پا کستان (ویب ڈیسک) عظمیٰ یوسف ایسی پاکستانی خاتون کوہ پیما ہیں جنھوں نے کوہ پیمائی کی پیشہ ورانہ تربیت حاصل نہیں کی تھی لیکن اِس کا شوق اور جنون ا±نھیں پاکستان میں موجود سپینٹک نامی پہاڑی چوٹی کو سر کر وا گیا جو سات ہزار میٹرز سے زیادہ بلند ہے۔اب عظمیٰ اپنے اگلے مشن پر روانہ ہو رہی ہیں جو کہ آٹھ ہزار 47 میٹر بلند براڈ پیک سر کرنے کا ہے۔روانگی سے قبل بی بی سی سے بات کرتے ہوئے ا±ن کا کہنا تھا کہ خواتین کوہ پیمائی کے شعبے میں بہت نام کما سکتی ہیں لیکن سماجی…
Author: Daily Khabrain
لاہو ر (ویب ڈیسک) لوگوں کو اللہ کے کلام سے شفا پاتے دیکھا اور سنا ہے جن کا اب عقیدہ ہے کہ جو کام ادویات نہیں کرسکتیں وہ اللہ کا کلام سب سے بہتر کرتاہے اور یہ سب سے بہترین اور افضل علاج ہے جس میں شفائے کاملہ موجود ہے۔پچھلے دنوں ایک صاحب جو سرکاری ادارے میں اچھی پوسٹ پر ہیں بتا رہے تھے کہ انہیں جسمانی طور پر نقاہت اور بے چینی بہت ہونے لگی،تھکن ہر وقت سر پر سواررہتی جبکہ دفتر کا کام اتنا حساس ہے کہ اس میں غفلت کی کوئی گنجائش نہیں۔انہوں نے اسکا علاج سورہ…
امریکہ (ویب ڈیسک) ورلڈ کپ 2018: کیا آپ کھلاڑیوں کو ٹیٹو کی مدد سے پہچان سکتے ہیں؟ذاتی نوعیت کے ہوں یا متنازعہ یا پھر انوکھے، بہت سے فٹبالرز نے اپنے اجسام پر ٹیٹو بنوا رکھے ہیں۔مگر کیا آپ کسی فٹبالر کو صرف ان کے ٹیٹو کی مدد سے پہچان سکتے ہیں؟ ہمارے کوئز میں حصہ لیجیے۔یاد رکھیے۔ اس کوئز میں شامل ہر کھلاڑی فٹبال ورلڈ کپ 2018 میں کھیلنے گیٹی امیجزان کے ٹیٹوز کی تعداد ان کے یورپی اعزازات سے زیادہ ہے۔
راولپنڈی (ویب ڈیسک ) دنیا کی امیر ترین شخصیت اور مائیکر و سافٹ کے بانی بل گیٹس نے پاکستان کے آرمی چیف جنرل قمر جاوید باجوہ سے ٹیلیفونک رابطہ کیا جس دوران امریکی شخصیت نے کامیاب انسداد پولیو مہم پر پاک فوج کی شاندار کارکردگی کو بے حد سراہا۔ڈی جی آئی ایس پی آر میجر جنرل آصف غفور کی جانب سے جاری کر دہ پیغام میں کہا گیاہے کہ ٹیلیفونک رابطے کے دوران آرمی چیف نے بل گیٹس کو یقین دہانی کرواتے ہوئے کہا کہ وہ پاکستان کے بہترین مفاد میں مسلسل تعاون جاری رکھیں گے اور پولیو کے انسداد…
لاہور(ویب ڈیسک ) چیف جسٹس پاکستان جسٹس میاں ثاقب نثار نے 56 کمپنیوں میں مبینہ کرپشن سے متعلق ازخود نوٹس کیس کی سماعت کے دوران شہباز شریف سے مکالمے میں کہا کہ آپ کو بات کرنی ہوگی، ملک میں قانون کی عملداری چلے گی۔ سپریم کورٹ لاہور رجسٹری میں چیف جسٹس پاکستان جسٹس میاں ثاقب نثار نے چھٹی کے روز بھی مختلف کیسز کی سماعت کی۔56 کمپنیوں میں مبینہ کرپشن سے متعلق ازخود نوٹس کی سماعت کے دوران طلب کیے جانے بعد شہباز شریف عدالت کے روبرو پیش ہوئے۔ پنجاب شہباز شریف نے کہا کہ ایسی کمپنیاں پہلی بار نہیں…
