Author: Daily Khabrain

نیویارک(سی پی پی) اسپاٹ فکسنگ میں سزا یافتہ پاکستانی پیسر محمد آصف نے کہا ہے کہ امریکہ میں پاکستانی کمیونٹی کرکٹ میں خصوصی دلچسپی رکھتی ہے۔ان خیالات کا اظہار انہوں نے ورجینا میں مقامی نشریاتی ادارے سے گفتگو کرتے ہوئے کیا۔انہوں نے کہا کہ میرا مشاہدہ ہے کہ پاکستانی ہر جگہ بہترین کرکٹ کھیل رہے ہیں۔محمد آصف نے کہا کہ اگر پاکستان میں سلیکشن کا معیار ہی پی ایس ایل بن گئی تو وہاں ٹیسٹ کے کھلاڑی کہاں سے ملیں گے۔، اگر ٹیسٹ میچزجیتنا ہیں تو ملک میں گراس روٹ پر کھیل کو فروغ دینا ہوگا۔محمد آصف نے کہا کہ…

Read More

ایڈنبرا( آن لائن ) اسکاٹ لینڈ کی ناتجربہ کاری کا امتحان لینے پاکستان ٹیم ایڈنبرا پہنچ گئی۔کپتان سرفراز احمد، فخر زمان، حارث سہیل، فہیم اشرف، شاداب خان، محمد عامر، حسن علی اور راحت علی لیڈز سے براستہ مانچسٹر ایڈنبرا پہنچ گئے، پاکستان سے روانہ ہونے والے ٹی ٹوئنٹی اسپیشلسٹ احمد شہزاد،آصف علی،حسین طلعت،محمد نواز،عثمان شنواری اور شاہین آفریدی کے ساتھ انگلینڈ میں پہلے سے موجود شعیب ملک کی شمولیت سے مکمل ہونے والا پاکستانی اسکواڈ ممکنہ طور پر آج ایڈنبرا میں تیاریوں کا آغاز کرے گا، یوں پاکستان سے پہنچنے والے کرکٹرز کو مقامی کنڈیشنز سے ہم آہنگ ہونے کا…

Read More

اسلام آباد(صباح نیوز)سپریم کورٹ نے تاحیات نااہلی کیس میں سابق صدر پرویز مشرف کو 13جون کو لاہور رجسٹری میں طلب کرلیاجبکہ سابق صدر کے کاغذات نامزدگی کی وصولی کا حکم دیتے ہوئے کہا کہ درخواست کے حتمی فیصلے سے ان کا انتخاب لڑنا مشروط ہوگا۔ چیف جسٹس ثاقب نثار نے کہا کہ پرویز مشرف میرے سامنے پیش ہوجائیں انہیں گرفتار نہیں کیا جائےگا، ہم حکم دے دیں گے انہیں عدالت پہنچنے تک گرفتار نہ کیا جائے۔جمعرات کوسپریم کورٹ میں چیف جسٹس پاکستان جسٹس ثاقب نثار کی سربراہی میں تین رکنی بنچ نے سابق صدر پرویز مشرف کی تاحیات نااہلی کے…

Read More

کوالالمپور (اے پی پی) متھالی راج ٹی ٹونٹی انٹرنیشنل کرکٹ میں 2 ہزار رنز مکمل کرنے والی بھارت کی پہلی کرکٹر بن گئیں۔ انہوں نے جمعرات کو ملائیشیا میں جاری ویمنز ٹی ٹونٹی ایشیا کپ میں سری لنکا ویمن کے خلاف کھیلے گئے میچ میں 33 رنز کی اننگز کھیل کر یہ سنگ میل عبور کیا، متھالی ویمنز ٹی ٹونٹی انٹرنیشنل کرکٹ کی تاریخ میں 2 ہزار رنز کا ہندسہ عبور کرنے والی مجموعی طور پر ساتویں کھلاڑی ہیں، انگلینڈ ویمن ٹیم کی سابق کپتان شارلوٹی ایڈورڈز کو زیادہ رنز بنانے کا عالمی اعزاز حاصل ہے انہوں نے 2605 رنز…

Read More

لاہور ( نیوز ایجنسیاں) نجم سیٹھی کے بیرون ملک دورے پی سی بی کی جیب پر بھاری پڑنے لگے۔ چیئرمین نجم سیٹھی 11 جون کو انگلینڈ سے وطن واپس آرہے ہیں، ان کے 31 روزہ بے مقصد دورہ انگلینڈ پر بورڈ نے تقریبا 45 لاکھ روپے خرچ کر ڈالے۔یوں تو چیئرمین پی سی بی کی تنخواہ روپیہ بھی نہیں۔ پھر بھی نجم سیٹھی نے لاکھوں تنخواہ کی پرکشش نوکری چھوڑ کر پی سی بی چیئرمین کا عہدہ سنبھالا۔ بغیر تنخواہ بھی اس عہدے میں کتنے فائدے ہیں یہ سمجھنا عام آدمی کے بس کی بات نہیں۔قومی ٹیم آئرلینڈ پہنچی تو…

