تل ابیب، اسرائیل (ویب ڈیسک ) اسرائیل میں گولان کی پہاڑیوں پر رہنے والے تین سالہ اونیل محمود نے زندگی میں کبھی انگریزی نہیں سیکھی لیکن وہ فرفرانگریزی بولتا ہے حالانکہ اس کے گھر میں عربی بولی جاتی ہے۔شمالی اسرائیل کے رہائشی تین سالہ بچے کا نام مشہور فٹ بالر شاقیل اونیل پر رکھا گیا اور اس نے دو سال تک ایک لفظ بھی ادا نہیں کیا تاہم اس دوران وہ چھوٹے چھوٹے الفاظ ادا کرتا رہا جن میں ’مائی ڈیئر‘ اور ’اوہ مائی گڈنیس‘ جیسے انگریزی الفاظ نمایاں تھے مگر اب وہ انگریزی کے مشکل لفظ ادا کرسکتا ہے…
Author: Daily Khabrain
بار با ڈوس( ویب ڈیسک) بارباڈوس کی معروف گلوکارہ 30 سالہ ریحانہ اور ارب پتی سعودی عرب کے کاروباری شخص حسن جمیل کے رومانوی تعلقات ختم ہوگئے۔خیال رہے کہ گلوکارہ ریحانہ اور سعودی عرب کے ارب پتی کاروباری نوجوان حسن جمیل کے درمیان گزشتہ ڈیڑھ سال سے تعلقات قائم تھے۔گلوکارہ اور ارب پتی سعودی نوجوان کے درمیان اس وقت تعلقات مضبوط ہوئے، جب ریحانہ نے سابقہ دوست اداکار کرس براو¿ن سے تعلقات ختم کیے تھے۔گلوکارہ ریحانہ اور سعودی عرب کے ارب پتی نوجوان کو گزشتہ ڈیڑھ سال کے درمیان متعدد بار ایک ساتھ دیکھا گیا، تاہم دونوں نے کبھی بھی…
لاس اینجلس(شوبزڈیسک)ہالی وڈ کی سائنس فکشن فلم ”بمبل بی“ کا پہلا ٹریلر جاری کر دیا گیا جس نے آتے ہی دھوم مچا دی ہے۔ بھارتی ذرائع ابلاغ کے مطابق ہدایتکار ٹروس نائٹ کی سائنس فکش فلم ”بمبل بی“ کا ایکشن سے بھرپورپہلا ٹریلر جاری کر دیا گیا ہے جس میں ایک خاتون پیلے رنگ کی کار دریافت کرتی ہے جس کے ٹائروں کے ساتھ ہی پیلے رنگ کے کیڑوں کا ایک چھتا ہوتا ہے لیکن خاتون کو یہ بات معلوم نہیں ہوتی اور اپنے بیٹے کے ساتھ اسے گھر لے جاتی ہے رات میں وہ کار ایک بہت بڑا روبوٹ…
واشنگٹن(شوبز ڈیسک) امریکی فیشن ڈیزائنر کیٹ اسپیڈ گھر میں مردہ پائی گئیں۔ پولیس نے تحقیقات شروع کردی ہیں۔ پولیس نے خدشہ ظاہرکیا ہے کہ کیٹ نے خودکشی کی ہے۔برطانوی ٹی وی کے مطابق فیشن ڈیزائنر اور تاجر خاتون نے نیویارک کے علاقے مین ہٹن کی رہائش گاہ پر کپڑے کا پھندابنایا اور لٹک گئیں۔ نیویارک پولیس نے کیٹ کی موت کو خودکشی قرار دیا تاہم تحقیقات جاری ہیں۔
لاہور(شوبزڈیسک)داکارہ شیبا رانی اعتکاف میں مصروف ہوگئیں۔ تفصےلات کے مطابق شیبا رانی نے اعتکاف سے پہلے مےڈےا سے گفتگو کے دوران کہا کہ 6 سال کے طویل عرصے بعد اعتکاف کیا ہے ۔رمضان المبارک کا مقدس مہینہ ہمیں صبر، مساوات، رواداری اور تقوی کا درس دیتا ہے اور اس مہینے میں کوشش ہوتی ہے کہ زیادہ سے زیادہ عبادت کروں اور اللہ کے حضور گڑ گڑا کر اپنی بخشش کی دعا مانگواور اس بار یہی عزم لیکر اعتکاف کیا ہے۔
