لاہور (شعےب بھٹی ) صوبائی دارلحکومت میں ”سےا سی آشےر باد“سے تعےنا تی حاصل کر نے والے اےس اےچ او نے بھی سابق حکومت کے ساتھ اپنی تعےنا تی کی پا نچ سالہ مدت پو ر ی کر لی ہے ۔ پنجا ب حکومت کے اقتدارکے پا نچ سال کی مد ت کے دوران شہر میں واقعہ 84تھا نو ں یں من پسند تعےنا تےا ں لےنے والے متعد د اےس اےچ او جواختےا را ت سے تجا وز کر نے اور شہرےو ں پر تشد د کر نے ،زمےنو ں پر قبضہ کروانے، جوا ءخانو ں ، منشےا ت…
Author: Daily Khabrain
لاہور(شوبزڈیسک)ہدایتکارنسیم حیدرشاہ کی پنجابی فلم فیصلہ گجر دا کی تشہیری مہم کاآغازکردیاگیا۔فلم کی کاسٹ میں مدھو،دعا قریشی‘ یاسین گجر، ولی بخاری ، خاورخان، رسیلا اور نغمہ شامل ہیں بتایاگیاہے کہ فلم کی نمائش عید الفطر پر ہو گی۔فلم کی ہیروئین مدھو کاکہناتھاکہ اس میں میرازبردست کردارہے میں پرامیدہوں کہ فلم بین میری اداکاری کوپسندکریں گے۔
کراچی (شوبزڈیسک) ماڈل اور اداکارہ صحیفہ جبار کا جلد ریلیز ہونے والا ڈرامہ خواتین کو بااختیار بنانے کے موضوع پر مبنی ہے۔ماڈل نے ’بیٹی‘ نامی ٹی وی ڈرامہ سائن کیا ہے، جس میں ان کے ہمراہ فہد مرزا کام کرتے نظرآئیں گے۔ اپنے ایک انٹرویو میں صحیفہ جبارنے بتایا کہ اس ڈرامے کی کہانی ان کے دل سے کافی قریب ہے۔صحیفہ جبار کا کہنا تھا کہ یہ ڈرامہ ایسے گھرانوں کے لیے ہے جو بیٹیوں کو رحمت کے بجائے بوجھ سمجھتے ہیں۔اس ڈرامے کی کہانی سوفیا خرم نے تحریر کی، جبکہ اس کی ہدایات محسن مرزا دے رہے ہیں اور…
جتوئی (عبدالرحمان آسی سے) خون سفید ہو گیا جائیداد کا تنازعہ چھوٹے بھائی نے تشدد کر کے حقیقی بڑے بھائی کی ٹانگ توڑ دی اور تین روز کمرہ میں محبوس رکھا۔ سالہ اور دوسرا بھائی محبوس متاثرہ محمد غزالی کو ظالم بھائی سے بازیاب کرا کے تھانہ سیٹ پر لے آئے مگر چمک اکمال، پھر اندھیر نگری بیٹ میرہزار پولیس کارروائی سے انکاری ہو گئی۔ متاثرہ خاندان کا خبریں ہیلپ لائن پر فون خبریں ٹیم نے بروقت پہنچ کر ظالم بھائی کے خلاف کارروائی کرائی۔ متاثرہ خاندان کا خبریں کی کاوشوں کو خراج تحسین۔ تفصیلات کے مطابق گزشتہ روز موضع…
لاہور(شوبزڈیسک)اداکارہ ماہرہ خان کی ” نیلی “کے کردار میں نئی تصویر جاری ، فلم ” سات دن محبت ان “عید الفطر کے موقع پر سنیماﺅں کی زینت بنے گی ۔ رومانوی کامیڈی فلم میں ماہرہ خان ہیرو شہریار منور کی کزن اور طنز و مزاح سے بھرپور شاعری کی دلدادہ لڑکی کا رول ادا کررہی ہیں۔پاکستانی فلمی صنعت کی عید الفطر پر ریلیز ہونے والی رومانٹک کامیڈی فلم ” سات دن محبت ان “نمائش سے قبل ہی فلم بینوں کی توجہ کا مرکز بن چکی ہے جس کی ایک وجہ فلم کی لیڈ فنکارہ ماہرہ خان کی حقیقت سے قریب…
