شوبز چھوٹے نواب کی بیٹی کا بالی ووڈ میں ڈیبیو رنویر سنگھ پر برہمی کیوں؟ June 7, 2018 Daily Khabrain ممبئی (ویب ڈیسک)بالی ووڈ کے مزاحیہ اور جوشیلے اداکار رنویر سنگھ اور سیف علی خان کی بیٹی سارہ علی خان بہت جلد فلم ’سمبا‘ میں ایک ساتھ کام کرتے نظر آئیں گے۔اس فلم کی شوٹنگ کا بھی آغاز ہوچکا ہے، جس کا اعلان ایک مزاحیہ ویڈیو کے ساتھ دھرما پروڈکشنز کے ٹوئٹر اکاو¿نٹ پر کیا گیا۔