ممبئی (ویب ڈیسک)بالی ووڈ کے مزاحیہ اور جوشیلے اداکار رنویر سنگھ اور سیف علی خان کی بیٹی سارہ علی خان بہت جلد فلم ’سمبا‘ میں ایک ساتھ کام کرتے نظر آئیں گے۔اس فلم کی شوٹنگ کا بھی آغاز ہوچکا ہے، جس کا اعلان ایک مزاحیہ ویڈیو کے ساتھ دھرما پروڈکشنز کے ٹوئٹر اکاو¿نٹ پر کیا گیا۔
لاہور( شوبزڈیسک) نعت خواں شمائلہ کوثر کی نئی نعت”میرا ورد زبان اللہ ہو“ ریلیز،نعت نے سوشل میڈیا پر دھوم مچادی،نعت کو اب تک50 لاکھ سے زیادہ لوگ سن چکے ہیں۔نعت خوان نے رمضان المبارک میں ریلیز کردہ نعت کو شائقین کی جانب سے بے حد پسند بھی کیا جا رہا ہے اور ان کےلئے نیک تمناﺅں کا بھی اظہار کیا جا رہا ہے۔اس حوالے سے نعت خوان کا کہنا ہے رمضان المبارک میں نعت اور حمد دلوں کو سکون پہنچاتی ہیں۔میری ہمیشہ سے خواہش رہی ہے کہ ایسے کلام پڑھو جس کو لوگ زیادہ سے زیادہ سنا پسند کرتے ہیں۔اپنے…
ممبئی(شوبزڈیسک) بالی وڈ اداکار نوازا لدین صدیقی کی فلم ”منٹو“ سڈنی فلم فیسٹیول میں دکھائی جائے گی۔ بھاری ذرائع ابلاغ کے مطابق اداکارہ و فلم ساز نندیتا داس کی فلم ”منٹو“ سڈنی فلم فیسٹیول مٰں نمائش کے لئے پیش کی جائے گی،،فلم کی کہانی اردو مصنف سعادت حسن منٹو کی زندگی پر مبنی ہے جس میں نواز الدین صدیقی نے اہم کردار اداکیا، فیسٹیول 6 تا 17جون تک جاری رہے گا جبکہ فلم 16اور17جون کو دکھائی جائے گی۔ نوازا لدین صدیقی فیسٹیول میں فلم ”ٹھاکرے“ کی عکسبندی کے باعث شرکت نہیں کریں گے۔
ممبئی(شوبزڈیسک)بالی وڈ اداکارہ سونم کپور بطور ہدایتکارہ پہلی فلم میں اداکارہ سوارا بھاسکر کو کاسٹ کرنے پر غور کر رہی ہیں۔ بھارتی ذرائع ابلاغ کے مطابق اداکارہ سونم کپور فلم ”ویرے دی ویڈنگ“ میں اداکارہ سوارا بھاسکر کی اداکاری سے بہت متاثر ہوئی ہیں اور وہ بطور ہدایتکارہ اپنی پہلی فلم کے لئے سوارا بھاسکر کو کاسٹ کرنے پر غور کر رہی ہیں اور اس کے لئے انہوں نے 2کہانیاں بھی لکھی ہیں اور اگر اس سلسلے میں تمام چیزیں طے کردہ منصوبہ بندی کے مطابق طے پا جاتی ہیں تو یقیناً شائقین کو ایک اچھی فلم دیکھنے کو ملے…
لاہور(شوبزڈیسک)اداکارہ ندا چودھری عید کے ڈرامہ” لونگ تے لاچی “ کی ریہرسل میں مصروف ہو گئیں۔اس حوالے سے انہوں نے میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے بتایا کہ وہ ڈائریکٹر اور رائٹرز اظہر ملک کے عید کے خصوصی کھیل میں محفل تھیٹر میں پرفارم کرتی نظر آئیں گی۔ انہوں نے کہا کہ گزشتہ رات سے ریہرسل شروع ہو گئی ہے اور اس کھیل کیلئے میں نے خصوصی طور پر کئی لباس بھی تیار کروائے ہیں۔ اس کھیل کو اسحاق چودھری پیش کر رہے ہیں۔ڈرامہ میں صائمہ خان اورہنی شہزادی بھی اپنی اداﺅں کے جلوے بکھیریں گی۔ڈائریکٹر اظہر ملک نے بتایا کہ”…