لاہور (شوبز ڈیسک) ٹیلی فلم "ڈینو کی دلہنیا”کی تمام تر تیاریاں مکمل کرلی گئیں،ٹیلی فلم عید الفطر پر پیش کی جائے گی، سیونتھ اسکائی انٹر ٹینمنٹ کی شاہکار ٹیلی فلم میں سپرہٹ ڈرامہ "خانی”کے سپرہٹ مرکزی کردار ثنا جاوید اور فیروز خان اداکاری کے جوہر دکھائیں گے۔ڈینو کی دلہنیا ٹیلی فلم معروف پروڈیوسرز عبداللہ کادوانی اور اسد قریشی کی مشترکہ پیش کش ہے جس کی ہدایات2016میں فلم "دوبارہ پھر سے”کی کامیاب ریلیز کے بعد چھوٹی اسکرین کااک بار پھر رخ کرنے والی معروف ہدایت کارہ مہرین جبار نے دیں ہیں، یاد رہے کہ مہرین جبار پاکستان میں سب سے پہلے…
ممبئی(شوبزڈیسک) بالی وڈ اداکار رنویر سنگھ کی فلم ”سمبا“ کی حلیے کی تصویر جاری کر دی گئی ہے۔ بھارتی ذرائع ابلاغ کے مطابق رنویر سنگھ نے حال ہی میں روہت شیٹھی کی ہدایتکاری میں بننے والی فلم”’سمبا“ کی عکسبندی شروع کی اور اب ان کی سارہ علی خاان، روہت شیٹھی اور کرن جوہر کے ساتھ بنائی گئی تصویر سوشل میڈیا پر جاری کر دی گئی ہے، تصویر میں رنویر سنگھ مونچھیں اور بال چھوٹے کرائے ہوئے ہیں۔امید کی جا رہی ہے کہ فلم میں اجے دیوگن مختصر کردار ادا کریں گے تاہم اس بارے باضابطہ اعلان نہیں کیا گیا۔ فلم22دسمبر…
لاہور (شوبزڈیسک)لالی وڈ کی فلم” نا بینڈ نا باراتی“ کی تشہیر کے لئے اداکار میکال ذوالفقار اور اداکارہ نایاب خان لاہور پہنچ گئے۔فلم کو رومانس اور جذبات کا خوبصورت امتزاج کہا جارہا ہے۔ جبکہ مزاح سے بھرپور ڈائیلاگ کے تڑکے سے یہ ناظرین کا دل لبھائے گی۔فلم کی کاسٹ نے تشہیر کے لئے لاہور میں پریس کانفرنس رکھی جس میں لیڈ کاسٹ نے فلم کے مختلف پہلوو¿ں پر روشنی ڈالی اور رومانس سے بھرپور کہانی اور موڈ بیان کیا۔فلم کی کاسٹ میں اداکارہ کومل فاروقی، عتیقہ اوڈھو، اور اداکار قوی خان سمیت دیگر شامل ہیں۔ جبکہ فلم میں گلوکار راحت…
لاہور (فورم،طیب سندھو، عکاسی عمرفاروق) ن لیگ قبضہ مافیہ جماعت ہے۔یہ کاروباری لوگ ہیں اپنی خوشحالی کے لیے کوشاں ہے۔ (ان کا عوام کی خوشحالی سے کوئی تعلق نہیں ہے۔صوبہ میں بنانے والے سو فیصد منصوبے ن لیگ اور ان کے حمایتی کے کاروبار کو ترقی دینے کے لیے بنائے گئے۔ الیکشن 2018ءمیں قوم ان منافق حکمرانوں کو مسترد کرنے کا فیصلہ کرلیا ہے۔ یہ جلد جدہ اور لندن میں بھاگ جائیں گے۔ان خیالات کا اظہار پاکستان تحریک انصاف کے پی پی153 سے امیدوار ڈاکٹر وسیم ،پی پی 171سے اسد کھوکھر اور پی پی 173 ملک سرفراز نے خبریںفورم سے…
لاہور(شوبزڈیسک)اداکار ہ صبا قمرٹیلی فلم ” نیکی کرڈوب مر“میں جلوہ گرہونگی۔انہیں ہدایتکارفہیم برنی نے اپنی نئی شروع ہونیوالی ٹیلی فلم کے مرکزی کردارمیں کاسٹ کیاہے جس میں زاہداحمد،سیفی حسن ، راجو جمیل اور دردانہ بٹ بھی شامل ہیں۔بتایاگیا کہ مذکورہ ٹیلی فلم عیدالفطرکے موقع پرنشرکی جائیگی۔ یاد رہے کہ اس سے قبل صباقمراور زاہداحمدکا ڈرامہ ” بے شرم “متنازعہ موضوع کی وجہ سے بہت مقبولیت حاصل کرچکا ہے۔اس حوالے سے گفتگو کرتے ہوئے اداکارہ صبا قمر کا کہنا تھا نئی ٹیلی فلم کاسکرپٹ بہت دلچسپ ہے امیدہے کہ ناظرین اسے ضرور پسندکریں گے۔