Author: Daily Khabrain
کیلیفورنیا(ویب ڈیسک)یہ ایپ واچ او ایس فائیو نامی نئے ایپل آپریٹنگ سسٹم پر چلتی ہے۔ جس میں واٹس ایپ کی طرح رابطہ فہرست میں شامل دیگر دوستوں کو بھی اپنا وائس میسج بھیج سکتے ہیں۔ اس ایپ کو ’واکی ٹاکی‘ کا ہی نام دیا گیا ہے۔پیر کے روز ورلڈ وائڈ ڈیویلپرز کانفرنس میں ایپل کے چیف آپریٹنگ آفیسر جیف ولیمز نے اس کا اعلان کرتے ہوئے کہا کہ ایپل واچ رابطے، جان بچانے اور صحت کو برقرار رکھنے میں اہم کردار ادا کررہی ہے۔’اب نئے اوایس فائیو کی لانچنگ کے بعد ایپل واچ رابطے اور دیگر سرگرمیوں میں ایک نئے…
کابل(ویب ڈیسک)افغانستان کے صدر اشرف غنی نے ٹوئٹر پر جاری بیان میں کہا ہے کہ 27 ویں روزے سے عید کی تعطیلات تک جنگ بندی جاری رہے گی۔ اشرف غنی نے کہا کہ یہ جنگ بندی صرف طالبان کے ساتھ ہوگی اور افغان سیکورٹی فورسز داعش اور دیگر غیر ملکی تنظیموں کے خلاف آپریشن بند نہیں کریں گی۔ افغان صدر نے کہا کہ طالبان کے ساتھ جنگ بندی کا یہ فیصلہ افغان علما کے تاریخی فتوے کی روشنی میں کیا گیا۔افغان حکومت نے عید پر 5 دن کی چھٹیوں کا اعلان کیا ہے اور دونوں فریقوں نے معاہدے کا احترام…