Read More