چین (ویب ڈیسک) امریکہ نے چین سے متعدد اہلکاروں کو ’پراسرار بیماری‘ کے خدشات کے باعث واپس طلب کر لیا ہے جس کے بارے میں اس کا کہنا ہے کہ اس بیماری سے ان کا کیوبا میں عملہ متاثر ہوا تھا۔چین کے جنوبی شہر گوانڑو میں کام کرنے والے ملازمین نے بتایا کہ انھیں عجیب آوازیں سنائی دی تھیں۔کیوبا کے سفارت خانے میں کام کرنے والے امریکی عملے کے 24 اہلکاروں نے گذشتہ سال ایسی ہی آوازوں کے بارے میں اطلاع دی تھی۔خدشہ ظاہر کیا جا رہا ہے کہ حکومت یا کوئی ایجنسی شاید صوتی ہتھیار کے ذریعے امریکہ کو…
لاہور (نادر چوہدری سے) ایس پی ڈسپلن کو پولیس لائنز قلعہ گجر سنگھ میں بھرتی سیکشن میں تعینات ہیڈکانسٹیبل کے خلاف خواتین کو نوکری دلوانے کی مد میں پیسے بٹورنے اور ہراساں کرنے کی درخواست دائر، درخواست گمنام خاتون کی جانب سے دائر کی گئی، بھرتی کیلئے فی کس 5 سے 10 ہزار وصول کرنے سمیت جسمانی ٹیسٹ میں کامیابی کیلئے جنسی ہراساں کیا جاتا ہے، ناجائز تعلقات استوار کرکے دھندہ کروایا جاتا ہے، بھرتی کی مد میں مبینہ رشوت کا سلسلہ نیچے سے اُوپر ایس پی ہیڈکوارٹر تک جاتا ہے، درخواست کا متن، درخواست میں نامزد اہلکاروں کی جانب…
لاہور (ویب ڈیسک) پروفیسر حسن عسکری نے نگران وزیراعلیٰ پنجاب کے عہدے کا حلف اٹھالیا۔گورنر ہاو¿س لاہور میں حلف برداری کی تقریب منعقد ہوئی جس کے دوران گورنر رفیق رجوانہ نے پروفیسر حسن عسکری سے نگران وزیراعلیٰ پنجاب کے عہدے کا حلف لیا۔پروفیسر حسن عسکری کی تعیناتی پر مسلم لیگ (ن) کی جانب سے اعتراض کیا گیا جب کہ پیپلز پارٹی نے بھی اپنے خدشات کا اظہار کیا تاہم الیکشن کمیشن نے تمام تحفظات اور خدشات کو مسترد کرتے ہوئے پروفیسر حسن عسکری کی تعیناتی کو درست قرار دیا۔پروفیسر حسن عسکری کون ہیں؟پروفیسر حسن عسکری ایک نامور پروفیسر اور مستند…
لاہور (خبریں رپورٹر) کاغذات نامزدگی جمع کروانے کیلئے پیچیدہ بیان حلفی سے امیدوار پریشان‘ سپریم کورٹ کے حکم پر بیان حلفی جمع کروانا امیدواروں کے لازم ہے۔ ریٹرننگ افسران بیان حلفی کے بغیر کاغذات نامزدگی وصول نہیں کر رہے۔ بیان حلفی فارم یں کوائف کا اندراج امیدواروں کے لئے درد سربن گیا۔ بیان حلفی فارم انگریزی میں ہونے کے باعث امیدواروں کو مشکلات کا سامنا ہے۔ بیان حلفی جلدی کے باعث اردو میں نہیں چھپوا سکے اس کو انگریزی میں ہی رہنے دیا گیا ہے۔ بیان حلفی فارم میں الیکشن کمیشن کی جانب سے 22 سوالات پوچھے گئے ہیں بیان…
بہاولنگر (تحصیل رپورٹر) بہاولنگر شہر اور گردو نواح میں خسرے کی وبا پھیلنے سے بارہ سے زائد بچے دم توڑ گئے اور پچاس سے زائد بچے اس بیماری میں مبتلا ہیں حکومت کے دعوے صحت کے حوالے سے جھوٹے ثابت ہو گئے جب کہ محکمہ صحت کی جانب سے جو انتظامات کیے ئے ہیں وہ بہت کم ہیں جس سے ہسپتالوں میں آنے والے خسرے کے مریض بچوں کو شدید مشکلات کا سامنا ہے خبریں انسپکشن ٹیم ملک مقبول احمدنے اس سلسلہ میں سی ای او ہیلتھ بہاولنگر ڈاکٹر شیخ عبدالعزیز سے رابطہ کیا تو انہوں نے خبریں سے گفتگو…