Read More

لاہور (مانیٹرنگ ڈیسک) چینل ۵ کے تجزیوں و تبصروں پرمشتمل پروگرام ”ضیا شاہد کے ساتھ“ میں گفتگو کرتے ہوئے سینئر صحافی و تجزیہ کار ضیا شاہد نے کہا ہے کہ سب ے اہم بات یہ ہے کہ گزشتہ دو سال سے تو میرا دن رات اس مسئلے پر کام کر رہا ہے راوی جہاں سے پاکستان میں داخل ہوتا ہے جسڑ وہاں گیا۔ سلیمانکی جہاں سے ستلج پاکستان میں داخل ہوتا ہے وہاں گیا۔ بھارت نے شٹر ڈال کر پانی بند کیا ہوا ہے۔ ایک قطرہ پانی کا بھی سوائے سیلاب کے۔ جب سیلاب آتا ہے تو اٹھا دیتے ہیں…

Read More

آکلینڈ(آئی این پی) کرکٹ کے سب سے بڑے ایونٹ ورلڈ کپ میں ایک سال سے بھی کم کا عرصہ رہ گیا اور اس سے قبل نیوزی لینڈ کے ہیڈ کوچ مائیک ہیسن نے اچانک عہدے سے استعفی دے دیا۔مائیک ہیسن نے پریس کانفرنس کے دوران بطور ہیڈ کوچ کیویز ٹیم کے عہدے سے سبکدوشی کا اعلان کیا۔نیوزی لینڈ کرکٹ بورڈ کی جانب سے جاری بیان میں کہا گیا ہے کہ مائیک ہیسن اپنی اہلیہ اور بچوں کے ساتھ وقت گزارنا چاہتے ہیں جس پر انہوں نے عہدے سے استعفی دیا۔ کیویز بورڈ کے چیف ایگزیکٹو ڈیوڈ وائٹ کا کہنا ہے…

Read More

کوالالمپور (اے پی پی) ویمنز ٹی ٹونٹی ایشیا کپ کرکٹ ٹورنامنٹ میں پاکستان نے ملائیشیا کو یکطرفہ مقابلے کے بعد 147 رنز کے واضح مارجن سے ہرا کر تیسری کامیابی حاصل کر لی، ملائیشین ٹیم 177 رنز کے ہدف کے تعاقب میں 30 رنز پر ڈھیر ہو گئی، 10 کھلاڑی دوہرا ہندسہ عبور کرنے میں ناکام رہیں، کپتان بسمعہ معروف نے مسلسل دوسری ففٹی بنائی اور 62 رنز بنا کر ٹاپ سکورر رہیں، ندا ڈار نے 5 رنز کے عوض 4 وکٹیں لیکر ٹیم کی جیت میں اہم کردار ادا کیا اور میچ کی بہترین کھلاڑی قرار پائیں، بھارت اور…

Read More

لاہور(نیوزایجنسیاں) قومی کرکٹر اسد شفیق آئرلینڈ اور انگلینڈ کے خلاف ٹیسٹ میچز کی سیریز کھیلنے کے بعد وطن واپس پہنچ گئے۔انہوں نے سماجی رابطے کی ویب سائٹ پر شائقین کو واپسی کے بارے میں آگاہ کرتے ہوئے بتایا کہ ”پاکستان واپس آ گیا ہوں، اب رمضان المبارک کے آخری چند روز اپنی فیملی کے ساتھ گزاروں گا، انگلینڈ کے خلاف سیریز نہ جیتنے پر مایوسی ہوئی، آپ سے درخواست ہے کہ ہمیں اپنی دعاﺅں میں یاد رکھیں، آپ سب کا سربلند رکھنے کیلیے ہم اپنی بھرپور کوششیں جاری رکھیں گے۔“واضح رہے کہ آئر لینڈ اور انگلینڈ کے خلاف سیریز میں…

Read More

لاہور (مانیٹرنگ ڈیسک) ایڈیٹر خبریں گروپ آف نیوز پیپرز اور سی ای او چینل ۵ امتنان شاہد نے کہا ہے کہ کالا باغ ڈیم بہت ضروری ٹاسک ہے۔ سب سے اہم بات یہ ہے کہ پاکستان انڈس کمیشن کو کبھی حکومت پاکستان کی طرف سے سنجیدگی سے نہیں لیا گیا۔ بدقسمتی سے گزشتہ 20 سال کو دیکھیں تو وارسک ڈیم 1960ئ، منگلا ڈیم 1962ئ، راول ڈیم 1962، سنگلی ڈیم 1962، حب ڈیم 1963ئ، تربیلا 1968ءاور خان پور ڈیم 1968ءمیں بنا۔ یہ ڈیم اس دور میں بنے ہوئے ہیں جو جنرل ایوب کا دور تھا۔ آج بھی چیف جسٹس صاحب نے…

Read More